انڈین ہاکی لیگ سے 9 پاکستانی کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا

انڈین ہاکی لیگ سے 9 پاکستانی کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک) انڈیا ہاکی لیگ سے تمام نو پاکستانی کھلاڑی بغیر کھیلے وطن واپس آ رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس سے پاک بھارت سیریز متاثر نہیں ہو گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف باجوہ…

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کا اجلاس بلانے سے متعلق تمام…

امیر قاضی حسین احمد اور پروفیسر منظور احمد کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے عبدالرشید ترابی اور دیگر نے خطاب کیا

امیر قاضی حسین احمد اور پروفیسر منظور احمد کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے عبدالرشید ترابی اور دیگر نے خطاب کیا

بھمبر : جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد اور پروفیسر منظور احمد کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی ، میاں مقصود احمد ، خالد پرویز بٹ ، چودھری محمد اسلم ، چودھری…

صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں

صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں

گجرات : صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں    …

بھمبر کی خبریں 15-1-2013

قاضی حسین اور غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ، ملت اسلامیہ اور دین کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ، عبدالرشید ترابی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ…

کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف وزیرآباد کی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف وزیرآباد کی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

وزیرآباد(جی پی آئی)کوئٹہ میں ہونے والے انسانیت سوز واقعہ کیخلاف وزیرآباد کی مختلف تنظیموں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، شیعہ برادری کا ایک بڑا احتجاجی جلوس ملت جعفریہ کے رہنما محمد حسین جلوی کی قیادت میں امام بارگاہ مہاجرین سے شروع ہوا…

ربیع الائول کی آمد کی خوشی میں انجمن طلباء کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔تصویری جھلکیاں

ربیع الائول کی آمد کی خوشی میں انجمن طلباء کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔تصویری جھلکیاں

وزیر آباد(جی پی آئی) انجمن طلباء اسلام وزیر آباد کے زیر اہتمام ربیع الاول کی آمد کی خو شی میں ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیا دت چیئر مین کا لجز مہر عر فان ،سٹی ناظم مہر ذیشان اور عمر رضا…

علی اکرم فاروقی گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گفتگو کر رھے ھیں، خاور بشیر بٹ بھی موجود ھیں۔ اس موقے پر لئے گئے فوٹو

علی اکرم فاروقی گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گفتگو کر رھے ھیں، خاور بشیر بٹ بھی موجود ھیں۔ اس موقے پر لئے گئے فوٹو

گجرات : گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے سابق ایگزیکٹو ممبرعلی اکرم فاروقی گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گفتگو کر رھے ھیں، خاور بشیر بٹ بھی موجود ھیں۔ اس موقے پر لئے گئے فوٹو۔  …

ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ کے شرکاء کا کھاریاں میں استقابل کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ کے شرکاء کا کھاریاں میں استقابل کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

کھاریاں : علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ کے شرکاء کا کھاریاں میں استقابل کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں۔…

انٹرنیشنل این جی او کی طرف سے متاثرین سیلاب کو دئیے جانے والے مکانوں پر بااثر زمیندار کا قبضہ

انٹرنیشنل این جی او کی طرف سے متاثرین سیلاب کو دئیے جانے والے مکانوں پر بااثر زمیندار کا قبضہ

راجن پور(حنیف بلوچ سے )انٹرنیشنل این جی او کی طرف سے متاثرین سیلاب کو دئیے جانے والے مکانوں پر بااثر زمیندار کا قبضہ ڈی سی او بھی کچھ نہ کر پایا متاثرین تاحال سخت سردی میں معصوم بچوںکے ہمراہ ٹھٹھرنے لگے۔تفصیل کے…

امہ ویلفئیر ٹرسٹ انٹر نیشنل کی جانب سے پاکستان بھر سمیت ضلع راجن پور میں خشک راشن کی تقسیم جاری

امہ ویلفئیر ٹرسٹ انٹر نیشنل کی جانب سے پاکستان بھر سمیت ضلع راجن پور میں خشک راشن کی تقسیم جاری

