کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے

Buchal Kalan

Buchal Kalan

بوچھال کلاں (نامہ نگار) بوچھال کلاں کالج ایریا میں راولپنڈی سے جوہر آباد جانے والی پینتھرگاڑی اور منارہ سے میانی جانے والی کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔۔

تفصیل کے مطابق پینتھر گاڑی مسافروں کو لے کر راولپنڈی سے جوہر آباد جا رہی تھی کہ بوچھال کلاں کالج ایریا میں سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد شرید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔۔

ریاض احمد ملک نمائندہ الاخبار بوچھال کلاں