تنزانیہ کی فضائیہ کے وفد کی پاک فضائیہ کے سربراہ  سے ملاقات

تنزانیہ کی فضائیہ کے وفد کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تنزانیہ کی فضائیہ کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات کی، ائیرفورس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کر کے مختلف شعبوں کا جائزہ بھی لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تنزانیہ کی فضائیہ کے کمانڈر میجر جنرل جوزف…

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ چھپن سالہ ذوالفقار بلتی ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذوالفقار بلتی کی بڑی آنت کے کینسر کا لندن میں آپریشن…

تشدد چھوڑنے والوں سے بات ہو گی دہشت گردی کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی:  ظفرالحق

تشدد چھوڑنے والوں سے بات ہو گی دہشت گردی کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی: ظفرالحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ تشدد کا راستہ ترک کرنے والے عسکریت پسندوں سے بات ہو گی پاکستان میں دہشتگردی کرنیوالوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جو…

کراچی  حملے میں ملوث  ہونیکا الزام  بے بنیاد ہیں، بھارتی ہائی کمشنر

کراچی حملے میں ملوث ہونیکا الزام بے بنیاد ہیں، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر نے کراچیر ایئر پورٹ پر حملے سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے…

کراچی حملہ، وزیراعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

کراچی حملہ، وزیراعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کا کراچی ایئر پورٹ حملے پر کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری و ہمت کو سراہا ہے. وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سول…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین پیمرا کی تقرری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین پیمرا کی تقرری سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو پیمرا کے قائم مقام چیئرمین کی تقرری سے متعلق درخواست کے فیصلے تک وفاقی حکومت کو نئے چیئرمین کی تقرری سے روک دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

کراچی ائر پورٹ حملہ حکومتی پالیسی کی ناکامی ہے: عمران خان

کراچی ائر پورٹ حملہ حکومتی پالیسی کی ناکامی ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ سیکورٹی کی ناکامی ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں زائرین کی بس پر حملے میں بڑی…

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد بھی اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر…

دہشتگردوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا: وزیر دفاع

دہشتگردوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا: وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کراچی ائر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں قومی اثاثوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا حملہ آوروں اور پناہ لینے والے دہشت گردوں کو ان…

قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 13 جون سے شروع ہوگا

قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 13 جون سے شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) 19 اکتوبر تک جوہر بارو ملائشیا میں کھیلا جائے گا۔ پی ایچ ایف نے تربیتی کیمپ میں 53 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ ان کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو کیمپ کمانڈنٹ منظور الحسن…

بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2014-15 کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے بعد آنے والے پہلے ہی ہفتے مہنگائی کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں اور بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے ملک میں مہنگائی شرح…

منگلا ڈیم  پاور ہاؤس کے ٹرپ  ہونے والے چار یونٹ بحال

منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے ٹرپ ہونے والے چار یونٹ بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) واپڈا ترجمان کے مطابق منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے ٹرپ ہونے والے یونٹس کی بحالی کا کام جاری ہے۔ 5 میں سے 4 یونٹ بحال کر دیئے گئے ہیں۔ اس وقت 885 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ پانچواں…

اسلام آباد اور لاہور کے ہوائی اڈوں پر ریڈ الرٹ

اسلام آباد اور لاہور کے ہوائی اڈوں پر ریڈ الرٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اتوار کی رات کو اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید یہ کہ ان ہوائی اڈوں کے اردگرد…

تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ سے چھوٹے صوبوں میں پنجاب کیخلاف نفرت پیدا ہوگی۔ کبھی کسی بجٹ میں پیسے والوں کو اتنا فائدہ نہیں پہنچایا گیا۔ بجٹ میں کرپٹ لوگوں کو…

فاٹا میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے، شیریں مزار

فاٹا میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے، شیریں مزار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ…

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہم ایشوز پر بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…

ایف بی آر، سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے کی وصولیاں

ایف بی آر، سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے کی وصولیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوران اب تک ایف بی آر نے سب سے زیادہ ٹیکس سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے حاصل کیا جو اہداف کا 75.5 فیصد ہے جبکہ فیڈرل ایکسائز کی مد میں سب…

سیاسی ماحول میں بہتری کیلیے حکومت نے 3 رکنی کمیٹی بنادی

سیاسی ماحول میں بہتری کیلیے حکومت نے 3 رکنی کمیٹی بنادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملکی سیاسی صورتحال پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور رابطے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بنائی گئی۔ مشاورتی کمیٹی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ…

منگلا پاور ہاؤس کے 10 میں سے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی بحران مزید شدید ہونےکا خدشہ

منگلا پاور ہاؤس کے 10 میں سے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی بحران مزید شدید ہونےکا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منگلا پاور ہاؤس کے 10 میں سے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے ہیں جس کے بعد ملک میں بجلی کا بحران مزید شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی کے مطابق ملک میں بجلی کی…

پیمرا کی جانب سے فیصلے کو وزارت دفاع قبول نہیں کرے گی: خواجہ آصف

پیمرا کی جانب سے فیصلے کو وزارت دفاع قبول نہیں کرے گی: خواجہ آصف

راولپنڈی (جیوڈیسک) جیو نیوز کے خلاف پیمرا کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے فیصلے کو وزارت دفاع قبول نہیں کرے گی اور سزا میں اضافے کیلئے اپیل کریں…

پرویز راٹھور کی بطور قائم مقام چیرمین پیمرا تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پرویز راٹھور کی بطور قائم مقام چیرمین پیمرا تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کے پرائیوٹ رکن اسرار عباسی نے قائم مقام چیرمین پیمرا پرویز راٹھور کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے پرائیویٹ اور سرکاری ممبران اختیارات کے معاملے پر آمنے سامنے ہیں جس…

شیخ رشید  نے راولپنڈی  موٹر وے  منصوبے کو  سپریم کورٹ  میں چیلنج  کر دیا

شیخ رشید نے راولپنڈی موٹر وے منصوبے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد راولپنڈی موٹر وے منصوبے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ شیخ رشید احمد نے اپنے وکیل کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں…

پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج

پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج ہے۔ لاہور، ملتان اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں پارہ 45 ڈگری پر پہنچ گیا۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرات موئنجو دڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ…

فصلوں کی انشورنس اور چھوٹے قرضوں کیلئے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی: بجٹ دستاویز

فصلوں کی انشورنس اور چھوٹے قرضوں کیلئے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی: بجٹ دستاویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے وقت اعلان کیا کہ فصلوں کو قدرتی آفات، موسمی تبدیلیوں، بیماریوں اور تباہی سے بچانے کیلئے انشورنس اسکیم کا دائرہ وسیع کیا جائے گا اور اسکیم کے تحت 25 ایکٹر رکھنے…