گجرات کی خبریں 13.02.2013

ناروے کی ممتاز کاروباری سیاسی شخصیت چوہدری اسرار احمد نے گزشتہ روز ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کی دعوت پر ماڈل تھانہ گوجرانوالہ سٹی ڈویژن کا دورہ کیا گجرات (جی پی آئی) ناروے کی ممتاز کاروباری سماجی سیاسی شخصیت چوہدری اسرار احمد…

علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو تندہی کے ساتھ وقت مقررہ پر پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، نشاط ضیاء قادری

علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو تندہی کے ساتھ وقت مقررہ پر پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ علاقائی ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو…

اسلام آباد: موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، محمد فیصل میر

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)فیڈرل کونسل ممبر و چیف آرگنائزر پی پی پی شیر پائو محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس سے ان کی مایوسی میں…

محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے ممبر چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ کی محمد صلاح الدین بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مرالہ کا بلا مقابلہ صدر منتحب ہونے پر مبارک باد انھوں نے کہا کے پاکستان تحریک…

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصلکرنے والے چند طلبا

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصلکرنے والے چند طلبا

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصل کرنے والے چند طلبا…

لالہ موسی کی خبریں 13-2-2013

لالہ موسی ٰ: میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ، خان عبدالمجید بٹ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)میاں رفعت اقبال پٹواری کی وفات سے ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں ،…

آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا

منڈی بہاؤ الدین (محمد بلال احمد بٹ) آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد زمان ولد سلطان احمد گوندل سکنہ ہیگروالہ نے پاہڑیانوالی پولیس کو بتایا کہ اس کی بہن تسمیہ…

ڈنگہ کی خبریں 13-2-2013

ڈنگہ : ایم پی یاسمین قریشی نے دارالامان لندن میں پرائم منسٹر راجہ پرویز اشرف کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم پی یاسمین قریشی نے دارالامان لندن میںپرائم منسٹر راجہ پرویز اشرف کے…

جامعہ علیمیہ دینی و عصری تعلیم کا امتزاج ہے

الوفاق العالمی للدعو الاسلامی یعنی ورلڈ فیڈریشن آف اسلامک مشن کا قیام حضرت علامہ ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری صاحب کی کوششوں کی بدولت 28 اگست 1958میں عمل میں آیا،1965میں جامعہ علیمیہ کی موجودہ عمارت مکمل ہوئی،29اگست 1971 کو اس ادارے کی پہلی…

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن

برمنگھم میں محترمہ یاسمین قریشی ایم پی کی تقریب سے دی گئی دعوت میں وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ساتھ چودھری اسلم وسن۔…

گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

گوجرانوالہ : گیپکو کمپیوٹر سنٹر گوجرانوالہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس) ندیم احمد ، مینجر ایڈمن محمد صدیق و دیگر خطاب کر…

موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ہوا

موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ہوا

ڈنگہ : موضع سیکریالی ھیڈ ماسٹر چودھری غضنفر علی ناروے کے والد گرامی چودھری اکبر علی مرحوم کے قل شریف کا ختم جامع مسجد چوھان میں ، حاجی محمد حسین نے پڑھایا اور خطیب مولانا میان محمد نے خصوصی دعا کی جس…

ارشد انصاری اور محمد اقبال چودھری سینئر نائب فوٹو جرنلسٹس پرویز اقبال کی بیوہ کو 7 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے

ارشد انصاری اور محمد اقبال چودھری سینئر نائب فوٹو جرنلسٹس پرویز اقبال کی بیوہ کو 7 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے

لاھور : پریس کلب لاھور کے صدر ارشد انصاری اور فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاھور کے صدر محمد اقبال چودھری سینئر نائب فوٹو جرنلسٹس پرویز اقبال کی بیوہ کو 7 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔…

پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی، موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد

پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی، موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد

کراچی(جیوڈیسک)سرمایہ کار لمبے عرصے کی سرمایہ کاری پر زیادہ منافع مانگنے لگے، حکومت نے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلامی میں موصول ہونے والی تمام پیشکش مسترد کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت پاکستان نے نیلامی کے لئے پچیس ارب روپے…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی بدھ کو جاتی عمرہ میں نامور ایٹمی سائنسدان…

چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے سبکدوش ہونیوالے جج جسٹس طارق پرویز کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پرچیف جسٹس سپریم…

حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں جمہوریت اور انتخابات کی راہ…

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے ، منور حسن

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے ، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہاہے کہ انتخابی ماحول سازگار بنانے کے لئے طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ جماعت اسلامی اور تحریک تحفظ پاکستا ن کے مقاصد ایک ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہتے ہیں…

کراچی : سیاسی رہنماء کی گرفتاری پر گلستان جوہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے

کراچی : سیاسی رہنماء کی گرفتاری پر گلستان جوہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے سیاسی جماعت کے سابق عہدیدار کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے 10 گاڑیاں اور درجنوں پتھارے جلا دیئے۔ رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے…

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور ان گنت مسائل سے دو چار کالج، پرنسپل کی عدم توجہ کے باعث کالج میں تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو گیا۔طلباء لاہور گورنمنٹ کالج آف…

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

دہشت گردی کے تدارک کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) سمیت متعدد سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔ اے…

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال ایک لاکھ اسی ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیر مذہبی امور خورشید شاہ اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وفاقی…

پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے

کورنگی سیکٹر ( متحدہ قومی موومنٹ ) پاکستان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کل بروز جمعرات مورخہ 14 فروری 2013 بعد نمازعشاء کورنگی نمبر 3½ عید گاہ گرائونڈ پر منعقد ہو رہی ہے جس میں وطن…

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کے ایما پر بلیک میل کر رہے…