تلہ گنگ کی خبریں 7-2-2013

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے ، ڈاکٹر نثار احمد تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو ) تلہ…

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

ْسلام آباد(جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں کے الزامات مسترد کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کہتے ہیں الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کی تقرری آئین کے مطابق ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف الیکشن…

تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا :علامہ مظہر حسین علوی

تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا :علامہ مظہر حسین علوی

گجرات(جی پی آئی )تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا ، ایک نام اور ایک نشان کے تحت پورے ملک میں امیدوار کھڑے کیے جائینگے ، اس سلسلہ میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ان…

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(جیودیسک) بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر شہر میں نئی حلقہ بندیوں کی بازگشت رہی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کیلئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کے دوران کراچی…

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا

گجرات(جی پی آئی )حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا ،عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن…

تلہ گنگ  : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

تلہ گنگ : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی : ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومتی کردار سے قطعی مطمئن نہیں مجھے تو اپنی بہن چاہیئے حکومت کے آنسو یا جھوٹے وعدے نہیں۔کردار تو اس وقت ہوتا جب حکومت عافیہ کے لئے کچھ کوشش کرتی۔یہاں تو معاملہ یکسر…

سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں

سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں

گجرات : سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں۔…

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی گئی جس میں الیکشن کمیشن اور وزارت…

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پا کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ جرائم کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ لاہور سی پی او آفس میں آئی…

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے چھوٹے کاروباری طبقے کومسلسل بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

بھمبر کی خبریں 7-3-2013

جموں و کشمیر نیشنل انڈیپنڈنٹس الائنس کی کال پر 10 فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی 29 یوم شہادت کے موقع پر برمنگھم میں جلسہ عام منعقد ہو گا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموں وکشمیر…

اضلاع کی خبریں 6.02.2013

تاجدار کونین سے دلی محبت و عقیدت پر دین کی عمارت کھڑی ہے : مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ (جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ تاجدار کونین سے دلی محبت…

گلیانہ کی صحافی برا دری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نومنتخب صدرمحمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد

ملکہ(جی پی آئی)گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپو رجٹاں کے نومنتخب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد۔ت فصیلات کے مطابق گلیا نہ کی صحافی برادری نے پریس کلب جلالپور جٹاں کی نومنتحب کا…

صاحبزادہ محمد رضا المصطفیٰ کیلانی کا ختم قل ادا کیا گیا

ڈنگہ(جی پی آئی) ممتاز عالم دین راہنما جمعیت علمائے پاکستان صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کیلانی کا ختم قل گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی گئی۔ ختم قل سے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر صاحبزادہ ابو الخیر…

چوہدری حاجی احمد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

کھاریاں (جی پی آئی) رہنما مسلم لیگ (ن) و چیئر مین زراعت کمیٹی ضلع گجرات ڈاکٹر علی احمد طاہر اور چوہدری حاجی احمد ( انگلینڈ ) کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج ان کے…

چوہدری ارشد علی بیگہ نے گزشتہ روز کھاریاں پریس کلب کے عہدیداران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

کھاریاں (جی پی آئی) ” بیگہ ویلفیئر فائونڈیشن ” کے بانی سر پرست چوہدری ارشد علی بیگہ ( جرمنی ) نے گزشتہ روز کھاریاں پریس کلب کے صدر محمد زمان احسن و ممبران کے اعزاز میں ” نور ریسٹورنٹ ” میں پروقار…

نوازش علی شیخ کو کامیاب بنائیں گے : سہیل نواز خان

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے صدر سہیل نواز خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر ،بے باک اور ایماندار قائد ہیں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کرپشن کرناتودور انہوں نے کرپشن…

حلقہ پی پی 112کے سلسلہ میں آن لائن سروے رپورٹ جاری

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)انٹر نیٹ فیس بک پر PP112کے حلقے میں سروے کیا گیا جس میں عوام سے ان کی رائے طلب کی گئی فیس بک پر سٹی آف لالہ موسیٰ کے نام سے ایڈریس میں PP112کے حلقے میں ووٹنگ ہو رہی…

گجرات کی خبریں 06-02-2013

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہو گجرات(جی پی آئی )حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں اخبار فروش سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ گلبہار کے علاقے میں فائرنگ سے امجد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ملیر سعود آباد میں فائرنگ سے ایک…

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو سوا سال ہو گیا کراچی کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ…

پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے

پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے

ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔…

لالہ موسیٰ کی خبریں 6-3-2013

نیاز علی کسانہ نے اپنی برادری سمیت چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کا اعلان میانہ چک پبلک سیکرٹریٹ میں کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) نیاز علی کسانہ نے اپنے اور اپنی برادری سمیت چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک…

گوجرانوالہ : طوفان بادو باراں کے دوران177 بریک ڈائونز اور615 شکایات کو مختصر ترین وقت میں درست کیا گیا

گوجرانوالہ(محمد بلال احمد بٹ)گزشتہ روز طوفانِ بادوباراں کے دوران گیپکو کے 114ریپڈ ریسپانس سنٹروں اور موبائل یونٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریجن بھر سے موصول ہونے والی615 شکایات اور177 بریک ڈائونز کو مختصر ترین ریسپانس ٹائم میں درست کر…