ملتان میں گیلانی خاندان کو شکست کا سامنا

ملتان میں گیلانی خاندان کو شکست کا سامنا

ملتان(جیوڈیسک)الیکشن بڑی ظالم چیز ہیکبی ذرے کو ماہتاب بنا دیتی ہے تو کبھی دیوتائوں کو ناک کے بل گراد یتی ہے ۔ گیارہ مئی کے انتخابات نے بھی بڑے بڑے نامیوں کے نام مٹا ڈالے، سابق وزیراعظم اور جنرل مشرف کوباس کہنے…

سارے نتائج آنے کے بعد مستقبل کی حکمت عملی طے کریں گے،شاہ محمود قریشی

سارے نتائج آنے کے بعد مستقبل کی حکمت عملی طے کریں گے،شاہ محمود قریشی

ملتان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا جمہوری انداز میں مقابلہ کریں گے ،سارے نتائج آنے کے بعد مستقبل کی حکمت عملی طے کریں گے۔ ذرائع گے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ…

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں اپنے بیٹے حیدر گیلانی کے اغوا میں طالبان کے ملوث ہونے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہوں اور جب تک کوئی بات کنفرم نہیں…

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سے گذشتہ روز اغوا کیے گئے علی حیدر کوکس نیاغوا کیا، اب تک کچھ نہیں پتہ چل سکا، کسی جانب سے ذمے داری بھی قبول نہیں کی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لئے آئی ایس…

سابق وزیراعظم کے اغوا ہونیوالے بیٹے کا اب تک پتہ نہ چل سکا

سابق وزیراعظم کے اغوا ہونیوالے بیٹے کا اب تک پتہ نہ چل سکا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے اغوا ہونے والے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے بارے میں اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔ ملتان پولیس علی حیدر گیلانی کے معاملے پر تین اہم نکتوں پر تفتیش کر رہی ہے۔…

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں مسلح افراد نے یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرلیا، حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی جس سے علی حیدر کا گن مین اور سیکریٹری جاں بحق ہوگئے علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے ایک گھر…

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)پی پی 200کے مغوی امیدوار علی حیدر گیلانی کے بھائی علی موسی گیلانی نے کہاہے کہ آج رات تک حیدر گیلانی نہیں ملا تو اپنے حلقے میں الیکشن نہیں ہونے دیں گے،مجھے صرف اور صرف اپنا بھائی چاہیے، ذرائع ا کے دریافت…

ملتان،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدرعلی گیلانی کو اغوا کر لیا گیا

ملتان،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدرعلی گیلانی کو اغوا کر لیا گیا

ملتان (جیو ڈیسک )ملتان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علی حیدر گیلانی کے ڈرائیور جاں بحق ہو گئے ۔ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔علی حیدر گیلانی…

ملتان : باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑا، دلہے کا بھائی قتل

ملتان : باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑا، دلہے کا بھائی قتل

ملتان(جیوڈیسک) میں باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑے کے دوران تاجر اور اس کے بھتیجوں نے دلہے کا بھائی قتل کر دیا۔نیو ملتان میں بارات میں شامل خواتین سے محسن اور اسکے کزن نے چھیڑ خانی کی جس پر ان کا…

قائد تحریک الطاف حسین جاگیرداروں کی سیاسی اجارہ داری کا خاتمہ کرکے غریبوں کی حکمرانی قائم کرنا چاہتے ہیں

ملتان 8 مئی متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما رائو محمد خالد نے ملتان شہر میں حلقہ این اے 151 کے امیدوار آصف جاہ کے چونگی نمبر 6 پر الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے…

الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ، 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا

الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ، 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان الیکشن کمیشن نے کیا ایک اور کارنامہ 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 17 گریڈ یا اس سے زائد گریڈ کے افسر کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا جاتا ہے۔ لیکن ملتان میں الیکشن کمیشن نے سات ایسے…

