حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابات کیلئے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔جا ری کی گئی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 11 ہزار53 حساس اور10 ہزا273 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں۔ اسلام آبادمیں 11…

عدالت میں پیشی،وکلا کی پرویز مشرف پر حملے کی کوشش

عدالت میں پیشی،وکلا کی پرویز مشرف پر حملے کی کوشش

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویزمشرف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر آج بھی وکلا نے ان پر حملے کی کوشش کی تاہم مشرف کو حصار میں لیے درجنوں رینجرز اہلکاروں نے انہیں بچائے رکھا مشرف سخت سیکیورٹی حصار میں اسلام آباد انسداد دہشت گردی…

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار سے ملک آج آئی سی یو میں ہے ،نوازشریف

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار سے ملک آج آئی سی یو میں ہے ،نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مالیاتی اداروں میں پیپلزپارٹی کی لوٹ مار نے ملکی معیشت اور اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

چکرال کے عوام نے یہ ثابت کردیا کہ چکرال پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ہے

چکوال : چکرال کے عوام نے یہ ثابت کردیا کہ چکرال پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ہے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان،امیدوارصوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی اور جنرل سیکرٹری ضلع چکوال ملک…

چوہدری ایاز امیر صاحب نے جس فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کیا اسے خیر مقدم کہتے ہیں

چکوال : چوہدری ایاز امیر صاحب نے جس فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کیا اسے خیر مقدم کہتے ہیں اور ان کے تہہ دل سے شکرگذارکہ انہوں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ پاکستان تحریک…

بھمبر کی خبریں 20.04.2013

ایلمنٹری بورڈ ضلع بھمبر نے سالانہ نتائج 2012-13کا اعلان کر دیا پانچویں جماعت میں سرکاری سکول جبکہ آٹھویں کلاس میں پرائیویٹ سکول نے پہلی پوزیشنوں پر میدان مار لیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایلمنٹری بورڈ ضلع بھمبر نے سالانہ نتائج 2012-13کا اعلان کر دیا پانچویں…

میٹرک فیل عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید نے کلینک کی آڑ میں ناجائز دھندے کا کاروبار کرکے درجنوں خواتین کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

میاںچنوں : میٹرک فیل عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید نے کلینک کی آڑ میں ناجائز دھندے کا کاروبا ر کرکے درجنوں خواتین کو موت کے منہ میں دھکیل دیا صحافت کا بورڈ لگا کر انسانی جانوں سے کھیلنے لگا محکمہ صحت اور قانون…

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کے جسم سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا، رائوناصرعلی خان

لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں نواز شریف ملک بچانے کی سیاست کر رہے ہیں اور جمہوریت کومضبوط دیکھنا چاہتے ہیں روٹی…

پاکستانی روپے میں ین کے مقابلے میں چھ فیصد کمی

پاکستانی روپے میں ین کے مقابلے میں چھ فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں اپریل کے دوران ین کے مقابلے میں تقریبا چھ فیصد اضافہ ہوا لیکن اس کے باوجود گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہو پائی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انیس اپریل کو کاروبار کے اختتام پر جاپانی ین کی قدر…

پرویز مشرف کی گرفتاری پر ملتان میں وکلا کا یوم تشکر

پرویز مشرف کی گرفتاری پر ملتان میں وکلا کا یوم تشکر

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں وکلا کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی گرفتاری پر یوم تشکر منایا گیا ہے۔پرویز مشرف کی گرفتاری پر وکلا نے یوم تشکر مناتے ہوئے ڈسٹرکٹ کورٹ سے ریلی نکالی جس میں وکلا نے عدلیہ کے حق میں…

باجوڑ : خاتون خود کش بمبار کا حملہ ، سیکیورٹی اہل کار سمیت4جاں بحق

باجوڑ : خاتون خود کش بمبار کا حملہ ، سیکیورٹی اہل کار سمیت4جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاورباجوڑ ایجنسی میں خاتون خود کش بمبارنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار کے مرکزی دروازے پر حملہ کیا ہے،جس کے نتیجہ میں سیکیورٹی اہل کار سمیت4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق خود کش حملے میں4افراد زخمی بھی…

