اضلاع کی خبریں 8.02.2013

  مشکل حالات میں اقتدار سنبھالنے کے باوجود پیپلز پارٹی نے عوام کے مسائل حل کئے ہیں : ثمینہ خالد گھرکی لاہور(جی پی آئی) وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات…

انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن بچاؤ ریلی نکالی گئی

ڈنگہ(جی پی آئی)انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن بچاؤ ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے ناظم ضمیر الحسن نے کی۔ جس میں دوسری تنظیموں کے عہدیداروں اور طلباء کی…

پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب کے صدر امانت علی زیب 10 فروری صبح 11 بجے ڈنگہ کا تنظیمی دورہ کریں گے

ڈنگہ(جی پی آئی)پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب کے صدر امانت علی زیب 10 فروری صبح 11 بجے ڈنگہ کا تنظیمی دورہ کریں گے۔ وہ دن 11بجے ڈنگہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ سابق ناظمین انجمن طلباء اسلام ڈنگہ خالد محمود…

سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اے پی ایم ایل

کراچی (پ ر )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمدعلی جعفری نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور ارباب اختیار کی…

بارشوں کے باعث تھانہ روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا۔ تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی

ڈنگہ(جی پی آئی) بارشوں کے باعث تھانہ روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا۔ تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی ۔ 13ربیع الاول کو روڈ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا گیا مگر TMO کھاریاں مکر گیا ۔حکومتی مدت پوری ہونے کو ہے۔…

الطاف مغل چھوریاں چیئرمین پیپلز پاورلیگ انٹرنیشنل اٹلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے

کھاریاں(جی پی آئی)الطاف مغل چھوریاں چیئرمین پیپلز پاو رلیگ انٹرنیشنل اٹلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس سے پاکستان میں خاندانی اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہوسکے۔ چند خاندان اور اُنکے ہی افراد…

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تحصیل تلہ گنگ کے سیاسی منظر پر ۔۔۔۔۔۔سیاسی کھڑ پہنچوں کا ساتھ ایک ڈرائونا خواب ؟ تحصیل تلہ گنگ میں 2008کے قومی الیکشن میں مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کے درمیا ن کا نٹے دار اور جان…

گجرات کی خبریں 08-02-2013

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی انقلاب فورس سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی…

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں متوقع اضافے سے پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی جانب سے پچھلے سال دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا تھا۔جو رواں مالی سال…

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) کراچی کے بعد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گورنر ہائوس کے باہر فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے…

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں شامل دس اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا اکٹھے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما جام مدد علی کی رہائش گاہ پر…

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کے بعد گرفتار ہونے والے ڈاکٹروں کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتالی…

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ان کے دورمیں امن وامان بہتر تھا تو انھوں نے سندھ میں گورنرراج اورکراچی میں آرمی آپریشن…

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر مزید اڑسٹھ ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔برطرف ہونے والے ڈاکٹروں میں گریڈ اٹھارہ کے تیرہ کنسلٹنٹ اور گریڈ سترہ کے پچپن میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ یہ ڈاکٹر دو سال سے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نروس نائینٹیز کا شکار ہونے کے باوجود نیا ریکارڈ بنا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کی امیدوں کی وجہ سے…

حاجی محمد حنیف طیب بہالپور ،بہاولنگر اور ملتان کے دورے پر روانہ ہوگئے

کراچی ( جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب آج بہاولپور پہنچیں گے کارکنوں سے ملاقات کے بعد ملک کے موجودہ حالات پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔…

طلبہ یونین کی بحالی اور HECکو ختم کرنے کے خلاف ATIآج پریس کلب پر احتجاج کرے گی پابندی کے 28سال ہوگئے جس سے صرف نقصان ہی ہوا ہے، افتخار علی ، سعید سعیدی

کراچی ( جی پی آئی)انجمن طلبا اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام طلبہ یونین کی بحالی اور ایچ ای سی کو ختم کرنے کی سازشوں کے خلاف آج 9فروری 2013بروز ہفتہ سہہ پہر 3:30بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ ناظم کراچی…

مسلم لیگ ق صحافت کی طاقت ، رہنمائی ، اور سچائی پر یقین رکھتی ہے:حلیم عادل شیخ

کراچی (جی پی آئی )قائد لیگ کے رہنما و صوبائی جنرل سکیرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق صحافت کی طاقت ، رہنمائی اور سچائی پر یقین رکھتی ہے۔حکومت میڈیا کو آزاداور مزید بااختیار بنانے کے لیے سیکورٹی…

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 9, 2013

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی ٹریفک چیکنگ ،بدوں کاغذات اوور لوڈنگ اور کم عمر ڈرائیوروں کو ہزاروں روپے جرمانہ بھمبر (جی پی آئی)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی ٹریفک چیکنگ بدوں لائسنس ،بدوں کاغذات اوور لوڈنگ اور کم عمر ڈرائیوروں کو ہزاروں روپے جرمانہ متعدد…

شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،سینکڑوں تجاوزات سمیت متعدد غیر قانونی وہیکل اسٹینڈ ز کا خاتمہ کردیا گیا

شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،سینکڑوں تجاوزات سمیت متعدد غیر قانونی وہیکل اسٹینڈ ز کا خاتمہ کردیا گیا

کراچی شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور شاہراہوں پر قائم متعدد غیر قانونی وہیکل اسٹینڈز کا خاتمہ کردیا گیا ،تاجر تنظیموں اور عوامی شکایات پر چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کے احکامات پر محکمہ…

صحافت اور معاشرہ حالیہ بارشیں ، مکانات کا گرنا اور اموات ، لمحہ فکریہ

اسلام آباد( سہیل الیاس)09 فروری 2013 پاکستان کی حکومت اوراس کے ترجمان لاحاصل بحث میں مصروف عمل ہیں الزامات کی سیاست کا زور ہے ، قوم بھوک سے مر رہی ہے حالیہ بارشوں سے اموات ہوئیں ہیں یقینا حکومتوں کی ناقص منصوبہ…

وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کا احتجاج

وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک) وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی سمیت مختلف شہروں میں وکلا نیاحتجاج کیا۔ کراچی میں وکلا نیدھرنا دے کر ایم اے جناح روڈ بلاک کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے پیر کوعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ کراچی میں سینئر وکیل…

صدر زرداری نے ارکان پارلیمنٹ،تنظیمی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر زرداری نے ارکان پارلیمنٹ،تنظیمی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب کے تین اضلاع کے ارکان پارلیمنٹ اور تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس آج لاہور میں بلا لیا۔صدر آصف علی زرداری آج بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے ننکانہ ،قصور اور شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے…

کراچی چڑیا گھر میں اتوار کو زو ڈے کے موقع پر معمر ترین اور کم عمر جانوروں کی سالگرہ منائی جائے گی

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں اتوار کو زو ڈے کے موقع پر چڑیا گھر کے سب سے معمر مکین ببر شیر کی 20 ویں سالگرہ جبکہ گزشتہ سال چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے دو کوہان والے اونٹ کے بچے” ببلو”…