سندھ ہائی کورٹ سے اساتذہ تنظیموں پر پابندی کا خاتمہ

دراصل اساتذہ کمیونٹی اور جمہوریت کی اور قانون کی فتح ہے۔…

لاءاینڈ آڈر پر پوری قوم پریشان حال ہے : جی پی آئی

ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم نے شہر یوں کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے…

گرجاکھی گیٹ پوپی چرچ بستی ڈوگراں میں ویلکم جینز کی خصوصی عبادات

صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف اُن کے رفقاءکار کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ …

کمپیوٹر کی تنصیب سے عوام کو سہولیات دی جارہی ہیں۔احمد علی ملتانی

سات گلیوں کو مکمل کرانے کیلئے کارروائی جاری ہے…

محلہ مومن پورہ گلہ دربار والہ گلی عباس فوجی والی گرجاگھر کی تعمیر مکمل

ناظم حاجی مظفر بٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا…

حسن انتخاب کو سراہتے ہوئے حافظ محمد کاشف کو مبارکباد پیش:عامر بٹ

اپنا بھر پور کردار ادا کرنے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ …

گوجرانوالہ میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں

ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی کاریںدیگر اشیاءلوٹ کر لے گئے…

کتاب میلے کا مقصد طلبہ کا تعلق قلم او رکتاب سے مضبوط کرنا ہے

جمعیت طلبہ کی سیرت و کردار کو نکھارتی ہے:رضوان یوسف راں…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواب پڑھا لکھا پنجاب کے نعرہ کی دھجیاں بکیر دیں

اس بات کا انکشاف وحید اصغر سلہریا نے اپنی تحریری درخواست میں کیا…

چوہدری محمد حفیظ کی رہائش گاہ میں ایک تقریب منعقد

جس کی صدارت مرکزی انجمن تاجران کے صدر ڈاکٹر محمود احمد کرئینگے۔…

ڈسٹرکٹ ناظم منڈی بہاﺅالدین کا عوامی شکایات پر سخت ایکشن

ناجائز ٹال ٹیکس وصول کرنے پر ٹھیکیدار کو ساڑھے 6 لاکھ روپے جرمانہ…

جامع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے:ضلعی حکومت

سیالکوٹ میں متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کر رکھے ہیں…

ایڈیشنل سیشن جج نے دو ملزمان اظہر گجر اور صغیر کو بری کر دیا

انہوں نے فائرنگ کر کے محمد امین عرف فرشتہ کو قتل کیا تھا۔…

سیالکوٹ پولیس نے چھاپے مار کر سات افراد کو گرفتار کر لیا

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئے ہیں۔…

سیالکوٹ یونین آف جرنلسٹس اور ایڈیٹرز کونسل کا ایک اجلاس

ارشد احسان الٰہی اور دیگرنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔…

محمد ظفر اقبال نے ملزم اسلم کی ضمانت منظور کر لی

دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔…

محکمہ برقیات سماہنی نے غریب لوگوں کا جینا محال کر دیا

تمام نقصان کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی:ملک محمد شریف…

ریڈیو آواز FM105 کی طر ف سے عوام کو تازہ بہ تازہ خبروں کی فراہمی

اس کے علاوہ بریکنگ نیوز بھی چلائی جاتی ہیں:فرحان مرزا …

آرمی کے زیر اہتمام لگنے والے فری میڈیکل کیمپ کی اختتامی تقریب

چوہدری محمد افضل، ڈاکٹر ارشاد اور دیگر نے شرکت کی۔…

کیمپ سے علاقے کی عوام کو بے پناہ سہولت ملی ہے :محمود الحسن

کرنل جنید خان اور اُن کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ …

جنرل پرویز مشرف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

ہم پاکستان آرمی کے تمام افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں …

موضع منڈاہڑ میں فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہو گیا۔

میڈیکل کیمپ میں 12 ہزار سے زائد مریضوں کو چیک کیا گیا…

گجرات( جی پی آئی) گجرات سید احسن محبوب کا دورہ

قتل ہونے والے منظور حسین کے لواحقین سے ملاقات کی…

انتظامیہ سے بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔مبشربشیر بٹ

منڈاہڑ میں لگنے والے آرمی میڈیکل کیمپ کو ادویات فراہم کی گئیں…