غداری کیس: مشرف کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد، 3 رکنی بنچ تشکیل

غداری کیس: مشرف کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد، 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرو یز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔سابق…

انتخابات : 1 ہزار سے زائد امیدواروں نے ذریعہ معاش نہیں بتایا

انتخابات : 1 ہزار سے زائد امیدواروں نے ذریعہ معاش نہیں بتایا

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کے 4 ہزار 108 امیدواروں میں سے ایک ہزار 226 امیدواروں نے اپنا پیشہ اور ذریعہ معاش ظاہر نہیں کیا۔ 23 امیدوار بیروزگار، 30 پراپرٹی ڈیلر اور 78 امیدواروں کا پیشہ ہی سیاست ہے ۔قومی اسمبلی کے امیدواروں کی…

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مزید تین بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی۔لاہور میں خسرے کے باعث مزید تین بچے دم توڑ ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چلڈرن اسپتال میں زیر علاج…

نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)لاہور شریف برادران انتخابی مہم پر نکل پڑے۔ کھڈیاں خاص میں محمد نواز شریف جبکہ راجن پور میں شہباز شریف کے جلسہ عام کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں ۔گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کھڈیاں خاص کے فٹ بال…

پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے،ن لیگ

پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے،ن لیگ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہ نماوں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے۔ جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے،جنرل مشرف نے فوج کو بے توقیر کیا۔دونوں راہنماں…

کراچی : ناظم آباد میں سیاسی جماعت کا انتخابی دفتر نذر آتش

کراچی : ناظم آباد میں سیاسی جماعت کا انتخابی دفتر نذر آتش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نا معلوم افراد نے جماعت اسلامی کے دفتر کو نذر آتش کر دیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 میں نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کا دفتر جلادیا۔تر جمان جماعت اسلامی کے مطابق ناظم آباد میں…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی ابر آلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے 35گری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان…

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 32 جیلوں میں عام انتخابات میں قیدیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں آئی جی جیل خانہ جات…

قومی ایئرلائن کو پہلا اے 320 طیارہ جون میں مل جائے گا

قومی ایئرلائن کو پہلا اے 320 طیارہ جون میں مل جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادقومی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں پہلا ایئربس اے 320 طیارہ جون میں شامل ہوجائے گا۔سال کے آخر تک چار اے 320 طیارے پی آئی اے کو مل جائیں گے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق طیاروں کی کمی دور…

یونیورسٹی آف گجرات میں ریسرچ میتھڈ ولوجی کی ورکشاپ سے HEC پروفیسر ڈاکٹر گلزار احمد اور ڈاکٹر ظہور احمد خطاب کر رہے ہیں۔

یونیورسٹی آف گجرات میں ریسرچ میتھڈ ولوجی کی ورکشاپ سے HEC پروفیسر ڈاکٹر گلزار احمد اور ڈاکٹر ظہور احمد خطاب کر رہے ہیں۔

گجرات : یونیورسٹی آف گجرات میں ریسرچ میتھڈ ولوجی کی ورکشاپ سے HEC پروفیسر ڈاکٹر گلزار احمد اور ڈاکٹر ظہور احمد خطاب کر رہے ہیں۔…

اسلام آباد میں آندھی طوفان کے بعد موسلا دھار بارش

اسلام آباد میں آندھی طوفان کے بعد موسلا دھار بارش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے آندھی طوفان کے بعد موسلا دھارش بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بلتستان ڈویژن کے پہاڑوں پر پھر سے برف باری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، 2 افراد ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، 2 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔رات گئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مزید دو افراد کو ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کردیا۔ گارڈن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو…

پرویز مشرف کا ریمانڈ دینے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

پرویز مشرف کا ریمانڈ دینے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو انسداد دہشت گردی عدالت میں جج کوثر عباس زیدی کے سامنے پیش کردیا گیا ہے جہاں عدالت نے دونوں طرف کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مشرف کو ریمانڈ دینے پر فیصلہ…