پاکستان کے حالات ابھی انقلاب کیلئے سازگار نہیں ہیں ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ اسلام آباد ڈیکلریشن کے نتیجے میں بلا فوائد ختم ہونے والے دھرنے سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ پاکستان کے حالات ابھی انقلاب کیلئے…

عوام چاہتے ہیں کہ پرویز مشرف کا سنہرا دور لوٹ آئے ، محمد علی جعفری

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری انفارمیشن محمد علی جعفری نے عوام پاکستان کو سابق صدر ِپاکستان پرویز مشرف کی وطن واپسی کی نوید و مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی سیاستدانوں کی کرپشن واستحصال سے بھرپور سیاست…

موجودہ بد عنوان حکمرانوں کا اب اقتدار میں رہنا ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، میاں سجاد ناصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصرنے کہا ہے کہ موجودہ بد عنوان حکمرانوں کا اب اقتدار میں رہنا ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ ملک کا امن وامان تباہ ہو چکا…

بھمبر کی خبریں 19.01.2013

محکمہ تعلیم سکولز میں کرپٹ مافیا کا راج پیسے دو کام لو نوسربازوں نے وزیر تعلیم سکولز کیساتھ مک مکا کر رکھا ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ تعلیم سکولز میں کرپٹ مافیا کا راج پیسے دو کام لو جعل سازوں اور نوسربازوں…

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے بیمار اور امریکا میں مقیم تھیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ مہناز بیگم علاج کیلئے کراچی سے امریکا جاتے ہوئے بحرین میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند ، لاہور ائیر پورٹ ، موٹروے کو کھول دیا گیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند ، لاہور ائیر پورٹ ، موٹروے کو کھول دیا گیا

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند رہی ، لاہور ائرپورٹ پر پروازیں شروع ہو گئیں ، موٹر وے کو کھول دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، حکام کی جانب سے…

الیکشن کمیشن میں ترمیم کیلئے آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے

الیکشن کمیشن میں ترمیم کیلئے آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ترمیم کے لئے صرف آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے۔ طاہر القادری کے خلاف اسلام آباد میں کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ لاہور ائر…

دھند کے باعث موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند

دھند کے باعث موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور گردونواح میں شدید دھند ہو گئی ہے جبکہ موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند کردی گئی ہے۔ موٹروے حکام کے مطابق صفر حد نگاہ کی وجہ سے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر…

لاہور : لکشمی چوک پر پلازے میں آگ ، 6 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

لاہور : لکشمی چوک پر پلازے میں آگ ، 6 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

لاھور (جیوڈیسک) لاھور میں آتشزدگی کے ایک اور واقعے نے 6 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والا چار سالہ بچہ بھی والدین کو ہمیشہ کیلئے سوگوار کر گیا۔ منٹگمری روڈ پر ایک عمارت میں…

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے دو ایم این اے راجہ اسد اور راجہ صفدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم…

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے دو گواہوں نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو کمرہ عدالت میں شناخت کر لیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو شناخت پریڈ کے لیے سٹی کورٹ لایا گیا اس موقع…

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس…

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام کا معائنہ

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام کا معائنہ

کراچی ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے جشن عیدمیلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ٹائون کی مختلف مقامات پر جلوسوں کی گذرگاہوں کا دورہ کیا اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے…

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجازوات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ شاہراہ پر رکھے کیبینز ،ٹھیلے اور پتھاروں کو ہٹا کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق…

طاہر القادری نے اسی وزیر اعظم کے دستخطوں سے طے پانے والے معاہدے کو تسلیم کیا جس وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، روحیل اکبر

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ دودن پہلے وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر خوشیاں منانے اور لانگ مارچ…

عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (این ایل آئی) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں اور جس طرح بلوچستان…

گوجرانوالہ : جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا

گوجرانوالہ : جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔ جلوس کی قیادت…

سودے بازی کی سیاست نے ملک کو برباد کر دیا ہے۔ سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر )جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل…

لانگ مارچ نتائج کے اعتبار سے ناکام رہا ہے، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )طاہرالقادری کے تین روزہ دھرنے اور اس میں شریک عوام کی موسم کی سختیوں کے باجود استقامت و حوصلے سے ڈٹے رہنے کی وجہ سے تیسری قوت کو پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کرنی پڑی اور ہم…

اتحاد کی قوت سے ہر آسیب سے نجات پائی جاسکتی ہے۔ راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے، کوئٹہ میں سینکڑوں افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہزارہ قوم کے اتحاد و احتجاج نے پاکستان کی روایتی سیاست…

سیاست سے تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

انجمن تاحبران کڑا بازار کے عھدیداران سے آصف رضا نقوی محو گفتگو ھیں

انجمن تاحبران کڑا بازار کے عھدیداران سے آصف رضا نقوی محو گفتگو ھیں

گجرات : انجمن تاحبران کڑا بازار کے عھدیداران سے آصف رضا نقوی محو گفتگو ھیں۔…

استحصالی عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہوچکے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ کے رہنما محمد علی جعفری اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر اورنگی ٹاؤن میں قاتلانہ حملے کے…

مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔

مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔

بھمبر ۔ مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔…