ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹتی ہوئی الٹ گئی معجزانہ طور پر مسافر محفوظ رہے

بھمبر: ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹتی ہوئی الٹ گئی معجزانہ طو ر پر مسافر محفوظ رہے چند مسافرو ں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دے کر فا رغ کر دیا گیا جا ئے حا دثہ پر لوگو ں کا…

ریسکیو 1122 کو مزید فعال بنا نے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں:عبدالسلام

بھمبر: ریسکیو 1122 کو مزید فعال اور موثر بنانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں محدود وسائل کے باوجود ریسکیو 1122 کے اہلکا را ن بہت اچھی کا رکردگی دکھا رہے ہیں آزاد کشمیر اور ضلع بھمبر ٹورازم کی جنت…

ڈا کٹر شہزاد نے گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے کشمیری ڈا کٹر کا اعزاز حا صل کر لیا

بھمبر : بھمبر کے ہو نہا ر سپو ت ڈا کٹرشہزاد غضنفر چو ہدر ی نے کشمیریو ں کا سر فخر سے بلند کیا MPH کو رس ٹا پ کر نے اور گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے…

محمد اصغر شاد کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

بھمبر:  محمد اصغر شاد کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ موصوف ایک فرض شناس اور علم دوست شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے فرائض منصبی ہمیشہ احسن طریقے سے ادا کئے ہیں ۔ اور پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر…

حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے :راجہ شوکت علی

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیاہے سپریم کورٹ نے وزیر اعظم گیلانی کیخلاف فیصلہ قانون اور میرٹ پر دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑانے کے بجائے…

بھمبر: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بھمبر:  سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف آف درائیاں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صدر زرداری کی طرف سے شروع کردہ  شاندار پروگرام ہے لیکن بھمبر میں سرو ے انچارج ملک پرویز جوکہ مقامی آدمی تھا جس نے…

چوہدری عبدالمجید انقلابی وزیراعظم ثابت ہوچکے ہیں :چوہدری گلزاراحمد ایڈووکیٹ

بھمبر : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالمجید انقلابی وزیر اعظم ثابت ہوچکے ہیں انکے انقلابی اقدامات نے مسلم…

ایم ایس ڈاکٹر محمد اقبال نے ہسپتال کو گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے :حاجی محمد رزاق

بھمبر : ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کے ایم ایس ڈاکٹر محمد اقبال نے ہسپتال کو گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو سیاسی بنیادوں پر ٹریٹ کیا جا رہا ہے سرکاری ایمبولینس بڑے لوگوں ،عزیزوں اور تعلق داروں کیلئے…

پیپلز پارٹی آزادکشمیر شعبہ خواتین کی صدرحمیرانقوی کا وفد کے ہمراہ مظفرآباد کا دورہ

بھمبر : پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر شعبہ خواتین کی صدر حمیرانقوی کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد کا 4روزہ دورہ وزیر اعظم ،وزراء حکومت سے ملاقاتیں خواتین کو روز گار فراہم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات اٹھانے کی تجویز دی حکومت خواتین کو…

ترقیاتی فنڈز اور دفاتر کی منتقلی بھمبر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے: بلقیس صابر راجہ

بھمبر: ضلع بھمبر کے ترقیاتی فنڈز اور دفاتر کی منتقلی بھمبر کے عوام کیساتھ ناانصافی اور زیادتی ہے حکومت لوگوں کو ریلیف دینے کی بجائے پہلے سے دستیاب سہولیات بھی واپس لے رہی ہے بھمبر کے عوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے…

چیف جسٹس نے وزیراعظم کو سزا سنا کر قانون اورانصاف کی بالادستی قائم کی:مدثراقبال بٹ

بھمبر : چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سزا سنا کر قانون او ر انصاف کی بالا دستی کو یقینی بنا دیا اب شاہراہ دستور آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا انتظار کر رہی ہے وزیر اعظم…

وزیراعظم چوہدری عبدالمجید لو گوں کا احسا س محرو می دورکردیا ہے:چو ہدر ی اسلم شا ہین

بھمبر : وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید اور وزیر مال چو ہدر ی علیشا ن سو نی نے لو گو ں کا 26 سا لہ احسا س محرو می دو ر کر دیا ہے کئی میگا پرا جیکٹس پر کا م…

نون لیگ کے کارکنوں کو پرچوں اور تھانہ کچہری سے ڈرایا نہیں جاسکتا :راجہ اظہر اقبال

بھمبر : نون لیگ کے کارکنوں کو پرچوں اور تھانہ کچہری سے ڈرایا نہیں جاسکتا ضلعی حقوق اور فنڈز کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دیں گے بھمبر سے سی ڈی پی دفاتر کی منتقلی کو زور بازو سے روکیں گے سرکاری ملازمین…