ملتان : نشتر ہسپتال میں مریضوں کو مفت انسولین کی فراہمی بند

ملتان : نشتر ہسپتال میں مریضوں کو مفت انسولین کی فراہمی بند

ملتان(جیوڈیسک)نشتر ہسپتال ملتان میں داخل شوگر کے مریضوں کو مفت انسولین کی فراہمی بند کر دی گئی ہے جس سے مریض بھی پریشان ہیں اور لواحقین بھی۔ نشتر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے شوگر کے مریضوں کو مفت انسولین فراہم کی جاتی…

غریب کارکنوں کا کھانے پر ٹوٹ پڑنا سیاسی کلچر بن چکا

غریب کارکنوں کا کھانے پر ٹوٹ پڑنا سیاسی کلچر بن چکا

ملتان(جیوڈیسک)سیاسی تقریبات میں غریب کارکنوں کا کھانے پر ٹوٹ پڑنا سیاسی کلچر بن چکا ہے، ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا جلسہ ختم ہوتے ہی جیالے کھانے پر ٹوٹ پڑے اور اسلحے کی سر عام نمائش بھی کی گئی۔ ملتان…

ملتان کور سے فوجی دستے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کو روانہ

ملتان کور سے فوجی دستے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کو روانہ

ملتان(جیوڈیسک)ملتانانتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے ملتان کور سے پاک فوج کے دستے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے لئے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔انتخابات 2013 میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے…

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر دی۔ سہوڑہ چوک پر چارافراد نے سکندر نامی سنار سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور نقدی چھین لی تھی۔ ایک…

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

ملتان (جیوڈیسک)مسلم لیگ )ن( کے قائد میاں محمد نواز شریف آج ملتان اور کوٹ ادو میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ملتان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پہلے کوٹ ادو جائیں گے جہاں پر اقبال پارک میں سہ پہر…

ملتان : پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ملتان : پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں صوابی کے رہائشی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے رشتے داروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق صوابی کا رہائشی نوید نے کائنات سے ڈیڑھ سال پہلے پسند کی شادی کی اور گھر سے…

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات

ملتان،گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع،کسانوں کو مشکلات

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع کر دی گئی ہے لیکن خریداری مراکز پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان ہیں۔گندم خریداری مراکز پر اکثر کاشتکاروں کو ابھی تک باردانہ کا اجرا نہیں کیا…

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان دنیا پور روڈ پر حسینہ چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے مغوی نوجوان کو بازیاب کرکے5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز بن بوسن سے اغو اکیا گیا تھا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی…

ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوطالبان دہشت گردوں کی جانب سے کھلی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، الطاف حسین

ملتان 28، اپریل2013ء متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوطالبان دہشت گردوں کی جانب سے کھلی دہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے،آخرنگراں حکومت، الیکشن کمیشن، فوج اورعوام کے تحفظ کے ذمہ دار سیکوریٹی کے…

انسانی جانیں بچانے کیلئے الیکشن ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں،رضا ہارون

انسانی جانیں بچانے کیلئے الیکشن ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں،رضا ہارون

ملتان(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ملک کے تین صوبوں کے حالات خراب ہیں اور اگر انسانی جانیں بچانے کیلیے الیکشن کا التوا ضروری ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ملتان کے چوک بازار میں ذرائع سے…

ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان(جیوڈیسک)پارٹی جھنڈا اتارنے کے تنازعے پر پیپلزپارٹی کے حامیوں نے ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد اور ہوائی فائرنگ کی، اہل علاقہ نے قادر گیلانی کے خلاف احتجاج کیا۔ ملتان حلقہ این اے 151 میں عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈز نے جھنڈا…

سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے، ڈاکووں کو جیل بھجوائیں گے،عمران خان

سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے، ڈاکووں کو جیل بھجوائیں گے،عمران خان

ملتان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کو لوٹا،تحریک انصاف نیانظام لے کرآرہی ہے،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے،بڑے بڑے ڈاکو اسمبلیوں تک پہنچ گئے،اسمبلیوں تک پہنچنے والے ڈاکووں کو جیلوں…

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے علاقے نورنگ آباد میں ایک شخص نے پرانی دشمنی پر خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ ماں اور بیٹیوں کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداددی جا…