شریف کنجاہی کی وفات پر تعزیت

معروف شاعر ادیب پروفیسر شریف کنجاہی ر ضائے الٰہی سے انتقال کرگئے …

متحدہ مجلس عمل فرید احمد پراچہ کا پریس کلب کھاریاں میں استقبالیہ

استقبالیہ کے موقع پر معززین اور صحافی بھی کثیر تعداد میں موجود تھے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے:راجہ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی خدمات قابل تحسین ہیں…

راجہ شوکت کی طرف سے ظہرانہ

تقریب میں ضلع کی معروف شخصیات شریک ہوئیں …

گجرات کا واحد تار گھر جدید سہولتوں سے محروم ہوگیا

عوام کو شدید پریشانی پی ٹی سی ایل حکام نے مکمل خاموشی اختیار کرلی…

اوور لوڈنگ اور کرایوں میں اضافہ معمول بن گیا

محکمہ پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی…

محرم الحرام کے دوران ہمیشہ سے معین الدین پور سیداں میں امن و امان رہتا ہے: رضا شاہ

اپنی مدد آپ کے تحت امن و امان کے قیام کے سلسلہ میں کام کیا ہے…

یکم محرم الحرام کے سلسلہ میں شبیہہ علم کا روایتی جلوس اختتام پذیر ہوگیا

جلوس مستری رشید مرحوم کی رہائش گاہ گڑھی شاہدولہ سے برآمد ہوا…

پیرزادہ امتیاز سید انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کانفرنس میں 40 سے زائد ممالک کی 80 ٹریڈ یونینز نے شرکت کی…

محرم الحرام شروع ! ضلع بھر میں مجالس کا آغاز

مجالس میں شیعہ حضرات کی کثیر تعداد شریک ہورہی ہے…

ڈی پی او گجرات سید احسن محبوب کا جلوس روٹ کا معائنہ

جلوس کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا …

اسلام کا ماضی درخشاں قربانیوں کا مظہر ہے۔قمر عامرچوہدری

اسلام کے لیے قربانیاں دیں لیکن جھکنا قبول نہیں کیا…

مسلم لیگی رہنما سید یاور عباس المعروف یاری شاہ کا ڈنگہ کا خصوصی دورہ

دورہ سابق ایم پی اے میاں طارق محمود، میاں امجد محمود کی خصوصی دعوت پر کیا گیا…

ویر مکائو مہم ، سید یاور عباس المعروف یاری شاہ متحرک

دو دیرینہ متحارب گروپوں کے سربراہان کی ٹیلیفونک گفتگو کروادی…

پھالیہ پولیس اور اشتہاری مجرمان کے مابین پولیس مقابلہ

دو ہلاک، دو خواتین سمیت تین زخمی…

چوہدری محمد خاں بھٹی سڑک پپلی تا بریار کا عنقریب افتتاح کرینگے

اس پراجیکٹ پراڑھائی کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے…

ڈاکٹر جاوید تبسم کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا

بعدازاں انہوں نے گھر فون کرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا …

چوہدری رخسار محی الدین صدر مسلم لیگ پاکستان یوتھ ونگ

نے کھاریاں کے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا…

ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت

سینئر صحافی شبیر چوہدری نے مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی…

سید تنویر نقوی نیوز رپورٹر انچارج تحصیل کھاریاں منتخب

اس اعزاز پرانہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔معزز شخصیات…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اتنی کمی عوام پر احسان نہیں ہے۔ رانا اقبال

صرف چار روپے اور ایک روپے پر عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے…

ملک برادرز الیکٹرانکس نور پلازہ گلیانہ روڈ کھاریاں میں ہر ماہ ہر خریداری

پر صارفین کو بذریعہ قرعہ اندازی قیمتی انعامات دیئے جارہے ہیں…