9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے

لاہور( این این اے) 9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے…

روپے میں تجارت ، ایران کو بھارتی چاول کی برآمد میں اضافہ

روپے میں تجارت ، ایران کو بھارتی چاول کی برآمد میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی روپے میں تجارت کے باعث بھارت کی ایران کو چاول کی برآمدمیں اضافہ ہوگیا جبکہ پاکستان رفتہ رفتہ یہ منڈی کھورہا ہے۔پابندیوں کے باعث ایران کو ڈالر میں تجارت کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ لہذا بھارت نے ایران کو روپے…

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بڑھتے نقصانات اور گیس کی قلت کے باعث حکومت نے سوئی گیس کمپنیوں کے حصے کرکے ان سے چھوٹی چھوٹی گیس کمپنیاں بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے کیے گئے۔ اس اصولی فیصلے کی حتمی منظوری…

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ میں پچیس ہزار کرسیاں لگادی گئیں۔رنگ روڈ پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں ہفتے کی شام سے ہی شروع کر دی گئی تھیں۔ سٹیج…

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،متعدد کو حراست لے لیا

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،متعدد کو حراست لے لیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے پختون آباد اور منگھو پیر روڈ سے متصل آبادیوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن…

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور امیر جماعت الدعو پروفیسر حافظ محمد سعید نے بادامی باغ میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم پر عام لوگوں کے گھر جلانا کسی صورت درست قرار نہیں دیا…

کراچی : لانڈھی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں گیس لائن پھٹنے سے خواتین اور بچے سمیت 8افرا د زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے شیرپاو کالونی میں اسٹار گروانڈ کے قریب گلی میں گھر کے باہر گیس لائن…

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور بادامی باغ کے علاقے جوزف ٹاون کے متاثرین نے نہ صرف سرکاری اداروں کو امدادی کاموں سے روک دیا بلکہ گزشتہ رات حکومت کی طرف سے بھجوایا گیا کھانا بھی واپس کر دیا ۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھر…

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ میں توہین رسالت کے الزام میں چھبیس سالہ مسیحی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔سینکڑوں مشتعل افراد نے قریب واقع مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اورگھروں کے سامان کو آگ لگادی۔ لاہور…

کشمیر فریڈم موومنٹ کنیڈا کے راہنما ستا ء القمر کا فریڈم موومنٹ کا نائب صدر بننا خوش آئند ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ کنیڈا کے راہنما ستا ء القمر کا فریڈم موومنٹ کا نائب صدر بننا خوش آئند ہے موصوف انتہائی باصلاحیت ہیں تحریک آزدی کشمیر اور فریڈم موومنٹ کیلئے موصوف کی گراں قدر خدمات ہیں ان خیالات کااظہار کشمیر…

شمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر کے بہنوئی برگیڈیئر(ر) سجاد عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی…

یپلزپارٹی کی حکومت آزاد خطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت آزادخطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے محکمہ زراعت اور امورحیوانات کے تحت ایگری بزنس اور لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری کیلئے عوام کو بلاسود قرضے دینے کی سکیموں کا اجراء کیا…

تلہ گنگ کی خبریں 09.03.2013

ناموس رسالت و ناموس صحابہ و اہلبیت کے تحفظ اوردین اسلام کی سربلندی کیلئے ہر میدان میں پورے اتریں گے تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ناموس رسالت و ناموس صحابہ و اہلبیت کے تحفظ اوردین اسلام کی سربلندی کیلئے ہر میدان میں…

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26  سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں توہین رسالت کے الزام میں 26 سالہ نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26سالہ مسیحی نوجوان پر توہین رسالت کا الزام تھا،واقعے کی اطلاع ملنے پرسیکڑوں افراد…

شاہ زیب قتل کیس : عدالت کا گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

شاہ زیب قتل کیس : عدالت کا گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے کے مدعی اور گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی…

جئے پور میں راجہ پرویز اشرف کی آمد، وکلا اور دکانداروں کا احتجاج

جئے پور میں راجہ پرویز اشرف کی آمد، وکلا اور دکانداروں کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمدرفیق مانگٹبھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے دورہ بھارت کے خلاف اجمیر کے وکلا اور دکاندار مشترکا احتجاج کررہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق مقامی وکلا اور اجمیر درگاہ مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حال ہی میں…

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف رہنے کے ساتھ گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں…

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افرادجاں بحق اور متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں میں…

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے، پانچ زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا…

بھمبر کی خبریں 09.03.2013

بھمبرمیں واٹر سپلائی لائن بچھانے کاکام شروع بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرمیں واٹر سپلائی لائن بچھانے کاکام شروع ٹھیکیدار متعدد جگہوں سے کام مکمل ہوجانے کے باوجود اکھیڑی سڑکیں اور گلیاں مرمت کرنے میں ناکام سڑکوں گلیوں میں جابجا ریت اوربجری کے ڈھیر شہریوں کیلئے…

انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی۔ بھاری تعداد میںآرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ریلی کے شرکا ء نے ملک دشمن عناصر کے…

پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا

پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا۔…

کراچی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس وزیراعلی ہاوس میں جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اجلاس میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلا تفریق کراچی…

چیف جسٹس کو غیر فعال کرنے کے 6 سال مکمل، وکلا کا یوم احتجاج

چیف جسٹس کو غیر فعال کرنے کے 6 سال مکمل، وکلا کا یوم احتجاج

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر کے وکلا چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی معزولی کے چھ سال مکمل ہونے پر آج یوم احتجاج منارہے ہیں۔ نو مارچ 2007 کو سابق صدر پرویز مشرف نے انہیں غیر فعال کرکے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل…