لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

 لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فضل پارک شاہدرہ میں5 ڈاکو بارہ دری روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ اطلاع ملنے…

آئین وقانون کے مطابق شفاف انتخابات کرائے جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

آئین وقانون کے مطابق شفاف انتخابات کرائے جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

لاہور(جیو ڈیسک) لاہور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ، یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں گے۔ گورنر ہاوس لاہور میں…

الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی اصلاحات ہو سکتی ہیں، صاحبزادہ فضل کریم

الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی اصلاحات ہو سکتی ہیں، صاحبزادہ فضل کریم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ حقیقی جمہوریت کیلئے احتساب اور انتخاب دونوں ضروری ہیں، الیکشن ملتوی کئے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کی جا سکتی ہیں۔ لاہور میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فضل…

بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے ، حسین ہارون

بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے ، حسین ہارون

کراچی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے رپورٹ میں بینظیر قتل کیس کی سمت متعین کر دی ہے، تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے۔ کراچی میں قائداعظم یونیورسٹی کے گریجوایٹ طلباء…

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد آنے سے کسی کو نہیں روکا مگر تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر پر حملے کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان…

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں ، عوام ذہنی طور پر خود کو تیار کر لیں۔ رابطہ کمیٹی پاکستان کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام…

نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہوئے

نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہوئے

بھمبر : نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہیں۔…

چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

بھمبر : چودھری انوار الحق ، چودھری محمد رزاق ، ڈاکٹر انعام الحق اور راجہ محمد رفیق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔…

اذیت ناک لوڈ شیڈنگ نے طلبہ کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کیا ہے ، حکمرانوں نے قوم کو اپاہج بنا دیا ہے : ناظم لاہور

لاہور (05-01-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے حکمرانوں نے عوام کو نئے سال کا تحفہ بجلی اور گیس کی شدید لوڈ شیڈنگ کی صورت میں دیا ہے۔ اس سخت سردی میں…

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے ڈیرے پر انکی سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی گئی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 85ویں سالگرہ کے موقع پر سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے ڈیرے پر انکی سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی گئی سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق…

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ جیالے جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ذوالفقار…

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ طاہرالقادی کی حمایت نہیں کر رہا۔امریکہ پوری دنیا میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکہ…

کراچی میں ووٹرز لسٹ جانچ کا عمل 10جنوری سے شروع ہو گا

کراچی میں ووٹرز لسٹ جانچ کا عمل 10جنوری سے شروع ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دس جنوری کو ووٹرز کی گھر گھر جانچ کا عمل شروع ہو گا ، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے پاک فوج نے الیکشن کمیشن کے عملے اور دیگر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں…

پہلوان گوٹھ میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹوکی 85ویں سالگرہ کی تقریب

پہلوان گوٹھ میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹوکی 85ویں سالگرہ کی تقریب

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ایسٹ کے رہنماء سابق مشاورتی کونسلر نور محمد انگریز کی رہائش گاہ پر سابق وزیر اعظم قائد عوامی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 85ویں سالگرہ منعقد کی گئی اس موقع پر شایان شان تقریب کا اہتمام…

شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات وال چاکنگ اور شاہراہوں سے بغیر اجازت آویزاں بینرز کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات وال چاکنگ اور شاہراہوں سے بغیر اجازت آویزاں بینرز کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی : ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے” نیٹ اینڈ کلین شاہ فیصل ٹائون مہم “کے ساتھ تجاوزات ،سڑکوں ،فٹ پاتھوں اور سروس روڈز پر غیر قانونی تعمیرات ،وال چاکنگ اور شاہراہوں سے بغیر اجازت آویزان بینرز کے خاتمے…

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ(جیوڈیسک)خسرے کا موذی مرض بدستور عذاب بنا ہوا ہے۔ سندھ میں میں اس مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد دو سو اکتالیس ہو گئی ہے۔ خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ضلع کشمور سب سے زیادہ…

شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات وال چاکنگ اور شاہراہوں سے بغیر اجازت آویزاں بینرز کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن کی جانب سے” نیٹ اینڈ کلین شاہ فیصل ٹاؤن مہم “کے ساتھ تجاوزات ، سڑکوں ، فٹ پاتھوں اور سروس روڈز پر غیر قانونی تعمیرات ،وال چاکنگ اور شاہراہوں سے بغیر اجازت آویزان…

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل…

ڈنگہ : نامور سیاسی سماجی فلاحی شخصیت چوہدری شکیل احمد منج تین ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نامور سیاسی سماجی فلاحی شخصیت چوہدری شکیل احمد منج تین ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق وہ وہاں کاروباری معاملات کے دوست احباب سے ملاقاتیں کریں گے۔…

ڈنگہ : معروف سیاسی سماجی راہنما طارق قریشی نے گذشتہ روز چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ عشائیہ دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سیاسی سماجی راہنماء طارق قریشی نے گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ عشائیہ دیا۔ جس میں ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی محمد عمران بھٹی ، چوہدری…

بعض سیاستدانوں نے ڈنگہ میں یو ٹرن پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی ہے ، محمد نواز خان

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نعمان موٹرز کے ایم ڈی محمد نواز نے کہا ہے کہ بعض سیاستدانوں نے ڈنگہ میں یو ٹرن پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی ہے ، الٹ بے عزت ہوئے ہیں اور شہر کی تاجر برادری نے گذشتہ…

ڈنگہ کے سینئر صحافیوں کا اجلاس ، ڈنگہ میڈیا کونسل کا قیام

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے صحافیوں کا اجلاس ڈنگہ میڈیا کونسل کا قیام۔ اتفاق رائے سے رانا قاسم حسنین سرپرست ، نثاراحمد مغل صدر ، سینر صحافی الطاف حسن طاہر چیرمین مجلس عاملہ ، وائس چیئر مین محمد بلال احمد بٹ ،…

کھاریاں محلہ ستار پورہ میں گندگی کے ڈھیر اٹھانے والا کوئی نہیں

کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں محلہ ستار پورہ میں گندگی کے ڈھیر اٹھانے والا کوئی نہیں تفصیلات کے مطابق کھاریاں محلہ ستار پورہ میں میونسپل کمیٹی کی عدم توجہی کے باعث گندگی کے ڈھیر اور گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو گیا ہے۔میونسپل…

ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ پی پی113 کی تعمیر و ترقی کیلئے حمزہ شہباز سے پندرہ کروڑ کی ڈیمانڈ کر دی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ پی پی113کی تعمیر و ترقی کیلئے حمزہ شہباز سے پندرہ کروڑ کی ڈیمانڈ کر دی۔ جس پر انہوں نے فنڈز جاری کرنے کی حامی…