اسلام آباد  ہائیکورٹ نے حکومت کو  سرکاری اداروں  کے سربراہان کی براہ راست تقرری  سے روک  دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو سرکاری اداروں کے سربراہان کی براہ راست تقرری سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے حکومت کو سرکاری اداروں کے سربراہان کی براہ راست تعیناتی سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم سرکاری اداروں میں سیاسی بنیادوں پر تعیناتی خلاف قانون ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرکاری اداروں…

اسپیکر  قومی اسمبلی کا انتخابی اصلاحات کیلئے  32  رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخابی اصلاحات کیلئے 32 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات کے لئے 32 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل کئے جائیں گے۔ اسلام آباد میں اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت…

سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف بینرز سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف بینرز سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدلیہ مخالف بینرز آویزاں کرنے والوں کی تاحال نشاندہی نہیں ہو سکی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ذمہ داروں کا پتا نہیں چل رہا، ججز نے کہا کہ اسلام آباد میں اتنے ناکے لگے ہیںکہ…

8 لاکھ ایکٹو ٹیکس  دہندگان سے ایٹ سورس انکم ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

8 لاکھ ایکٹو ٹیکس دہندگان سے ایٹ سورس انکم ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے 8 لاکھ سے زائد ایکٹو ٹیکس دہندگان سے ایٹ سورس انکم ٹیکس کٹوتی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر نے مختلف بینکوں، فلور ملوں، دُکانداروں، صنعتکاروں اور باصلاحیت انفرادی لوگوں پر…

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم کام کرنے آئے ہیں ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، ہمیں ٹک کر کام کرنے دیا جائے تو 5 سالوں میں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ انہوں نے سوال کیا…

طاہرہ آصف کا قتل، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد، قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت

طاہرہ آصف کا قتل، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد، قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت

اسلام آباد/کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں طاہرہ آصف کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، متحدہ نے 3 روزہ سوگ کا…

راولپنڈی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر سے 2 خواتین جاں بحق، 3 زخمی

راولپنڈی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر سے 2 خواتین جاں بحق، 3 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ہارلے اسٹریٹ میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 2 خواتین جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئیں۔ راولپنڈی کے علاقے ہارلے اسٹریٹ کی لین نمبر 5 میں ایک مخیر شخص کی جانب سے مستحق افراد میں…

شجاعت کی فضل الرحمان سے ملاقات،  10  نکاتی ایجنڈے کی کاپی پیش کر  دی

شجاعت کی فضل الرحمان سے ملاقات، 10 نکاتی ایجنڈے کی کاپی پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ق لیگ کے صدر سنیٹر چودھری شجاعت حسین نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں اپنی پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک کے 10 نکاتی ایجنڈا کی کاپی پیش کی۔ اس موقع پر…

شمالی  وزیر ستان میں آپریشن کی کامیابی قومی اتحاد  سے  وابستہ ہے، نواز شریف

شمالی وزیر ستان میں آپریشن کی کامیابی قومی اتحاد سے وابستہ ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ ن کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کی فیصلہ کن جنگ لڑ رہا ہے۔ اس میں کامیابی قومی اتحاد سے وابستہ ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ…

پاکستان  سالانہ  2  لاکھ  ٹن  سے  زائد  چائے  درآمد  کرتا  ہے

پاکستان سالانہ 2 لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کرتا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سالانہ 2 لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کر کے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے درآمد کرنے والا ملک روس…

سعد رفیق کے بیان پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے ارکان الجھ پڑے

سعد رفیق کے بیان پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے ارکان الجھ پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو روز قبل وفاقی وزیر سعد رفیق کی جانب سے الطاف حسین سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران…

افغانستان نےآپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی، ڈرون حملے قابل مذمت ہیں ، دفتر خارجہ

افغانستان نےآپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی، ڈرون حملے قابل مذمت ہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو پاکستان آنے سے روکنے کیلئے طارق فاطمی کے کینڈین سفیر سے رابطے میں کوئی صداقت نہیں ، کہتی ہیں ڈرون حملوں کا شمالی وزیرستان آپریشن سے کوئی…

اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت، ٹاسک فورس کے قیام کا حکم

اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت، ٹاسک فورس کے قیام کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمعرات کو مقدمے کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے 32 صفحات…

جنرل راحیل شریف کی ایئر چیف مارشل سے ملاقات

جنرل راحیل شریف کی ایئر چیف مارشل سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج اسلام آباد ائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے ائیرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے…

فضل الرحمن ، محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

فضل الرحمن ، محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اسلام آباد طلب کر لیا ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف سانحہ لاہور کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے ، جمیعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل…

حکومت کے ساتھ ہیں کوئی شب خون نہ مار دے، خورشید شاہ

حکومت کے ساتھ ہیں کوئی شب خون نہ مار دے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں اورحکومت غلطیوں پرغلطیاں کر رہی ہے۔ ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں کہ کوئی شب خون نہ مار دے۔تمام سیاسی قوتوں کو آپریشن کی حمایت…

عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست مسترد

عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میںاحتساب عدالت نے ملزم عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سےبریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کرپشن کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس…

دیہی علاقوں میں ڈینگی کیخلاف مچھر مار سپرے مہم جاری

دیہی علاقوں میں ڈینگی کیخلاف مچھر مار سپرے مہم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) روات اور شاہ اللہ دتہ میں 51 مقامات پر سپرے کیا اور ایسے تمام مقامات پر مچھر مار سپرے کیا جارہا ہے جہاں ڈینگی لاروے کی افزائش کا امکان ہوسکتا ہے۔ سینیٹری انسپکٹرز اور لیڈی ہیلتھ سپر وائزرز نے…

الیکشن کمیشن کا ملک میں سیاسی جماعتوں کا غیرمعمولی اندراج روکنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا ملک میں سیاسی جماعتوں کا غیرمعمولی اندراج روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے غیر معمولی اندراج کو روکنے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون میں ترمیم کیلیے پارلیمنٹ کی مشتر کہ کمیٹی کو سفارشات بھیجی جائیں گی۔ الیکشن…

کوشش ہےکہ آپریشن جلدی ختم ہو؛ خواجہ آصف

کوشش ہےکہ آپریشن جلدی ختم ہو؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفا ع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ہماری کوشش ہے کہ آپریشن جلدی ختم ہو، یقینی بنائیں گے کہ آپریشن کے مقاصد حاصل ہوں ، خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی شمالی وزیرستان سے ہورہی…

گرمی جوبن پر،  بجلی کا شارٹ فال  3600  میگا واٹ،  لوڈ شیڈنگ بھی بڑھنے لگی

گرمی جوبن پر، بجلی کا شارٹ فال 3600 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرمی اپنے پورے جوبن پر ہے تو بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ کر 3600 میگاواٹ تک پہنچ گیا، جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ 6 سے 10 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری…

طاہرہ آصف پر حملے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

طاہرہ آصف پر حملے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے رکن اسمبلی طاہرہ آصف پر لاہور میں حملے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ایم کیو ایم کے آصف حسنین کا کہنا تھا کہ لاہور مقتل بن چکا…

تھرمل  پاور  پلانٹس کو  یومیہ  6  ہزار  ٹن اضافی  تیل  فراہم  کرنیکا فیصلہ

تھرمل پاور پلانٹس کو یومیہ 6 ہزار ٹن اضافی تیل فراہم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے رمضان المبارک کے دوران بجلی لودشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم رکھنے کیلئے تھرمل پاور پلانٹس کو یومیہ 6 ہزار ٹن اضافی تیل سپلائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت پانی و بجلی کے…

موثر  نتائج  کا حامل  ٹیکس نظام  متعارف کروائیں  گے: وزیر تجارت

موثر نتائج کا حامل ٹیکس نظام متعارف کروائیں گے: وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں موثر نتائج کا حامل ٹیکس نظام متعارف کروئیں گے، ٹیکس سسٹم کی سمت درست کردی ہے، اس میں موجود ہر طرح کی بے قاعدگی دور کریں…