کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، صدر میں13 ملی میٹر،…

تحریک تحفظ پاکستان کا کراچی میں دو علما کرام بیس افراد کی ہلاکت اور لکی مروت فوجی یونٹ پر 13 اہلکاروں کی شہادت پر دکھ افسوس اور تشویش کا اظہار

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر میاں عبدالوحید ، مرکزی نائب صدر خواتین ونگ افشاں ملک ،نائب صدر پنجاب خواتین ونگ آئشہ رضا خان نے کراچی میں دو علما کرام بیس افراد کی ہلاکت اور لکی مروت…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اگر تین سال کے لیے حکومت کا موقعہ دیا گیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی،وحیل اکبر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اگر تین سال کے لیے حکومت کا موقعہ دیا گیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی ملک میں…

پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

امیر عالمی تنظیم اھلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کر رہے ہیں ، دوسری طرف ملک و ملت کی فلاح کیلئے دعا کروا رہے ہیں۔…

محمد زبیر صفدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیشن 2013-14ء کے ناظم اعلیٰ منتخب

لاہور : محمد زبیر صفدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیشن 2013-14ء کے ناظم اعلیٰ منتخب۔ محمد زبیر حفیظ سیکرٹری جنرل منتخب۔ تفصیل کے مطابق اسلامی جمعیت پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں ختم ہو گیا ہے۔ اراکین جمعیت نے…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کاتین روزہ اجتماع اختتام پذیر ہو گیا ہے

لاہور(03-02-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کاتین روزہ اجتماع اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اجتماع کے آخری روزملک کی موجودہ صورتحال پر ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس کی صدارت سابق سینیٹر وامیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواہ پروفیسر ابراھیم نے کی۔ امیر جماعت اسلامی…

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسم پر ٹیٹو کے نشانات ہیں ، پولیس نے ٹیٹو کے حوالے سے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی جمشید ٹاؤن سے ڈکیتی کے الزام میں ایک…

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لئے آج سے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا۔ سروسز ہسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائی ڈی اے کے عہدیداروں نے کہا کہ سروس سٹرکچر کیساتھ مریضوں…

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ…

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آج سندھ میں سرکاری افسران کی آوٹ آف ٹرن ترقیوں ، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر ملازمتوں کے کیس کی سماعت دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کے سب اسٹیشن کے قریب دھماکے میں2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیم کے درمیان دھماکہ کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ نیپا چورنگی…

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی، فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات ہیں۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں بعد گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی…

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک بار پھر دھرنے کی تیاری ہے اور اس بار یہ کام اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز کر رہی ہے۔ حزب اختلاف اپنے اعلان پر ڈٹی ہوئی ہے جبکہ حکومت ماضی کی مثالیں…

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔ انڈیکس میں دو سو دس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز پہلے روز ہونے…

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جان بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے نیو دھوراجی میں بجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر بجلی کے گھمبے سے ٹکرا کر الٹ گیا واقعے میں تین…

تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا : پیر محمد تبسم بشیر اویسی

نارووال(جی پی آئی)تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا۔ صوفیائے امت نے بلا تفریق مذہب و مسلک انسانیت کو معرفتِ خدا کے جام سے سیراب کیا ۔ تمام الہامی کتابیں انسان کی فلاح و اصلاح کا درس دیتی…

دین اسلام کی سر بلندی ،عقیدۂ تحفظ ناموس رسالت صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم اور بین المذاہب ہم آہنگی علمائے حقہ کی بدولت ہے : پیر محمد تبسم بشیر

نارووال(جی پی آئی)بین المذاہب ہم آہنگی خدمات پر معروف عالم دین و مذہبی سکالر ، سینکڑوں مذہبی جماعتوں کے سرپرست اور تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال کو گولڈ میڈل…

گوجرانوالہ کی خبریں 2.02.2-013

معاشرے میں بڑھتے ہوئے انتشار اور بے سکونی کی اصل وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے: مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ(جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے…

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا ملک بھر میں پھیلتی جا رہی ہے ، محکمہ صحت کے مطابق موذی وبا سے سندھ میں دو ماہ کے دوران 183 بچوں کی ہلاکت ہو چکی جبکہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں دو ہزار مریض زیر…

لاہور کی خبریں 2.02.2013

ہنگو میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہیں :سنی تحریک پنجاب لاہور (جی پی آئی)پا کستا ن سنی تحریک کے صو بائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ہنگو میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت…

بھمبر کی خبریں 3-2-2013

آزاد کشمیر کا نوجوان بے روز گار ہے اب کشمیر کونسل میں بھرتی کیلئے ریاستی باشندہ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنیکا فیصلہ آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے مزید روز گار کے دروازے بند کرنے کی بہت بڑی سازش ہے ، خالد پرویز بٹ…

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب و تفتیشی آفیسر معروف رینٹل پاور کیس کامران فیصل کی قبر کشائی ۔

میاں چنوں (جی پی آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب و تفتیشی آفیسر معروف رینٹل پاور کیس کامران فیصل کی قبر کشائی کرکے فرنزک سائنس لیبارٹری لاہورکی ٹیم جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن رانا محمدنصیر،ڈاکٹر محبوب جیلانی،ڈاکٹر محمد نعمان،عبدالناصروغیرہ اپنے سٹاف کے ساتھ موجود تھے…