راجن پور(حنیف بلوچ سے )امہ ویلفئیر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان بھر سمیت ضلع راجن پور میں خشک راشن کی تقسیم جاری غرباء مساکین اور سیلاب متاثرین کو 20کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کے چاول کے تھیلے تقسیم کئے گئے علاقے کے سماجی…

صوبائی مشیر ریلیف نے خسرہ کی تشویشناک صورتحال پر دادو میں ایمرجنسی لگانے کامطالبہ کر دیا۔

دادو(جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دادو میں اب تک خسرہ سے 20 سے زائد بچے ہلاک ہوچکیں ہیں جبکہ آج بھی 2 معصوم خسرہ کی بھینٹ چھڑ گئے ہیں۔ مختلف…

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا کہ تاجدارمدینہ کی ولادت با سعادت…

کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے پر احتجاج

بنوں(جی پی آئی)بیڈمنٹن کے کھلاڑی شعیب ریاض قومی جونیئر انڈر14چیمپیئن 2011-12ء و ٹیم ایونٹ چیمپیئن اور بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی کو نظر انداز کرنے اور اس کا انعام فاٹا کے کھلاڑی کو دینے پر ضلعی سپورٹس کمیٹی بنوں…

شہباز کلب باسکٹ بال بنوں کے آرمی کھلاڑی سائبریا میں مشن مکمل کر کے واپس پہنچ گئے

بنوں(جی پی آئی)شہباز کلب باسکٹ بال بنوں کے آرمی کھلاڑی نواب علی خان سائبریا( سابق رشین فیڈریشن) میں مشن مکمل ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،اس سلسلے میں قاضی محب ہاکی سٹیڈیم سے متصل عمر دراز باسکٹ بال کورٹ میں ان…

خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17 سنگل شاکر جبکہ انڈر 14سنگل بیڈ منٹن ٹائٹل شعیب ریاض نے جیت لیا

بنوں(جی پی آئی)خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17 سنگل شاکر جبکہ انڈر 14سنگل بیڈ منٹن ٹائٹل شعیب ریاض نے جیت لیا، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن چیمپیئن شپ 2013ء کا انڈر17سنگل ٹائٹل ملک سعد شہید سپورٹس ٹرسٹ اکیڈیمی بنوں…

اٹک کی حبریں 2013.01.14

پا کستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے : سید وقاص انجم اٹک (جی پی آئی)پا کستان اپنی 65سالہ تا ریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے اس کے مستقبل سے ما یو س نہیں اسلامی جمعیت…

وزیرآباد کی حبریں 2013.01.14

ربیع الائول کی آمد کی خوشی میں انجمن طلباء کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی وزیر آ باد(جی پی آئی) انجمن طلبا ء اسلا م وزیر آ باد کے زیر اہتما م ربیع الا ول کی آ مد کی خو شی میں…

لاہور کی حبریں 2013.01.14

اخوت کے زیر اہتمام سروسز میڈیکل کالج کے طلبہ کا دارلسلیما نیہ( یتیم خانہ) میں دانش کدہ ، کے نام سے لائبریری کا قیام لاہور( جی پی آئی)”اخوت ، کے زیر اہتمام سروسز میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے انم اعوان…

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان میں سے کوئی بیرون ملک فرار ہوا تو چیئرمین نیب ذمہ دار ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں…

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی سہولیاتی اُن کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔نشاط ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی سہولیاتی اُن کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی مسائل اُن کی دہلیز پر حل کررہے ہیں ،فراہمی و نکاسی آب کے…

زاہد حسین قریشی کا میاں برادران سے اظہار تعزیت

راولپنڈی (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درینہ کارکن زاہد حسین قریشی نے میاں برادران کے بھائی عباس شریف کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم سچے انسان تھے۔ ان کا دل عوام کے دکھ…

اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بلیو ایریا کی کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے کے باعث دارالحکومت کو لاکھوں روپے کے نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے جہاں…

اسلام آباد کی خبریں2013.01.14

پر امن جدوجہد کے باعث یکجہتی کونسل کوئٹہ کے مسائل حل ہوئے:سید ساجد علی نقوی اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملک بھر میں بھر پورسانحہ کوئٹہ کے حوالے سے احتجاج کرنے پر کارکنوں…