ڈنگہ کی خبریں 10-2-2013

ڈنگہ : صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا گیا اس سلسلہ…

جماعت اسلامی کے پروگرام کی جھلکیاں

کراچی(جی پی آئی ) کراچی میں جاری قتل و غارت گری سپریم کورٹ کے فیصلے اور چیف الیکشن کمشنر کی واضح یقین دہانی کے باوجود ووٹر لسٹوں کی درستگی کے عمل میں بے قاعدگیوں اور فوج کی عدم شمولیت کے خلاف جماعت…

انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا خصوصی پیغام

اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور رہبر حضرت امام خمینی نے انقلاب برپا کرتے وقت اسلام کے زریں اصولوں…

لالہ موسیٰ کی خبریں 10-2-2013

لالہ موسی ٰ: معروف تاجر غلہ منڈی ممتاز رہنما مسلم لیگ ن میاں رفعت اقبال پٹواری ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)معروف تاجر غلہ منڈی ممتاز رہنما مسلم لیگ ن میاں…

نبی کریم صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد منانا باعث رحمت و برکت ہے : مقررین

اسلام آباد(جی پی آئی)بزم سیدہ زینب کے زیراہتمام خواتین کی محفل میلاد جامعہ خیرالنسا ضیا البنات فضل ٹائون میں منعقدکی گئی جس میںبانی فضل ٹائون چوہدری فضل الرحمن کی اہلیہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ بزم سیدہ زینب کی مختلف اراکین اورجامعہ…

چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویز الٰھی اور دیگر طاھر القادری سے گفتگو کرتے ہوئے

چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویز الٰھی اور دیگر طاھر القادری سے گفتگو کرتے ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رھنماء و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰھی ، مشاھد حسین سید ، ڈاکٹر کالد رانجھا اور مونس الٰھی تحریک منھاج القرآن کے سربراہ طاھر القادری سے گفتگو کر رہے…

وازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور ایماندار قائد ہیں : مرزا خرم شہزاد

لالہ موسی(جی پی آئی)نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور ایماندار قائد ہیں ان خیالات کا اظہار ISF ممبر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کمیٹی مرزا خرم شہزدا نے کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح انہوں نے فیس بک پر کامیابی حاصل…

گجرات کی خبریں 10-02-2013

  ماجرہ شمالی کی فضائیں درود و سلام کی فضائوں سے گونج اٹھیں گجرات (جی پی آئی)ماجرہ شمالی کی فضائیں درود و سلام کی فضائوں سے گونج اٹھیں ، علاقہ کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت ، تفصیلات کے مطابق کڑیانوالہ…

چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

لالہ موسیٰ : چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔…

پیر محل کی خبریں 10-2-2013

میٹرو بس سروس منصوبہ جو کہ گیارہ ماہ کی قلیل مدت میں انتہائی شفاف انداز میں مکمل ہوا ، میاں اسد حفیظ میاں اسد حفیظ ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے بیان میں…

صرف معیاری اور فیملی فلموں میں ہی کام کرونگی ، اداکارہ اربیشم

کراچی( شوبز رپورٹر ) ایسا کوئی بھی کام نہیں کروں گی جس سے پاکستان کا نام بدنام ہو ، عوام کے سرشرم سے جھک جائیں یا میری عزت و وقار پر کوئی آنچ آئے یہ بات ترکی میں پیدا ہونے والی پاکستانی…

اقتدارو کرپشن پرست، مشرف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، طاہر حسین

کراچی ( ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو جمہوریت کا جھانسا دیکر حق حکمرانی حاصل کرکے عوام کو غلام سمجھنے والوں نے استحصال…

انتخابات شفاف ہوئے تو بڑے سیاسی بت ڈھے جائینگے، امیر پٹی

کراچی ( ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں…

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر نگران حکومت تشکیل دے کر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے اور انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ کنگری ہاؤس میں پیر پگارا کی صدارت…

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی سمیت 8 افراد جاں بحق اور6 افراد زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے پولیس چوکی اور ایک موٹر سائیکل کوآگ لگا دی۔ ٹارگٹ کلنگ کا جن گھروں…

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نشتر آباد پل کے قریب پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس…

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران صوبے سے مخلص ہوتے تو 27 کلو میٹرپر 70 ارب روپے لگانے کے بجائے پورے پنجاب کا سوچتے۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا…

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو رہی ہے، شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش کی جائے گی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر…

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے سپریم کورٹ میں ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ درخواست کی سماعت کرنے والے بنچ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے…

افضل گورو کو پھانسی کی سزا دیکر بھارت ہمارے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کر سکتا کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم اور قید وبند کی صعوبتیں کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) افضل گورو کو پھانسی کی سزا دیکر بھارت ہمارے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کر سکتا کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم اور قید وبند کی صعوبتیں کیا ہمارے جذبہ آزادی ختم کر سکی ہیں بلکہ فروری کے مہینے…

کشمیر فریڈم موومنٹ شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا 29 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منائے گی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا 29 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منائے گی شہید کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے موومنٹ کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرزپاکستان اور برطانیہ…

تلہ گنگ کی خبریں 10-2-2013

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ موضع چینچی کے بے روزگار نوجوانوں نے آئند الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا اور کہا کہ جو ہمیں روزگار دے گا ہم اس کے سا تھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینچی کے نوجوانوں…

ہملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اوراس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتاہے ، ناہید حسین

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اور اس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست…

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی…