لالہ موسی کی خبریں (جی پی آئی) 13-01-2013

کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ نوازش علی شیخ لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ انہوں…

گجرات کی خبریں (جی پی آئی) 13-01-2013

علی اکرم فاروقی کی گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ ایکسپورٹ علی اکرم فاروقی نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور…

پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، کئی ماہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کیے جانے سے خود ساختہ مہنگائی کا بازار گرم ہو گیا ہے

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ) پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال، کئی ماہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کیے جانے سے خود ساختہ مہنگائی کا بازار گرم ہو گیا ہے اور شہری منہ مانگے داموں اشیائے…

پریس کلب کھاریاں کے سالانہ انتخابات صدارت کی سیٹ پر ووٹ برابر احسان الحق اور زمان احسن نے14,14 ووٹ حاصل کیے

کھاریاں(جی پی آئی)پریس کلب کھاریاں کے سالانہ انتخابات صدارت کی سیٹ پر ووٹ برابر احسان الحق اور زمان احسن نے 14,14ووٹ حاصل کیے دونوں کے مابین فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کلیئر کردیا جائیگا مشاورت جاری ہے۔ سید تنویر نقوی بھاری اکثریت…

منڈی بہاؤ الدین : ملک میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، ڈاکٹر طارق محمود چدھڑ

منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی صدرڈاکٹر طارق محمود چدھڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، اگرچہ حکومت نے کئی بار دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں…

شہر کے پوش علاقوں سے ملحقہ نواحی محلہ عارف آباد بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مختلف مسائل کی آماجگاہ بن گیا ہے

منڈی بہاؤ الدین (محمدبلال احمد بٹ)شہر کے پوش علاقوں سے ملحقہ نواحی محلہ عارف آباد بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مختلف مسائل کی آماجگاہ بن گیا ہے، سیوریج ، سڑکیں ، نالیاں اور صفائی کے ناقص انتظامات نے اہلیان…

ضلعی انتظامیہ نے دریائے چناب کے پل پر کنٹینرز کھڑے کر کے اسے بلاک نہیں کیا ،ڈی سی او گجرات نوازش علی

گجرات(محمدبلال احمد بٹ) ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ روکنے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے دریائے چناب کے پل پر کنٹینرز کھڑے کر کے اسے بلاک نہیں کیا بلکہ جی ٹی روڈ پر دن بھر ٹریفک معمول کے…

DCOکی ہدایت پر شہریوں کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں 9 مقامات پر آٹے کے سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں

گجرات(محمد بلال احمد بٹ ) ڈی سی او نوازش علی کی ہدایت پر شہریوں کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں9 مقامات پر آٹے کے سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں جہاں عوام کو…

پنجاب بار کونسل کی جاری کردہ فہرستوں کے مطابق دوبارہ الیکشن کروائے جائیں ، نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ( محمد بلال احمد بٹ ) بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان بار کونسل کے رکن احسن بھون ایڈوکیٹ کی بے جا مداخلت اور ناانصافی پر مبنی جاری کردہ بوگس سپلیمنٹری ووٹر…

کوئٹہ میں بدترین دہشت گردی پر شیعہ علماء کونسل ، جعفریہ یوتھ ونگ ،کنیزان فاطمہ کی کال پر جی ٹی روڈ پر لالہ موسیٰ میں دھرنا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)کوئٹہ میں بدترین دہشت گردی پر شیعہ علماء کونسل، جعفریہ یوتھ ونگ ،کنیزان فاطمہ کی کال پر جی ٹی روڈ پر لالہ موسیٰ میں دھرنا،تین روز سے جاری احتجاج اور ورثاء کی لاشوں کی تدفین نہ ہونے پر…

ڈنگہ کی خبریں 13-1-2013

ڈنگہ : چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ میں منعقد ہوئی ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ ) امرہ خورد کے معروف زمیندار پاک اٹلی فرینڈشپ کے چیئرمین چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن…

سابق طالبعلم رہنما اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ اسٹوڈنٹ ایکسپو کے دوسرے روز کا افتتاح کر رہے ہیں

سابق طالبعلم رہنما اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ اسٹوڈنٹ ایکسپو کے دوسرے روز کا افتتاح کر رہے ہیں

لاہور: سابق طالبعلم رہنما اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ اسٹوڈنٹ ایکسپو کے دوسرے روز کا افتتاح کر رہے ہیں۔…

تبلیغی جماعت رائے ونڈ بمقابلہ تبلیغی جماعت ملکہ

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فا رو ق اعوان سے) تبلیغی جماعت رائے ونڈ بمقابلہ تبلیغی جماعت ملکہ ، رائے ونڈ و الے مسجد میں آنے کی دعو ت دیتے ہیں۔ جبکہ ملکہ تبلیغی جماعت والے مساجد میں آنے سے روکتے ہیں۔…

ملکہ فیڈر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی بڑھ گیا گیپکو کی کارکردگی صفر لوگ عاجز آگئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ فیڈر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی بڑھ گیا گیپکو کی کارکردگی صفر لوگ عاجز آگئے۔ تفصیلات کے مطابق سردیو ں میں بھی ملکہ فیڈر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی بڑھ…

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) لانگ مارچ کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ بلیوایریا میں طاہر القادری کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔ لانگ مارچ کا مرکزی جلوس تو ابھی دور ہے تاہم مختلف شہروں سے تحریک منہاج…

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی(جیوڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی جبکہ شہر بھر میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ حکومت نے سندھ پولیس کی درخواست پر کراچی میں تاحکم ثانی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن…

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کے دلوں کی آواز سنیں ، لوگ اب آرمی کو بلانے کی بات کر رہے…

روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)دسمبر کے دوران تجارتی خسارہ ایک ارب 70 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد سے زائد ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد…

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک مہناج القران کے لانگ مارچ کے موقع پراسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا۔ وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں آنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے روات سے فیصل ایونیو اور ڈی چوک تک چھ سو…

بدکار شوہر اپنی بیوی کیساتھ دس سال سے زبردستی بدکاری کراتا رہا نشے کے انجکشن لگا کر معصوم کی عزت کا کھلواڑ کراتا رہا

مٹھن کوٹ (نامہ نگار ) زمیں پھٹی نہ آسمان۔ خون سفید ہو گیا غیرت مر گئی قیامت کی نشانیاں ظاہر ، بدکار شوہر اپنی بیوی کیساتھ دس سال سے زبردستی بدکاری کراتا رہا نشے کے انجکشن لگا کر معصوم کی عزت کا…

اعوان والی بال کلب کی طرف سے منعقد ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فاتح ٹیم سرسالہ والی بال کلب کو ملکہ محمد اقبال کپ ، اور نقد انعام دیتے ہوئے

اعوان والی بال کلب کی طرف سے منعقد ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فاتح ٹیم سرسالہ والی بال کلب کو ملکہ محمد اقبال کپ ، اور نقد انعام دیتے ہوئے

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) اعوان والی بال کلب کی طرف سے منعقد ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فاتح ٹیم سرسالہ والی بال کلب کو مھمان خصوصی سابق ناظم یونین کونسل ملکہ محمد اقبال کپ ، اور نقد انعام دہے رہے ہیں۔…

لانگ مارچ چل پڑا، بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

لانگ مارچ چل پڑا، بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

لاھور(جیوڈیسک)طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے لیے چل پڑا ہے، ماڈل ٹان لاہور سے روانہ ہونے والے قافلے میں ہزاروں افراد شریک ہیں، لاہور کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔لانگ مارچ میں شرکت کے لئے آنے…

محمد اسلم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر سید آصف حسنین اور دیگر کا گروپ فوٹو

محمد اسلم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر سید آصف حسنین اور دیگر کا گروپ فوٹو

سابق انٹرنیشنل امپائر میاں محمد اسلم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر پاکستان چیمپئن لیگ کے چیئرمین و رکن و قومی اسمبلی سید آصف حسنین ، رکن صوبائی اسمبلی خالد احمد ، معین عامر پیرزادہ اور خالد نفیس ، ارشاد…

ریڈ فائونڈیشن نے تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ہے ، راجہ اظہر اقبال

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریڈ فائونڈیشن نے تعلیم کے فروغ اور ترقی کیلئے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ہے اور آج ریڈ فائونڈیشن کی زیر تعلیم طالبہ نے بی ایس سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جو ریڈ فائونڈیشن کی اعلیٰ کارکردگی…