کیریبئن پریمیئر لیگ، نیواس پیٹریاٹس کا کرس گیل سے معاہدہ

Chris Gayle

Chris Gayle

بار باڈوس (جیوڈیسک) کیریبئن پریمیئر لیگ کیلئے فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس نے کرس گیل کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔

گیل آئندہ برس لیگ میں ٹیم کی جرسی زیب تن کریں گے۔

ٹیم کے شریک مالک ادے نائیک نے کہا کہ فل سمنز ہماری فرنچائز کی کوچنگ کیلیے مناسب شخصیت ہوں گے۔

ڈیوائن اسمتھ بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں لوٹ جائیں گے جس کیلیے انہوں نے لیگ کے تین ابتدائی سیزن کھیلے تھے۔ رواں برس انہوں نے گیانا ایمیزون کی نمائندگی کو ترجیح دی تھی۔