اسلام آباد میں تمام  جلسے جلوسوں پر  پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد میں تمام جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال معمول سے بڑھ کر اقدامات کی متقاضی ہے۔ انہوں نے کمشنر اسلام آباد کو شہر میں…

ارسلان افتخار  بلوچستان بورڈ  آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین تعینات

ارسلان افتخار بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مالی سال دو ہزار چودہ، پندرہ کے بجٹ میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے لئے بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ قائم کیا گیا ہے۔ بورڈ…

طاہر القادری کو پاکستان آمد پر شدید سیکورٹی خدشات، خفیہ اداروں کی رپورٹ

طاہر القادری کو پاکستان آمد پر شدید سیکورٹی خدشات، خفیہ اداروں کی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی اسلام آباد ائر پورٹ پر آمد خطرے سے خالی نہیں ہے۔ خفیہ اداروں نے طاہر القادری کو درپیش سیکورٹی خدشات سے پولیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ رپورٹ…

اسلام آباد:  پیر چن بادشاہ  کے مزار  پر دھماکہ  52  افراد زخمی  3  کی حالت نازک

اسلام آباد: پیر چن بادشاہ کے مزار پر دھماکہ 52 افراد زخمی 3 کی حالت نازک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے قریب تھانہ شہزاد ٹاؤن پنڈوریاں میں واقع دربار میں دھماکہ ہوا جس سے 52 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشاک ہے۔ دھماکہ پیر چن بادشاہ کے دربار میں ہوا۔ پولیس کے مطابق…

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی وزیر داخلہ چودھری نثار پر تنقید

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی وزیر داخلہ چودھری نثار پر تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر داخلہ چودھری نثار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد دھما کے کے بعد اُن کا خاموش بیٹھنا درست نہیں، موجودہ حالات میں بھی چودھری نثار سامنے نہیں آ رہے،…

افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں

افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں۔ وزیر اعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پی ٹی اے کو حکم جاری کیا۔دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افراد سے ایک اور…

قومی اسمبلی نے تین ہزار نو سو چھتیس ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے تین ہزار نو سو چھتیس ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے مالی سال دو ہزار چودہ ، پندرہ کے تین ہزار نو سو چھتیس ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی ، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد ہوگئی ۔ کئی شعبوں پر گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج ختم…

وزیراعظم کا دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئےافغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم

وزیراعظم کا دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئےافغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں دہشت گردوں کی کارروائیاں روکنے کے لئے 2 روز میں افغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پاکستان…

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے حب الوطنی کے جذبے کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اسلام آباد میں 541 اسکوائر فٹ بڑے قومی پرچم کو 200 فٹ لمبے ستون پر لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد…

رانا ثناء اللہ کو قربانی کا بکر ابنایا گیا: خورشید شاہ

رانا ثناء اللہ کو قربانی کا بکر ابنایا گیا: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لاہور واقعے کے بعد صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے…

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خطرہ ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ پہاڑ کے دامن میں واقع سنہارے نامی ایک گاؤں میں سرائیت کرسکتے ہیں۔ کیپیٹل پولیس کے ایک اہلکار…

قائد کے استقبال میں رکاوٹ برداشت نہیں، عوامی تحریک

قائد کے استقبال میں رکاوٹ برداشت نہیں، عوامی تحریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک، تحریک مہناج القرآن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ مصطفوی انقلاب کیلئے لاکھوں کارکنان اپنی زندگیاں وقف کرچکے ہیں۔ 23 جون کو ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے حکومت کی جانب سے گرفتاریاں، چھاپوں سے ڈرنے…

اسلام آباد: ترنول میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 48 مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد: ترنول میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 48 مشکوک افراد گرفتار

نی‪ ‫اسلام آباد (جیوڈیسک) کے علاقے ترنول میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران اڑتالیس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ترنول سے حراست میں لیے گئے افراد کے پاس نہ تو شناختی کارڈ…

کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ، پنجاب، سرگودھا، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ، پنجاب، سرگودھا، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر،بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب، سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم…

‘بے گھر ہونے والے افراد کو چیک پوسٹ پر امدادی رقم دی جائے

‘بے گھر ہونے والے افراد کو چیک پوسٹ پر امدادی رقم دی جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والے قبائلی افراد کو چیک پوائنٹس پر امدادی رقم دینے کے انتظامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے…

روس کی پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز دینے کی یقین دہانی

روس کی پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) روس نے پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے حوالے سے اٹھائے جانیوالے بھارتی اعتراضات کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو ان جدید ہیلی کاپٹرز کی فروخت کیلیے ہونیوالے معاہدے کی پاسداری کا یقین دلایا…

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں افغان مہاجرین اور مقامی میزبان گھرانوں کے لیے نواسی لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم افغان پناہ…

بینظیر بھٹو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جان دی، آصف علی زرداری

بینظیر بھٹو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جان دی، آصف علی زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو نے مظلوم اور پسماندہ طبقات کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی۔ بے نظیربھٹو کی 61 ویں یوم پیدائش کے موقع…

طاہر القادری کا قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو ٹیلی فون

طاہر القادری کا قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو ٹیلی فون کر کے اپنی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جلسے جلوسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں…

اسلام آباد میں عرس کے دوران دھماکا، 47 افراد زخمی

اسلام آباد میں عرس کے دوران دھماکا، 47 افراد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈوریاں میں عرس کی تقریبات میں دھماکے سے 47 افراد زخمی ہوگئے جن میں 6 کی حالت تشویشناک ہے،پولیس کے مطابق دھماکا دیسی بم سے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے نواحی…

سیاسی جماعتیں باری کا انتظار کریں، ٹانگیں نہ کھینچیں، نواز شریف

سیاسی جماعتیں باری کا انتظار کریں، ٹانگیں نہ کھینچیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے اور ہڑتال کی کال دینے والی جماعتیں اپنی باری کا انتظار کریں، ٹانگیں نہ کھینچیں، پاکستان کو آگے بڑھنے دیں، حقیقت کی دنیا کچھ اور ہے۔ بعض ٹی وی چینل…

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سفارشات نیپرا کو بجھوا دیں ہیں۔ سینٹرل…

وزارت داخلہ  نے غیر قانونی طور  پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے پالیسی گائیڈ  لائن  تیار کر لی

وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے پالیسی گائیڈ لائن تیار کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائن تیار کر لی جس کے مطابق خلاف قانون قیام پذیر غیر ملکیوں کو فوری ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ ذرائع…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کی ریلی

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کی ریلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور انتخابی اصلاحات کیلئے ہفتہ وار ریلی نکالی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج میں سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والوں اور متحدہ کی رکن…