روٹی ، کپڑا اور مکان کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری

اسلام آباد(سہیل الیاس) 5 فروری 2013 عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی ، روٹی، کپڑا اور مکان کی اولیت آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 3کی ترجیحات کے مطابق حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ افسوس در افسوس قیام پاکستان سے تاحال عوام…

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔ بدھ کو شروع ہونے دو روزہ اجلاس میں کئی اہم معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں کے خلاف…

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور زمینی رابطوں سے ملک سے باہر جانے والے راستوں پر پولیو کانٹر قائم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔…

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم کی خرابی کی وجہ پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ اندورن اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کے باعث قومی ائرلائن کی…

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ینگ داکٹر ایسویسی ایشن نیمطالبات تسلیم کیے جانے تک تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹرون کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی داخل ہو گیا ہے ڈاکٹرون نے…

UDF میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام تقریب مین ناہید حسین دیگر مہمان گرامی اسٹیج پر بیٹھے ہیں

UDF میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام تقریب مین ناہید حسین دیگر مہمان گرامی اسٹیج پر بیٹھے ہیں

UDF میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام تقریب مین ناہید حسین دیگر مہمان گرامی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔فوٹو…

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر بنایا جانے والا کمیشن بد نیتی پر مبنی ہے۔ انتحابات سے قبل زرداری نے سیاسی تماشا شروع کر دیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب میاں…

چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی

چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی

پیرس (عاصم ایاز) سپین کے معروف بزنس مین و سابق ناظم چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی اوران کے بھائی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 186 کے امیدوار چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے گذشتہ روز گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ دوسری طرف راولپنڈی میں…

عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ووٹ کا استعمال کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ جس فرد کو آپ ووٹ ڈال رہے ہیں وہ دیانتدار ،محب وطن ، قوم کا مخلص اورباکردار ہو

پاکستان کی تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ، صحافت اور معاشرہ ،عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ووٹ کا استعمال کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ جس فرد کو آپ ووٹ ڈال رہے ہیں وہ دیانتدار ،محب وطن ، قوم کا مخلص…

قومی شجرکاری مہم 2013 وطن عزیز کا ہر فرد پاکستان کی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے

وطن عزیز کا ہر فرد پاکستان کی شجر کاری مہم میں دامے، درمے ،سوخنے ،قدمے خلوص نیت کے ساتھ بڑھ چڑھ کرحصہ لے ایک پودہ لگانا اور حفاظت کرنا آپ کے لیے جنت کا باعث بنتا ہے اور ملک کی خوبصورتی اور…

بارشوں اور تودہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ,پانچ افراد برساتی نالے میں بہہ گئے

بارشوں اور تودہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ,پانچ افراد برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک)بارشوں کے باعث چھت اور تودہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو خواتین سمیت 5 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گرگئی جس…

لاشوں پر محلات تعمیر کرنے والوں کا احتساب کریں گے ، پاکستان سولنگی اتحاد

خیرپور( پ ر ) عوام کو اپنا غلام اور اقتدار کو لونڈی سمجھنے والے سیاستدان ، وڈیرے اور جاگیردار سولنگی قوم کے اتحاد سے خوفزدہ و خائف ہوچکے ہیں اور وہ اس اتحاد کو توڑنے کیلئے مختلف اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں…

سی ڈی اے نے یہ فلیٹ دس سال قبل بُک کرکے رقوم حاصل کر رکھی ہیں

اسلام آباد (سھیل الیاس) 4 فروری2013 سی ڈی اے نے 12سال قبل سیکٹرI-15 میں لو انکم ہاوسنگ فلیٹ کا آغاز کیا۔ بروشر اور پبلیسٹی کی ، درخواستیں جمع کیں، فی درخواست 5 ہزار روپے ناقابل ِ واپسی لیے اورکروڑوں روپے جمع کر…

کشمیر پر بھارتی قبضہ پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرناک ہے ، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکز روشن پاکستان پارٹی تا پریس کلب ”یکجہتی ” ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مرکزی رہنما اسلم خان ،…

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہوچکی،پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے:فضل الرحمن

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہوچکی،پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے:فضل الرحمن

اسلام آباد(جیوڈیسک)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں رقص کررہی ہے۔ مسلہ کشمیر انسانی بھی ہے اور سیاسی بھی، کشمیر کے معاملے پر غفلت کشمیریوں میں مایوسی کا سبب بنی سکتی ہے۔ پارلیمنٹ…

انتخابات کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں ، پاکستان راجونی اتحاد

بدین ( پ ر ) راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی اور دعووں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہی پاکستا ن کے تمام مسائل کا…

روایتی سیاستدان ملک و قوم سے کھلواڑ کررہے ہیں ، گجراتی سرکار

کراچی ( پ ر ) ملک وقوم کو سیاستدانوں اور حکمرانوں کی منافقت و مفادپرستی اور عوام کے ساتھ کئے جانے والے کھلواڑ سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اپنا آئینی فریضہ دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے الیکشن…

حکومت شریف اور پرامن شہریوں کو تحفظ فراہم کرے ، بشارت مرزا کے گھر ڈکیتی پر مختلف رہنماؤں کا رد عمل

کراچی : مشیر وزیراعلیٰ سندھ راشد ربانی ، وقار مہدی ، صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی و دیگر نے پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا سے انکے گھر پر مسلح ڈکیتی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھرپور…

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

کراچی(جیوڈیسک)صوبہ سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ 1946 میں بھارت کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے۔ وہ کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے…

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنے گی۔ دن کا…

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم رجب علی کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج تھا۔ ملزم کو2011 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے مقدمے کی…

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں زمین پر بارش کے پہلے قطرے کے بعد رین ایمرجنسی پلان کا آغاز کردیا گیا ،قبل ازوقت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کی وجہ سے…

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائو ن محمد سمیع خان نے گزشتہ رات بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا…