کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں فائرنگ اور دھماکوں کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق منگھو پیر روڈ پر رینجرز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے رینجرز…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 2 رینجرز، 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ کراچی میں قتل وغارت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ رینجرز کی موبائل منگھو پیر کے علاقے…

ایک سال میں حکومتی قرض 1575 ارب روپے بڑھ گئے

ایک سال میں حکومتی قرض 1575 ارب روپے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایک سال میں حکومتی قرض ایک ہزار پانچ سو پچہتر ارب روپے بڑھ گئے۔ حکومت کا مجموعی اندرونی و بیرونی قرضہ تیرہ ہزار آٹھ سو چونسٹھ ارب روپے ہو گیا۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مارچ دو ہزار تیرہ تک کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 4 روز کی مسلسل مندی کے بعد آج تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 4 روز کی مسلسل مندی کے بعد آج تیزی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں چار روز کی مسلسل مندی کے بعد آج تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار تین سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورا سیشن ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیلی کام، پاور اور بنکنگ سیکٹر…

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گیا

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گیا، کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں قدر دس پیسے کم ہو گئی۔ کراچی انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ ایک سو ایک روپے 80 پیسے دیکھی جا…

رمضان المبارک مسلمانوں کو صبر وتحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے ۔سید حماد حسین

کراچی: انجمن جانثاران شمع رسالت کراچی کے زیر اہتمام شاہراہ فیصل پر مسافروں و دیگر کے لئے افطار کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر 500سے زائد افراد کے لئے افطار کا انتظام کیا گیا تھا اس موقع پر انجمن جانثاران شمع…

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل محمد عبدالقدیر شریف

کراچی ( )المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی شاہ فیصل ٹائون کے تحت رمضان المبارک میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی غرباء و مساکینوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے، راشن تقسیم کے پہلے مرحلے میں سو سے زائد خاندانوں…

کراچی : عزیز آباد میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے دھماکا

کراچی : عزیز آباد میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں کھڑی ہوئی گاڑی میں نصب کردہ بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ذرائع کے مطابق جس شخص کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، اس کو کچھ عرصے قبل بھتے کی پرچی موصول ہوئی تھی، پولیس نے…

نئے صدر قوم کواستحصال مافیا سے نجات دلانے کیلئے اپناکردار ادا کریں ‘ این جی پی ایف کا مطالبہ

کراچی ( ) این جی پی ایف کی چیئرمین عمران چنگیزی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری اور سرمایہ دار و صنعتکار طبقہ ممنون حسین کی حمایت کے ساتھ ان کے صدر پاکستان بننے کو مستقبل کیلئے…

پی آئی اے کے قائم مقام چیئرمین اسلم خالق نے استعفی دے دیا

پی آئی اے کے قائم مقام چیئرمین اسلم خالق نے استعفی دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) نواز حکومت کے دوران قومی ایئرلائن میں دوستوں کو نواز نے کے فیصلوں نے شرمندگی اٹھانا شروع کردی ہے۔ پہلے وزیراعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن شجاعت عظیم کو مستعفی ہونا پڑا اور اب پی آئی اے کے قائم مقام…

جیل توڑنے کیلئے 13 گاڑیاں ، 1 کروڑ روپے استعمال کیے، تحریک طالبان

جیل توڑنے کیلئے 13 گاڑیاں ، 1 کروڑ روپے استعمال کیے، تحریک طالبان

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عدنان رشید نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل توڑنے کے لیے 13 گاڑیاں اور ایک کروڑ روپے کے فنڈز استعمال کیے گئے۔ نامعلوم مقام سے فون پر بات کرتے ہوئے کالعدم تحریک…

نومنتخب صدر ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے

نومنتخب صدر ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے

کراچی (جیوڈیسک) نو منتخب صدر ،ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے، اور وہ چھ ماہ تک سندھ کے گورنر بھی رہے۔ ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو ہندوستان کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے۔پاکستان ہجرت کے بعد ان…

کورنگی : رینجرز نے مکان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

کورنگی : رینجرز نے مکان سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کورنگی میں رینجرز کی کارروائی، مکان سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور خود ساختہ بم برآمد۔ رینجرز نے دعوی کیا ہے کہ دھماکہ خیز مواد یوم علی پر استعمال کیا جانا تھا ترجمان رینجرز کے مطابق…

کراچی : عائشہ منزل کے قریب گاڑی میں دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : عائشہ منزل کے قریب گاڑی میں دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی میں عائشہ مزل کے قریب گاڑی میں زور دار دھماکہ ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکہ خیز مواد ڈرائیورنگ سیٹ…

صدارتی انتخاب، سندھ اسمبلی سے ممنون حسین کامیاب قرار

صدارتی انتخاب، سندھ اسمبلی سے ممنون حسین کامیاب قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جس میں ن لیگ کے ممنوں حسین کامیاب قرار پائے ہیں،پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا۔ سندھ اسمبلی میں جسٹس مشیر عالم نے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی ملا جلا رجحان رہا، سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں معمولی سرگرمی رہی۔ مارکیٹ کے اختتام پر…

سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سے اضافی سرمایہ نکال لیا

سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کا مسلسل دوسرے روز اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے چودہ ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بینکنگ سسٹم سے سرمایہ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت کرکے حاصل کیا گیا۔ فروخت کئے…

صدارتی انتخاب روکنے کیلئے درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

صدارتی انتخاب روکنے کیلئے درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صدارتی انتخاب پر حکم امتناع جا ری کرنے سے انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کی تاریخ سپریم کورٹ نے مقرر کی ہے ، ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔ سندھ ہائی کورٹ نے…

کراچی: صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی: صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ سیالکوٹ اور گردو نواح میں رات گئے ہونے والی بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ لاہور میں کالے بادلوں نے ڈیرے…

کراچی میں موسم ابر آلود اور وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود اور وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کیسا تھ وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

محفوظ مستقبل کیلئے اقوام کو اپنی مرضی و مفاد کے تحت چلانے کی سازشوں کا خاتمہ ضروری ہے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی سلامتی کیلئے افوج پاکستان کی جانب سے محبانہ کردار کی ادائیگی کو جمہوریت کا قتل اور مسلح افواج کی سیاست میں مداخلت کو غداری قرار دیکر اپنے ہی محافظان ملک و ملت کیخلاف عوام کو ورغلانے…

کراچی : لانڈھی مظفرآباد کالونی میں رینجرز کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی : لانڈھی مظفرآباد کالونی میں رینجرز کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ رینجرز کے مطابق ملزمان دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتے تھے۔ لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں…

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کا چھاپہ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کا چھاپہ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 خودکش جیکٹیں اور متعدد دستی بم برآمد ہوا ہے۔ ملزمان لانڈھی میں رینجرز کے…

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، آفاق احمد

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، آفاق احمد

کراچی (جیوڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ توقع ہے کہ مستقبل میں کراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔انہوں نے یہ بات کراچی میں اپنے گھر پر…