وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل قوم کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل قوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف قوم سے اپنے خطاب میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ سے متعلق حکومت کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے اور اس حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلوں…

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل سیل کر دیا جائے گا: آفتاب چیمہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل سیل کر دیا جائے گا: آفتاب چیمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کر دیا جائے گا۔ کسی کو نظر بند کرنے کا فیصلہ ڈسڑکٹ مجسریٹ کرے گا۔ آئی جی اسلام…

عمران اور طاہر القادری ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: خورشید شاہ

عمران اور طاہر القادری ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری ایک ہیں، دونوں ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ملک کا مستقبل جمہوریت ہے اور پیپلز پارٹی غیر…

دہشتگردوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے: آرمی چیف

دہشتگردوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال اور آپریشن…

عمران، قادری اتحاد ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے: پرویز رشید

عمران، قادری اتحاد ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان چودہ ماہ سے دھاندلی پر مسلسل یوٹرن لے رہے ہیں وہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے…

ن لیگ نے پنجاب میں اپنے امپائر کھڑے کیے، عمران خان

ن لیگ نے پنجاب میں اپنے امپائر کھڑے کیے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پنجاب میں اپنے امپائر کھڑے کیے۔الیکشن دھاندلی میں جسٹس رمدے، نجم سیٹھی اور ریاض کیانی نے بنیادی کردار ادا کیا۔ 2013 ء میں تحریک انصاف کی…

وفاقی حکومت کا ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمنسٹی اسکیموں اور انویسٹمنٹ اسیکموں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم آنے تک حکومت نے فنانشل…

عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قراردینے کی درخواست

عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قراردینے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن نے وزارت داخلہ سے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کوکالعدم جماعت قرار دینے کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کی…

دو چار سو ووٹ لینے سے انقلاب نہیں آتا، وزیر اعظم

دو چار سو ووٹ لینے سے انقلاب نہیں آتا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انقلاب کی باتیں کرنے والے کون سا انقلاب لانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں وژن 2025ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے…

انقلاب والے قوم کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ، مارشل لا جب بھی آیا تباہی لایا، وزیراعظم

انقلاب والے قوم کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ، مارشل لا جب بھی آیا تباہی لایا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو تاریکی کی جانب دھکیلنے والے ناکام ہوں گے ، ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ویژن 2025 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

تین ہزار ایف سی اہلکار اسلام آباد طلب

تین ہزار ایف سی اہلکار اسلام آباد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ داخلہ نے 14 اگست کو پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ‘آزادی مارچ’ اور ‘انقلاب مارچ’ کے پیش نظر اسلام آباد میں فرنٹیئر کانسٹبلری ( ایف سی) کے تین ہزار اہکاروں کو طلب کرلیا ہے۔ وزیرِ داخلہ…

وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب

وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی اور پنجاب کابینہ کا اجلاس آج بروز پیر رائے ونڈ میں طلب کیا ہے۔ نمائندہ وفاقی اور پنجاب کابینہ کا یہ ہنگامی اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔ نمائندے کے مطابق…

باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ؛ پی آئی اے کا اسمگلر فلائٹ اسٹیورڈ گرفتار

باکمال لوگوں کا ایک اور لاجواب کارنامہ؛ پی آئی اے کا اسمگلر فلائٹ اسٹیورڈ گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی ایئر لائن کے فلائٹ اسٹیورڈ کو اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر کے پی آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کسٹم حکام نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ…

سپریم کورٹ  نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے…

جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس، اہم امور پر غور

جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس، اہم امور پر غور

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں اہم دفاعی امور سمیت ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جارہاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ…

پنجاب میں موٹروے بند ہونے سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان

پنجاب میں موٹروے بند ہونے سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں امن وامان کی صورتحال کے باعث حکومت کی طرف سے موٹروے بند کرنے کے فیصلہ سے قومی خزانے کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف این ایچ اے کے چیئرمین شاہد…

آزادی و انقلاب مارچ  کل رات سے اسلام آباد سیل کرنیکا فیصلہ

آزادی و انقلاب مارچ کل رات سے اسلام آباد سیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) 14 اگست کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ سے نمٹنے کیلیے جڑواں شہروں میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے اور وفاقی و پنجاب پولیس کی مشترکہ حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا…

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت 14 اگست کولانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر کا جواب دینا چاہتی ہے، اسی لیے پریشان حکمران جماعت نے اتوار کو سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کو دبئی سے واپس…

گھریلو جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے کو قتل کر دیا

گھریلو جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے کو قتل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سگی بہن نے اپنے ہی بھائی کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ مقتول کی حقیقی ہمشیرہ فوزیہ سکنہ تھٹی نور احمد شاہ نے تھانہ پنڈی گھیب میں بتایا کہ گزشتہ روزمیرا بھائی سلطان گھر آیا۔ اس و قت…

میٹروبس منصوبہ کیلئے ایکوائر کی کئی اراضی کیخلاف پہلا حکم امتناعی خارج

میٹروبس منصوبہ کیلئے ایکوائر کی کئی اراضی کیخلاف پہلا حکم امتناعی خارج

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کے راولپنڈی سیکشن کی ایکوائر کی گئی اراضی کیخلاف پہلا حکم امتناعی ہائیکورٹ نے خارج کردیا، متاثرین کو مجموعی طور پر 60کروڑ روپے کی ادائیگی کردی گئی۔ بس سٹیشنوں کا تعمیراتی کام بھی شروع کردیا…

پاکستان علما کونسل کا اجلاس 15 اگست کو ہو گا، حافظ طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کا اجلاس 15 اگست کو ہو گا، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صور تحال پر غور کے لیے پاکستان علما کونسل کااجلاس 15 اگست کو ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کوانتشار کی…

طاہر القادری کسی ماہر نفسیات سے رائے لیں، پر ویز رشید

طاہر القادری کسی ماہر نفسیات سے رائے لیں، پر ویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے اشتعال انگیز باتیں کیں ہیں، طاہرالقادری کے بیان پر کسی ماہر نفسیات سے رائے لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومت کا نہیں، ریاست کی…

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سعد رفیق

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سعدر فیق کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، یوں لگتا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کی تیاری نہیں کر سکی۔ کور کمیٹی اجلاس میں تحریک انصاف کے قائدین نے…

ملک سے نہیں بھاگوں گا، پرویز مشرف

ملک سے نہیں بھاگوں گا، پرویز مشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک) تین ماہ سے زائد کی خاموشی کے بعد سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک نہیں بھاگیں گے اور تمام مقدمات کا سامنا کریں گے۔ کراچی سے اسلام آباد میں اپنی پارٹی کے ایک جلسے…