قوانین کی پابندی ہر شہری کا فرض ہے۔ حسنات ظہور

تاجرکو چاہئے کہ وہ قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کام کرے…

صدر مشرف کے غیر ذ مہ درانہ بیانات جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں

صدر نے کراچی کی ہلاکتوں کو اپنے کھاتے میں ڈال لیا ہے۔ طارق سلیم …

بشریٰ احمد دین کی شادی بخیر و خوبی محمد اعجاز سے سرانجام پائی

مسلم لیگ پنجاب کی عہدیداروں و سیاسی سماجی و ممتاز شخصیات نے شرکت کی…

پولیس: اغواء شدہ ڈنمارک پلٹ محمد لطیف کا سراغ نہ لگا سکی

وارداتوں سے عوام میں سخت خوف و ہراس پایا جا رہا ہے…

ایک60 سالہ شخص موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے جاں بحق

محمد اصغر پیدل جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی…

چوہدری برادران کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ لبنیٰ طارق

عوام کی فلاح و بہبود کے سلسلہ میں دن رات کوشاں ہیں…

ٹیلی فونز کی فراہمی سے کاروبار تباہ ہورہا ہے۔ شوکت کمبوہ

صنعت روڈکار خانوں کے سینکڑوں خون خراب ہیں…

حکمرانوں کے غلط اقدامات سے ملک میں افراتفری پھیل چکی ہے۔ شبیر مہر

موجودہ دور میں ان کا غیر جمہوری رویہ ملک کو تباہ کررہا ہے…

اس وقت ملک نازک دور سے گزر رہا ہے

سیاستدان ہوش مندی کا مظاہرہ کریں ۔ ظفر اللہ چیمہ …

تاجروں کا مکمل شٹر ڈائون حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار

پنجاب حکومت سمیت مرکزی حکومت کو مستعفیٰ ہو جانا چائیے…

ریلی کی تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لیے کلک کریں

یہ ریلی گجرات میں کراچی کے سانحہ کے خلاف نکالی گئی …

کراچی: صورتحال کی ذمہ دار حکومت اور ایم کیو ایم ہے۔احسان اللہ

حکومت نے جان بوجھ کر حالت خراب کرنے کی کوشش کی ہے…

مس سندس کا کراچی کی صورتحال پر انتہائی رنج و الم کا اظہار

موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور عبرت آموز ہے…

مسیحی برادری کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران سے ملاقات

وفد کی قیادت ممبر ضلعی اسمبلی احسان مسیح سندھو نے کی…

میری کامیابی ٹاؤن کے سارے ووٹروں کی کامیابی ہے۔ثقلین محمود

ساری پاکستانی کمیونٹی کو اس پر فخر ہونا چاہیے…

چوہدری ثقلین کو لندن میں مقیم دوستوں کی طرفسے مبارکباد

بدر رئوف، منیر جرال، راجہ اظہر، مدثر اور عدیل کے پیغامات…

ضلع گجرات کا برطانیہ میں ایک اور اعزاز

چوہدری ثقلین محمود لندن میں پہلے ایشین کونسلر منتخب…

حکومتی سرپرستی میں ایم کیو ایم کی دہشت گردی روکی جائے

حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ غریب عوام کو ظلم و تشدد سے نجات دلائے…

مشرف کی قیادت میں ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے

عوام نے اپوزیشن کی ہڑتال کال کو یکسر مسترد کردیاہے۔ حنیف حیدری…

کاشف رضا حیدری یورپ کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وہ دو ہفتے کے دورہ پر انگلینڈ اور دیگر ممالک میں گئے…

نواز شریف کی ٹیلیفون پر اصغر شاہ (مرحوم)کے لواحقین سے اظہار تعزیت

سید اصغر علی شاہ پارٹی کا گراں قدر سرمایہ تھا…

کراچی کے حالات کی خرابی کی اصل ذمہ دار حکومت ہے۔ نیاز اعوان

بے گناہ انسانوں کا قتل عام اور میڈیا پر حملے قابل مذمت ہیں…

اپوزیشن کی دی گئی کال پر گجرات میں کہیں بھی آج ہڑتال نہیں ہوئی

تاجر تنظیموں اور دکانداروں نے سارا دن مارکیٹیں اور دکانیں کھلی رکھیں…