تلہ گنگ کی خبریں 14-1-2013

ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ مسلم لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل صد ر ملک زوار اکوال…

ڈسٹرکٹ سیشن جج سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چودھری شریف یادگاری پودا لگاتے ہوئے

بھبر : ڈسٹرکٹ سیشن جج سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چودھری شریف یادگاری پودا لگا رہے ہیں۔…

جماعت اسلامی حلقہ Na-107کی انتخابی مہم کے آغاز پر جلسہ عام سے لیاقت بلوچ، سید ضیاء اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

جماعت اسلامی حلقہ Na-107کی انتخابی مہم کے آغاز پر جلسہ عام سے لیاقت بلوچ، سید ضیاء اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

کھاریاں: جماعت اسلامی حلقہ Na-107کی انتخابی مہم کے آغاز پر جلسہ عام سے لیاقت بلوچ، سید ضیاء اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔…

گوجرانوالہ کی حبریں 2013.01.13

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلقہ پی پی 94 بیرسٹر عادل سلیم خاں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا منشور آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے گوجرانوالہ (جی پی آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلقہ پی پی 94 بیرسٹر…

بھمبر کی خبریں 14-1-2013

بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کے دوجوانوں کی شہادت کیخلاف بھمبر میں یوم مزاحمت بھرپور طریقے سے منایا گیا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور…

چوہدری احمد سعید ، سابق سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ میاں نوازشریف سے عباس شریف کی وفات پر تعزیت کر رہے ہیں

چوہدری احمد سعید ، سابق سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ میاں نوازشریف سے عباس شریف کی وفات پر تعزیت کر رہے ہیں

گجرات (جی پی آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیت کیلئے چیئر مین سروس گروپ آف انڈسٹریز چوہدری احمد سعید ، سابق سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ ان…

سید منور حسن اور لیاقت بلوچ نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے کی مذمت کی

لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے شمالی وزیرستان رزمک کے علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس دھماکے میں متعدد اہلکاروں کی شہادت پر…

پیر رضوان منصور آوانی کی گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیر رضوان منصور آوانی کی گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی)زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی۔…

بلوچستان میں فوری طور پر گورنر راج نافذ کیا جائے: لیاقت بلوچ

لاہور(جی پی آئی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنا کے شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں مسلسل ٹارگٹ کلنگ کے بعد اب کوئٹہ میں اہل تشیع خصوصاً ہزارہ…

شیعہ راہنمائوں کا گورنر پنجاب سے مذاکرات کرنے سے انکار

لاہور( جی پی آئی) شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین سمیت شیعہ جماعتوںنے ملک بھر میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف گورنر ہائو س کے باہر دھرنا دیا ،یہ دھرناہفتہ کے روز شروع ہوا جوابھی تک جاری ہے جس میں…

جمہوری یا غیر جمہوری کیا فوج کو بلوچستان میں کنٹرول سنبھال لینا چاہئے: چودھری شجاعت حسین

لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمہوری یا غیر جمہوری کیا فوج کو بلوچستان میں کنٹرول سنبھال لینا چاہئے، بلوچستان کے حالات سنگین صورتحال اختیار کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی…

ماہ ربیع الاول کے موقع پر پاکیزہ ماحول کی فراہمی کے لئے شاہ فیصل ٹائون میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز

ماہ ربیع الاول کے موقع پر پاکیزہ ماحول کی فراہمی کے لئے شاہ فیصل ٹائون میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فرائض میں اہم ذمہ داری علاقائی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے ذریعے عوامی سہولیاتی اُن کی دہلیز تک فراہمی کے ساتھ صاف ستھرا اور…

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد(جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ…

متاثرہ عوام اور یکجہتی کونسل کوئٹہ کے مطالبات جائز اور اصولی ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام آباد(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں گذشتہ تین روز سے کھلے آسمان تلے پڑی 86 شہداء کی میتیں ریاست کے…

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر جان دینے کو تیار ہیں، جنرل علامہ عارف حسین

اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوئٹہ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات آج شام تک تسلیم نہ کئے…

بھمبر کی حبریں 13-01-2013

سنی ٹرسٹ بھمبر کے زیر اہتمام سیرت طیبہ کوئز مقابلہ کمیونٹی ہال بھمبر میں منعقد ہوا بھمبر (جی پی آئی) سنی ٹرسٹ بھمبر کے زیر اہتمام سیرت طیبہ کوئز مقابلہ کمیونٹی ہال بھمبر میں منعقد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ضلع…

کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈیفنس خیابان اتحاد کے قریب پیٹرول پمپ کی مارٹ شاپ میں اچانک دھماکے سے آگ لگ گئی جس سے مارٹ شاپ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔…

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع چیئرمین پی آئی اے نہیں بن سکتے۔ پی آئی اے کا سربراہ خود مختار ہونا چاہیے۔ پی آئی اے کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو گورنر راج پر اعتماد میں نہیں لیا گیا صرف اطلاع دی گئی۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ…

واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر ہے : آڈیٹر جنرل

واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر ہے : آڈیٹر جنرل

ملتان (جیوڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا نے کہا ہے کہ دس سال سے صوبائی اور وفاقی محکموں کی آڈٹ رپورٹس ڈسسکس ہی نہیں ہوئیں جس کی وجہ سے واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر…

طاہر القادری کا لانگ مارچ یا کچھ اور کھاریاں میں قائم تینوں پٹرل پمپ بند کردئیے گئے

کھاریاں(جی پی آئی)طاہر القادری کا لانگ مارچ یا کچھ اور کھاریاں میں قائم تینوں پٹرل پمپ بند کر دئیے گئے عوام پٹرول حاصل کر نے کیلئے دربدر ہو گئے جی ٹی روڈ کھاریاں پر قائم تینوں پمپوں کے مالکان نے رسیاں لگا…

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد راستے میں لانگ مارچ میں شامل ہوتی رہی۔ تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں…

جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی نے کھا ہم پریس کلب کھاریاں کے تمام دوستوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب بنایا

کھاریاں(جی پی آئی)ہم پریس کلب کھاریاں کے تمام دوستوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب بنایا ا ن خیالات کا اظہار مشترکہ طور پر نومنتخب جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی اور فنانس سیکرٹری جباساگر نے کیا۔ اُنہوں نے کہا…

کھاریاں بارایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری چوہدری ناصر احمد نے کہا کے کھاریاں بار اور وکلا کیتعمیروترقی کیلئے کام کیا جائیگا

کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں بارایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کھاریاں بار اور وکلاء کی فلاح وبہبود اور تعمیر و ترقی کیلئے کام کیا جائیگا۔ اور حقوق کیلئے پرفوم پر کام کرین گے ہم تمام…