پنجاب کالج تلہ گنگ نے ہمیشہ کی طرح پوزیشنز کا اعزاز برقرار رکھا۔ ملک شوکت اقبال

پنجاب کالج تلہ گنگ نے ہمیشہ کی طرح پوزیشنز کا اعزاز برقرار رکھا۔ ملک شوکت اقبال

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) پنجاب کالج تلہ گنگ نے ہمیشہ کی طرح پوزیشنز کا اعزاز بر قرار رکھا ۔ گذشتہ دنوں ہو نے وا لے وزیر اعلی پنجاب تقریری مقا بلوں میں ڈویژن سطح پر پنجا ب کا لج کے اسا مہ شیخ نے انگلش تقریری مقا بلوں میں دوسری پوزیشن جبکہ تابش حنیف […]

.....................................................

آغوش الخدمت میں تفریحی پروگرامات کے انعقاد کا مقصد بچوں میں احساس محرومی ختم کرنا ہے۔ سید احسان اللہ

آغوش الخدمت میں تفریحی پروگرامات کے انعقاد کا مقصد بچوں میں احساس محرومی ختم کرنا ہے۔ سید احسان اللہ

راولپنڈی : الخدمت فاؤنڈیشن اور ہیلی فیکس اکیڈمی یو۔کے ۔کے تعاون سے آغوش الخدمت شیخوپورہ میں یتیم بچوں کے لئے تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص ،الخدمت شیخوپورہ کے صدر میاں مقصوداور فاؤنڈیشن آف فیتھ فل پاکستان کے صدر میاں خالد سمیت […]

.....................................................

سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں

سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ سجان میرج ہال خانیوال میں منعقد ہوا جس میں دنیا میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس لاہور سے مقصود احمد ، پنجاب بھر سے نمائندگان جن میں پیرمحل سے میاں اسد حفیظ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رانا خالد محمود، شورکوٹ سے […]

.....................................................

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

کوٹلی : بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ بلاول بھٹو ہی نوجوانوں کی اصل قیادت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء تحصیل سہنسہ سے فیصل چوہدری اور چوہدری ایوب نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ پی پی ہی ملک میں […]

.....................................................

قطری خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی، عمران خان

قطری خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی، عمران خان

قصور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انساف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جاتا ہے اور یہ ہی اصل پاناما کیس ہے، قطری شہزادے کا خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی۔ قصور میں جلسے سے خطاب کے موقع پر عمران خان نے […]

.....................................................

گوجرہ: ٹرین کی کار کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق

گوجرہ: ٹرین کی کار کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق

گوجرہ (جیوڈیسک) ریلوے کا کھلا پھاٹک مزید چھ جانیں لے گیا، گوجرہ میں شالیمار ایکسپریس کی زد میں گاڑی آ گئی، وزیر ریلوے نے اڑتالیس گھنٹے میں حادثے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب کار کھلے پھاٹک سے گزرنے لگی کہ راولپنڈی سے کراچی جانے والی شالیمار […]

.....................................................

پارا چنار : 25 افراد کی شہادت کے بعد علاقے کی فضا سوگوار

پارا چنار : 25 افراد کی شہادت کے بعد علاقے کی فضا سوگوار

پاراچنار (جیوڈیسک) پارا چنار دھماکے کے بعد ملک کی فضا سوگوار ہے، شہر میں کاروباری مراکز بند ہیں، دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ ہسپتال میں 87 زخمی زیر علاج ہیں، پارا چنار میں دھماکے نے سب کو غم زدہ کر دیا۔ […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف تحریک کا آغاز بلوچستان سے ہو گا، ثنا اللہ زہری

عمران خان کیخلاف تحریک کا آغاز بلوچستان سے ہو گا، ثنا اللہ زہری

بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ عمران خان غیر سنجیدہ سیاست سے باز آئیں ورنہ ان کے خلاف اٹھنے والی تحریک کا آغاز بلوچستان سے ہو گا، انھوں نے کہا کہ صوبے میں نام نہاد علیحدگی پسندوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، ناراض بلوچ پاکستان کے فریم ورک […]

.....................................................

خانیوال کی خبریں 21/1/2017

خانیوال کی خبریں 21/1/2017

خانیوال (راشد ملک سے) مٹی سے لوڈ تیز رفتار ٹرالی سے گر کر مزدور زخمی ، تشوشناک حالت میں ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق خانیوال شہر اور گردنواح سے مٹی ، ریت ،اینٹیں و دیگر تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹریل کو ٹرالیوں پر لوڈ کرکے شہر کے مختلف رہائشی علاقوں سے گزارا جاتا […]

.....................................................

سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ حویلی

سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ حویلی

فیصل آباد : جنگ آزادی کے ہیرو سردار بھگت سنگھ سندھو کے آبائی گاؤں چک نمبر 105گ ب کا سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ کے موقع پر حویلی مالک چوہدری ثاقب اقبال ورک پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

طاہر یاسین اور فاران شاہد نائب صدر اور امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب منتخب

طاہر یاسین اور فاران شاہد نائب صدر اور امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب منتخب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈریشن آف کالمنسٹ کونسل راولپنڈی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا۔ طاہر یاسین صدر،فاران شاہد نائب صدر،امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب،فیصل فرید سیکریٹری نشرو اشاعت ،خنیس الرحمان ڈپٹی سیکرٹری نشر واشاعت،انعام الحق (چیف ایڈیٹر آن لائن وائس آف پاکستان )جوائنٹ سکرٹری اورعمران علی خان ایڈیشنل سیکرٹری منتخب۔ طاہر یاسین نائب […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف تھانہ فیروز والہ میں قتل کا جھوٹا مقدمہ در ج ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کا احتجاجی اجلاس،پریس کلب مصطفی آباد، پاکستان میڈیا کونسل،یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا کی آئی جی پنجاب سے فوری مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 21/1/2017

جھنگ کی خبریں 21/1/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) آج مورخہ 20-01-2017کو معزز جناب ظفر عباس سیشن جج چنیوٹ نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پرپُر وقار اسقبال کیا گیا۔ انہوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل جناب شیخ محمد افضل جاوید، چوہدری حق نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، جاوید رشید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر عملہ کے ہمراہ جیل کا وزٹ کیا۔کچن […]

.....................................................

دہشتگرد دوبارہ سراٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

دہشتگرد دوبارہ سراٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ نے پاراچنار واقعے […]

.....................................................

شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شناسائی کے ہفتہ بھر کی تقاریب کا اختتامی پروگرام مقامی ھال میں منعقد

شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شناسائی کے ہفتہ بھر کی تقاریب کا اختتامی پروگرام مقامی ھال میں منعقد

بدین (عمران عباس) محکمہ تعلیم بدین کی جانب شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شناسائی کے ہفتہ بھر کی تقاریب کا اختتامی پروگرام مقامی ھال میں منعقد کیا گیا، ضلع بھر کے اسکولوں کے طلبات نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کی زندگی اور شاعرے کے مقابلوں میں حصہ لیا اور شائقین کی خوب داد بھی سمیٹی۔ بدین کے […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 21/1/2017

پاکپتن کی خبریں 21/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواز شریف نے سیاست کو کاروبار بنارکھا ہے،تحریک انصاف کی سیاست میں آنے کی وجہ یہ تھی کہ سیاسی جماعتوں کو اس وقت کرپشن ختم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، تحریک انصاف کی بنیاد ہی کرپشن کے خلاف رکھی گئی تھی،پاناما کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے تھا ، جب […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 21/1/2017

پیرمحل کی خبریں 21/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل بھر میں یواین او کی طرف سے مکمل حفاظتی اقدامات کے تحت فراہم کردہ ویکسئین بچوں کو پلائی جارہی ہے چک نمبر670/11گ ب کے رہائشی توثیق الرحمن کی پانچ دن کی بچی ایمان فاطمہ کی موت پولیو ویکسیئن سے نہیں ہوئی بلکہ کسی اور مرض کی بناء پر واقع ہوئی اسی […]

.....................................................

چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : چوہدری جمیل سلطان، چیئرمین تحصیل زکوة و عشر چوہدری عتیق برسالوی، راجہ آصف اور دیگر چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

عباس پور (کامران ارشد سدھن) عباس پور کے سیاسی وسماجی راہنما سردار عمر حیات نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے راولاکوٹ، کوٹلی اور دیگر ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ راولاکوٹ اور کوٹلی کے […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 21/1/2017

کمالیہ کی خبریں 21/1/2017

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) دونوں سیاسی پارٹیوں کا سپریم کورٹ کے باہر ہر روز کا تماشا اور ایک دوسرے کا میڈیا پر آکر ذاتیات کی بوچھاڑ کرناسپریم کورٹ کے تصدق کی پامالی ہے اور عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے یہ لوگ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار تو کریں اِن خیالات […]

.....................................................

لجپال مرشد بے مثال مرشد از نوائے صوفیاء دائم اقبال دائم‎

لجپال مرشد بے مثال مرشد از نوائے صوفیاء دائم اقبال دائم‎

حکیم الاولیا کے دسویں عرسِ وصال پر دائم اقبال دائم اکیڈمی واسو کی خصوصی پیشکش

.....................................................

کوئٹہ : مشکوک شخص گرفتار، دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ : مشکوک شخص گرفتار، دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے تھانہ بروری روڈ پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بروری پولیس تھانے کے عملے نے کرانی روڈ سبزی منڈی سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کی تلاشی لی تو اس سے […]

.....................................................

واہ کینٹ مالاکنڈ ہوٹل جی ٹی روڈپر زیر تعمیر واہ جنرل ہسپتال میں قیمتی بجلی کی تاروں کے بنڈل کی چوری کا معمہ حل ہو گیا

واہ کینٹ مالاکنڈ ہوٹل جی ٹی روڈپر زیر تعمیر واہ جنرل ہسپتال  میں قیمتی بجلی کی تاروں کے بنڈل کی چوری کا معمہ حل ہو گیا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کینٹ مالاکنڈ ہوٹل جی ٹی روڈپر زیر تعمیر واہ جنرل ہسپتال میں قیمتی بجلی کی تاروں کے بنڈل کی چوری کا معمہ حل ہو گیا، چوری ملوث چار نوجوان گرفتار قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے پنتالیس عدد بنڈل برآمد، دوران تفتیش متعدد سنگین وارداتوں کا انکشاف ، […]

.....................................................

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دھماکا، 18 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دھماکا، 18 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی مارکیٹ میں دھماکے سے 18 افراد دم توڑ گئے […]

.....................................................