سابق چیئر مین بلدیہ راجہ محمد انورخان کے پوتے کی شادی گذشتہ روز انجا م پائی

بھمبر: سابق چیئر مین بلدیہ راجہ محمد انورخان کے پوتے اور ممتاز تاجر ٹھیکیدار راجہ سجاد انور کے بیٹے راجہ شاہد انور خان کے بھتیجے راجہ حسن کی شادی گذشتہ روز بخیر و خوبی انجا م پائی دعوت ولیمہ میں سابق صدر…

بھمبر میں سڑکوں کی معیاری تعمیر پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:چوہدری محمد حنیف

بھمبر : ضلع بھمبر میں سڑکوں کی معیاری تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا تمام کام محکمانہ معیار کیمطابق یقینی بناؤں گا منصوبہ جات کی منظوری حکومت اور حکام بالا کی صوابدید ہے سڑکوں کے ٹینڈرز کو مکمل شفاف رکھا…

کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ کے ٹیسٹ انٹرویو کیخلاف حکم امتناعی جاری

بھمبر : کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ کے ٹیسٹ انٹرویو کیخلاف حکم امتناعی جاری ہونے پر ضلع بھمبر میں ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دیے گئے امیدواران کا شدید احتجاج ٹیسٹ انٹرویو لینے کا مطالبہ جبکہ ایڈہاک ملازمین کا بغیر ٹیسٹ انٹرویو مستق کرنے کا…

وزیر اعظم کے مختصر دور اقتدار میں ریاست کو تعمیر وترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے

بھمبر : وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے مختصر دور اقتدار میں ریاست کو تعمیر وترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس پر کام شروع ہو چکا ہے جو وزیر اعظم اور عوامی حکومت کا عظیم کارنامہ ہے…

کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ یو کے کے زیر اہتمام 14مئی سے جاتلاں میں فری سرجری کیمپ

بھمبر :کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ یو کے کے زیر اہتمام مورخہ 14مئی 2012 سے جاتلاں میں فری سرجری کیمپ لگایا جائے گا جس میں کٹے ہونٹ،کٹے تالو،جلے ہو ئے مریضوں کے علاوہ دیگر پیدائشی اور حادثاتی نقائص کی مفت پلاسٹک سرجری…

بھمبر شہر،برنا لہ سماہنی اور گرد نواح میں جعلی مشروبا ت کی فروخت کا دھندہ عروج پر

بھمبر : بھمبر شہر ،بر نا لہ سما ہنی اور گرد نو اح میں جعلی مشرو با ت کی فر وخت کا دھند ہ عر وج پر جعلی مشرو با ت کے زریعے لو گو ں کو زہر پلا یا جا رہا…

پٹو اری مظہر اقبا ل جعل ساز ی سے ہما ری ارا ضی ہتھیا نا چا ہتا ہے: خرائت علی

بھمبر : پٹو اری مظہر اقبا ل جعل ساز ی سے ہما ری ارا ضی ہتھیا نا چا ہتا ہے جعلی کا غذا ت تیا ر کرکے شہید کی بیو ہ کو 5 کنا ل 7 مرلہ سے محر وم کرنا چاہتا…

را جہ امجد پرو یز کی کمشنر میرپور ڈویژن تعینا تی احسن اقدا م ہے :راجہ مسعود احمد

بھمبر : را جہ امجد پرو یز کی کمشنر میرپور ڈویژن تعینا تی احسن اقدا م ہے را جہ امجد فر ض شنا س آفیسر ہیں عو امی مسا ئل حل کر نے میں اہم کر دا ر ادا کر یں گے…

بھمبرمیں جاری پراجیکٹس کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:چو ہدری طارق فاروق

بھمبر: بھمبر میں جا ری پرا جیکٹس کے معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا متعلقہ اعلیٰ حکا م کو آگا ہ کر دیا ہے سپو رٹس ،سٹیڈ یم ،ریسٹ ہا وس وا ٹر سپلا ئی سیو ریج اور…

کشمیر پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے ہدا یا ت جا ری

بھمبر : کشمیر پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے ہدا یا ت جا ری کر نے پر وزیر تعمیرا ت عا مہ ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف کے شکر گزار ہیں پر یس عو…

چوہدری مشتاق ڈائریکرٹر اسٹیٹ کے خلاف احتساب بیورو حرکت میں آگئی

بھمبر : چوہدری مشتاق ڈائریکرٹر اسٹیٹ کیخلاف احتساب بیورو کے حرکت میں آنے اور مقدمات کے اندراج پر سنجیدہ حلقوں کا خراج عقیدت راجہ فاروق حیدر کی طرف سے اندرون خانہ کرپٹ افراد کی حمایت نے پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے…