لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر، تاجر برادری اور روزہ داروں کا شدید احتجاج

لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر، تاجر برادری اور روزہ داروں کا شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ خاص طور پر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے روزہ دار پریشان اور تاجر برادری سراپا احتجاج ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا…

راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گرمی اور حبس کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ شدید گرمی نے جڑواں شہروں اور گردونواح کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا…

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کو 20 ارب روپے کے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ اسلام آباد میں افتخار محمد چوہدری کے وکیل کی جانب سے پیش کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے…

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے…

تین ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

تین ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے تین ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ایئر کموڈور شاہد نیاز ، ایئر کموڈور عاصم ظہیر اور ایئر کموڈوراحمر شہزادکو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔…

نندی پور پلانٹ محض پانچ دن فعال رہا

نندی پور پلانٹ محض پانچ دن فعال رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کافی تشہیر کے بعد اکتیس مئی کو وزیر اعظم نواز شریف کے ہاتھوں افتتاح کیا جانے والا نندی پور پاور پلانٹ ریکارڈ 42 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرنے اور محض پانچ دن تک فعال رہنے کے بعد بند…

یوم آزادی کی تقریب کیلئے پاک فوج کے دستوں کی ریہرسل شروع

یوم آزادی کی تقریب کیلئے پاک فوج کے دستوں کی ریہرسل شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) 14 اگست کو یوم آزادی کی تقریب کیلئے پاک فوج کے دستوں نے ریہرسل شروع کردی، یوم آزادی کی تقریب کیلئے ریہرسل میں بری، بحری اور فضائیہ کے دستوں کے بینڈز بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق تینوں مسلح…

جشن آزادی کی تقریب چودہ اگست کی صبح ہوگی،  ٹریفک پلان تیار

جشن آزادی کی تقریب چودہ اگست کی صبح ہوگی، ٹریفک پلان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات اور پریڈ تیرہ کے بجائے چودہ اگست کی صبح ہو گی۔ پریڈ کی تقریب کا دورانیہ انتہائی کم رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹریفک پولیس نے چودہ اگست کیلئے ٹریفک پلان…

ارسلان کے خط کا اسلامی اقدار کی روشنی میں جائزہ لیا جائیگا:  مولانا طاہر اشرفی

ارسلان کے خط کا اسلامی اقدار کی روشنی میں جائزہ لیا جائیگا: مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ارسلان افتخار کا خط موصول ہونے کے بعد جائزہ لیں گے اور خط کا اسلامی اقدار کی روشنی میں جائزہ لیا جائیگا۔…

رمضان کے آخری ایام،  عید پر فول پروف حفاظتی انتظامات کئے جائیں:  چودھری نثار

رمضان کے آخری ایام، عید پر فول پروف حفاظتی انتظامات کئے جائیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی کہ رمضان کے آخری عشرے اور عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کئے جائیں،…

سرتاج عزیز کی زیرصدارت اجلاس،  بے گھر افراد کی بحالی کے امور کا جائزہ

سرتاج عزیز کی زیرصدارت اجلاس، بے گھر افراد کی بحالی کے امور کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی اور خارجہ امور سے متعلق وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔…

اوگرا کرپشن کیس : نیب نے عقیل کریم ڈھیڈی سے متعلق جواب داخل کرا دیا

اوگرا کرپشن کیس : نیب نے عقیل کریم ڈھیڈی سے متعلق جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں نیب نے ملزم عقیل کریم ڈھیڈھی کے حوالے سے جواب داخل کرادیا، پراسیکیوٹر نیب کہتے ہیں عدالت اوگرا کو اصل دستاویز پیش کرنے کا حکم دے۔ احستاب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ننھی سی اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد…

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قربانیوں کا اعتراف

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قربانیوں کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات خطے میں امن و استحکام کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں…

ڈی اے پی پر جی ایس ٹی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: ایف بی آر

ڈی اے پی پر جی ایس ٹی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ ڈی اے پی کھادپر جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے کھاد کمپنیوں کو ڈی اے پی کھاد کی بوری پر پرچون…

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کی خوشخبری سنائی ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ لاہور میں اس وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود…

عمران خان آپریشن ضرب عضب پر قوم کو تقسیم کر رہے ہیں، سعد رفیق

عمران خان آپریشن ضرب عضب پر قوم کو تقسیم کر رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے اور فوج دہشتگردوں کی سرکوبی میں مصروف ہے لیکن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا…

سیلولر کمپنیز کو یکم اگست سے براہ راست سمز فعال نہ کرنے سے حکم

سیلولر کمپنیز کو یکم اگست سے براہ راست سمز فعال نہ کرنے سے حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم اگست سے کال سینٹر سے سمز فعال کرانے کا عمل روکنے کے احکامات جاری کردیئے جس کے بعد سمز بائیو میٹرک مشین سے تصدیق کے بعد ہی جاری کی جائیں گی۔ غیر قانونی…

مسجدالحرام میں پیدل آنے کیلیے 600  میٹر طویل سرنگ تیار

مسجدالحرام میں پیدل آنے کیلیے 600 میٹر طویل سرنگ تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ کے دور دراز علاقے جرول سے پیدل چل کر مسجد الحرام آنیوالے زائرین اور عازمین حج کی سہولت کیلئے زیرزمین سرنگ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے جسے دو روزمیں استعمال کیلئے کھول دیا جائیگا۔ 600 میٹر…

غازی عبدالرشید قتل کیس، پرویز مشرف کو ایک روز کا استثنیٰ

غازی عبدالرشید قتل کیس، پرویز مشرف کو ایک روز کا استثنیٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت کےباعث پرویز مشرف کو غازی عبدالرشید قتل کیس میں حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ مل گیا، کیس کی سماعت اب اٹھارہ ستمبر کو ہوگی ۔لال مسجد کے نائب خطیب غازی…

وزرائے اعلی نجکاری عمل پر ہوشیار رہیں

وزرائے اعلی نجکاری عمل پر ہوشیار رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی رہنما رضا ربانی نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو ایک خط کے ذریعے نجکاری کے جاری عمل پر ہوشیار رہنے اور صوبائی مفادات کے تحفظات کے لیے اقدامات اٹھانے کو کہا ہے۔ ربانی…

آئی ڈی پیز کیلئے 93 لاکھ ڈالرز کی امریکی امداد کا اعلان

آئی ڈی پیز کیلئے 93 لاکھ ڈالرز کی امریکی امداد کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ آئی ڈی پیز کی تعداد دس لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے، میجر جنرل راؤ اختر کا کہنا ہے کہ متاثرین میں چوہتر فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں،…

ایل او سی پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن غیر متعلقہ ہوچکا؛ بھارتی ہائی کمشنر

ایل او سی پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن غیر متعلقہ ہوچکا؛ بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے لیے کنٹرول لائن پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن اب غیر متعلقہ ہو چکا ہے، دونوں ملکوں کو معاملات کو باہمی بات چیت…

شہلا رضا کا بیان گمراہ کن اور حقائق کے برعکس ہے؛ پیپلز پارٹی

شہلا رضا کا بیان گمراہ کن اور حقائق کے برعکس ہے؛ پیپلز پارٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے شہلا رضا کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق پیپلزپارٹی نے شہلا رضا کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہلا رضا کا بیان گمراہ کن اور حقائق کے…