الیکشن کمیشن کوخود مختار بنانے کیلئے (ن)لیگ کے دھرنے میںبھرپور شرکت کریں گے۔ شاداب رضا

اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آزاد اورخود مختار بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے۔اداروں کی مکمل آزادی اور خود مختاری سے ہی ملک…

آئے روز دہشتگردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ آئے روز دہشت گردی کے اندونہاک واقعات حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں کون سی رکاوٹ ہے،…

جب تک امریکہ اس خطے سے نہیں جائے گا تو یہاں پر امن قائم نہیں ہوگا : سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین سلیم سیف اللہ خان نے لکی مروت میں امن و امان کی ابتر صورت حال پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے…

حاجی ناصر محمود کا دورہ کنجاہ

کنجاہ(جی پی آئی)سابق ایم پی اے،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصرمحمود گزشتہ روزصدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہریوسف کی رہائشگاہ پرآئے ۔ان کے ہمراہ سٹی صدرمسلم لیگ ن گجرات ثناء اللہ بٹ بھی تھے۔ شہزادہ طاہریوسف،صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ…

موجودہ حکمران طبقہ عوام کا خون نچوڑ نے پرلگا ہوا ہے : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکمران طبقہ عوام کا خون نچوڑ نے پرلگا ہوا ہے آئے دن خود کشیاں بھی حکمرانوں کو جھنجھوڑ نہ…

گجرات کی خبریں 2.02.2013

چک کمالہ میں دہشت گردی امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا  گجرات (جی پی آئی)چک کمالہ میں دہشت گردی امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چکی تحصیل پنڈی گھیب کے رہائشی قاری جاوید اختر ربانی…

گجرات کے خبریں 3.02.2013

جامعہ عائشہ مدینة العلوم شاہین کالونی شاہین چوک گجرات میں سالانہ خواتین کی محفل میلاد منعقد ہوئی گجرات (ضیاء سیدسے)جامعہ عائشہ مدینة العلوم شاہین کالونی شاہین چوک گجرات میں سالانہ خواتین کی محفل میلاد منعقد ہوئی ، جس میں ضلع بھر سے…

جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے

جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے

اسلام آبا جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے اور10 سال تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کو مشتہر کیا…

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک) رات گئے آرمی بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل نیئر کے مطابق آگ آرمی بلڈنگ کے ملحقہ حصے میں پرانے…

حاجی منور حسین بٹ ، باؤ نوید احمد ، وحید احمد شاکر کا وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور ندیم اصغر کائرہ کے ھمراہ یادگار گروپ فوٹو

حاجی منور حسین بٹ ، باؤ نوید احمد ، وحید احمد شاکر کا وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور ندیم اصغر کائرہ کے ھمراہ یادگار گروپ فوٹو

ڈنگہ : حاجی منور حسین بٹ ، باؤ نوید احمد ، وحید احمد شاکر کا وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور ندیم اصغر کائرہ کے ھمراہ یادگار گروپ فوٹو۔…

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے مینجر ایچ آر ایم سید اعجاز حسین شاہ کے صاحبزادے سید جنید اقبال قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں

گوجرانوالہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے مینجر ایچ آر ایم سید اعجاز حسین شاہ کے صاحبزادے سید جنید اقبال قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اُن کی نماز جنازہ اُنکے آبائی گاؤں کرتار پور میں ادا کی گئی۔…

حاجی ناصر محمود کی گزشتہ روزصدرتاجر اتحاد چیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہر یوسف کی رہائشگاہ آمد

کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ایم پی اے ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصر محمود گزشتہ روز صدر تاجر اتحاد چیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہر یوسف کی رہائشگاہ پر آئے۔ ان کے ہمراہ سٹی صدرمسلم لیگ ن گجرات ثناء…

کنجاہ : تین ڈاکووں نے 23 سالہ نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لیا مذحمت کرنے پر اسے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا

تفصیلات کے مطابق بانیاں کا رہائشی 23سالہ نوجوان مبشر حسین ولد محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنے گاوں جا رہا تھا کہ راستے میں ناگریانوالہ درس کے قریب تین مسلح ڈاکووں نے اس سے موٹر سائیکل چھین لی اور مذحمت کرنے پر…

لالہ موسیٰ کی خبریں 2-2-2013

چوہدری افتخار احمد آف کوٹلی شاہ جہانیاں نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر ، راہنماء پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجاز احمدآف میانہ چک کی حمایت کا اعلان کر دیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) چوہدری افتخار…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے حسین آباد میں نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی نتیجے…

ڈنگہ کی خبریں 2-2-2013

ڈنگہ شہر میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروائے ہیں، چوہدری منیر احمد جٹ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر کے ساتھ ساتھ حلقہ پی پی 113میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ تین روزہ اجتماع پشاور میں جاری ہے

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ تین روزہ اجتماع پشاور میں جاری ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ تین روزہ اجتماع پشاور میں جاری ہے۔ اجتماع کے دوسرے روز جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیدمنورحسن نے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات اپنے جھنڈے اور ترازو…

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کرتے ہوئے

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کرتے ہوئے

مٹھن کوٹ : خیر پور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں۔…

ایم پی اے سردار عاطف حسین خان مزاری خادم اعلیٰ ریلیف کارڈ کی تقسیم کے افتتاح پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

ایم پی اے سردار عاطف حسین خان مزاری خادم اعلیٰ ریلیف کارڈ کی تقسیم کے افتتاح پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

مٹھن کوٹ : ایم پی اے سردار عاطف حسین خان مزاری خادم اعلیٰ ریلیف کارڈ کی تقسیم کے افتتاح پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر چیف سردار اظھر خان گوپانگ و دیگر موجود ہیں۔…

ریشک گروپ کے کارکن الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

ریشک گروپ کے کارکن الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

مٹھن کوٹ : دریشک گروپ کے کارکن الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے۔  …

علاقہ کے عوام کو آزمائے ہو ئے لوگوں سے جان چھڑانی ہو گی منتخب نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے ملک کو ملستان بنا دیا ، الطاف حسین دریشک

راجن پور(حنیف بلوچ سے)علاقہ کے عوام کو آزمائے ہوئے لوگوں سے جان چھڑانی ہو گی منتخب نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے ملک کو ملستان بنا دیا آئیندہ الیکشن میں عوام نے اعتماد کیا تو سابقہ دور کی طرح اب…

پاکستان کا ریاستی نظام عوام کو بدحال و بیزار کررہا ہے ، روشن پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کا ریاستی ڈھانچہ عام پاکستانی کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کرنے کی بجائے جاگیرداروں ، سیاستدانوں ، دولتمندوںکو عوام کی جان…

اساتذہ کی لوٹ مار جاری فی کس طلباء بارہ سو سے پندرہ سو روپے وصول کرنے لگے

راجن پور(حنیف بلوچ سے) اساتذہ کی لوٹ مار جاری فی کس طلباء بارہ سو سے پندرہ سو روپے وصول کرنے لگے اساتذہ نے جماعت پنجم کے امتحانات کے نام پر طلباء سے رقوم وصول کرنی شروع کر دیں والدین کی چیخ و…

محمد اسلم فریدی کے گھر جشن محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب منعقد کی گئی

راجن پور(حنیف بلوچ سے)پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کر کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا ثبوت دیا ، میلاد پاک کی محفلوں کا انعقاد کرنے…