کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے…

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی…

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو…

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ٹی وی کے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی قمبر کے مطابق قمبراورکراچی پولیس کی شہداد کورٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں…

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف 4 مارچ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کو اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوف آنے لگا۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل میں چیمپئن سائیڈ لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عمدہ بولنگ کی…

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی…

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا…

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب…

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا…

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی…

اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عامر لیاقت سے طلاق لی، طوبیٰ انور

اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عامر لیاقت سے طلاق لی، طوبیٰ انور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے عدالت کے ذریعے عامر لیاقت سے طلاق لی۔ طوبیٰ انور کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ (ق) لیگ کے…

عدم اعتماد پر کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے، چوہدری منظور

عدم اعتماد پر کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے، چوہدری منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے۔ چوہدری منظور نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ذمے جو ٹاسک…

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو…

اداکار جاوید شیخ سے 3 کروڑ کے چیک پر زبردستی دستخط لیے جانے کا انکشاف

اداکار جاوید شیخ سے 3 کروڑ کے چیک پر زبردستی دستخط لیے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جاوید شیخ کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مؤکل کو دباؤ میں لاکر تین کروڑ روپے کے چیک پر زبردستی دستخط کرائے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاوید شیخ نے…

وزیر اعظم کے دورہ روس کا وقت درست نہیں: سابق سفیر اطہر عباس

وزیر اعظم کے دورہ روس کا وقت درست نہیں: سابق سفیر اطہر عباس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں پاکستان کے سابق سفیر اطہر عباس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے کا وقت درست نہیں ہے۔ میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے کہا کہ یہ دورہ پہلے سے طے تھا مگر اُس کے…

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بھی وزیراعظم عمران خان سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر…

کراچی میں خوف کی علامت وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی میں خوف کی علامت وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے گھروں میں متعدد وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں کے افغان گروپ وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کراچی میں 200 سے زائد ہاؤس…

آسٹریلیا سے سیریز؛ قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریوں میں تیزی آ گئی

آسٹریلیا سے سیریز؛ قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریوں میں تیزی آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا سے سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریوں میں تیزی آ گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں منگل کے روز باہمی میچ کا انعقاد ہوا، بولرز اور بیٹرز کو مختلف اہداف دیے گئے، ہیڈ…

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا…

سندھ کابینہ؛ صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینے کی منظوری

سندھ کابینہ؛ صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینے کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن (پی ایف سی)تشکیل دینے کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میئر کے علاوہ ٹاؤن اور یونین کونسلز کے نمائندے کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعلی ہاؤس سے جاری بیان کے…

امیر گیلانی سے شادی پر ماورا ہوکین نے خاموشی توڑ دی

امیر گیلانی سے شادی پر ماورا ہوکین نے خاموشی توڑ دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دی بِگ پِک نامی شو میں مدعو ماورا ہوکین نے اپنے آن اسکرین ساتھی اداکار امیر گیلانی سے شادی کی افواہوں کی مبہم تصدیق کر دی ہے۔ بہت سارے مداح ماورا ہوکین اور امیر گیلانی کی شادی کی…