ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر انفرا طارق مغل ، پبلک ریلشن آفیسر محمد عامر اور ٹاؤن کے دیگر محکمہ جاتی افسران بھی…

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے پنجاب بھرسے قافلے آج روانہ ہوں گے ۔ پارٹی کی تمام شخصیات اپنیاپنے اضلاع کے قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے گڑھی خدا بخش پہنچیں گی۔ شہید بینظیربھٹو کی…

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کے بعد اہلسنت والجماعت نے آج کراچی میں پرامن ہڑتال اور سندھ بھر میں سوگ کا اعلان کردیا .دوسری جانب ٹرانسپورٹرز نے بھی آج شہر میں گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کردیا۔…

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ترجمان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی…

نومبر میں بینکوں کے ڈیپازٹس ریٹس بڑھ گئے

نومبر میں بینکوں کے ڈیپازٹس ریٹس بڑھ گئے

کراچی(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی کے باوجود نومبر میں بینکوں کے نئے ڈیپازٹس ریٹ میں نو بیسسز پوائنٹس اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں بینکوں کے اوسط ڈیپازٹس ریٹس چھ اعشاریہ ایک ایک فیصد رہے۔ اس دوران پبلک سیکٹر بینکوں کے…

رواں مالی سال: پاکستان سے امریکا کو سب سے زیادہ برآمدات

رواں مالی سال: پاکستان سے امریکا کو سب سے زیادہ برآمدات

کراچی (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاکستان سے سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو ایک ارب اڑسٹھ کروڑ ڈالر کی بھیجی گئیں۔ چین ایک ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے…

کراچی : پرانی گاڑیوں کی برآمد کالا قانون ہے: آل پاکستان موٹرز ڈیلرز

کراچی : پرانی گاڑیوں کی برآمد کالا قانون ہے: آل پاکستان موٹرز ڈیلرز

کراچی (جیوڈیسک)آل پاکستان موٹرز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تین سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے صدر اور وزیراعظم سے مداخلت کی درخواست کر دی۔ چیئرمین آل پاکستان موٹرز ڈیلرز ایسوسی اشین ایچ ایم…

بھمبر میرپور روڈ پر گوڑھا رحمان میں موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں خونی تصادم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میرپور روڈ پر گوڑھا رحمان میں موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں خونی تصادم موٹر سائیکل سوار ماں جان بحق بیٹا زخمی گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار پولیس تھانہ بھمبر نے مقدمہ درج کرکے کیری ڈبہ قبضہ…

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کا پرامن اور بروقت انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ بلور ہاؤس میں بلور برادران سے بشیر احمد بلور کی تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ موتی محل میں مذہبی رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں فائرنگ اور…

ملک کی سلامتی اور یکجہتی کے لیے قائد اعظم کے اصولوں پر عمل کرنا ہو گا ، عقیل خان سینئر نائب صدر سی سی پی

لاہور( پ ر ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کا دن ان کے اصولوں سے وابستگی کا تجدید عہد کا دن ہے،اپنے بیان میں ان کا…

طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

لاہور(جیوڈیسک) مخدوم احمد محمود نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے مخدوم احمد…

پی او اے ایف انٹرنیشنل ڈاٹ کام کی مقبولیت میں اضافہ ، پوری دنیا کی کمیونٹی کو کوریج دی جارہی ہے

اسلام آباد ( بلال بابر سے ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کی نیوز ویب سائٹ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی میں کافی حد تک مقبول ہوچکی ہے اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی جہاں دیگر آن لائن نیوز ویب سائٹس کے مطالعہ کرتی ہے…

بھمبر : قائد اعظم کی سالگرہ کا دن قوم کے احتساب کرنے کا بھی دن ہے ، انجینئر مخدوم محمد اقبال

بھمبر : قائد اعظم کی سالگرہ کا دن قوم کے احتساب کرنے کا بھی دن ہے ، انجینئر مخدوم محمد اقبال

بھمبر ( بیورو رپورٹ) قائداعظم کے افکار اور فرامین پر چلتے ہوئے اپنی پوری کوشش پاکستان کی ترقی کیلئے لگا رہے ہیں ۔ پوری قوم آج کے دن مشترکہ جدوجہد کی رو ش اپنا کر اپنے پیارے قائد کو ان کی سالگرہ…

ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی عوام کا کردار قابل تحسین ہے ایم کیو ایم مسیحی عوام کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ اقبال محمد علی خان

کراچی (محمد ارشد) پورے ملک کی طرح شاہ فیصل ٹاؤن میں بھی مسیحی عوام نے کرسمس جوش خروش کے ساتھ شایان شان طریقے سے منا یا گیا مسیحی بستیوں اور گرجا گھروں کو برقی قمقموں کے ساتھ خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا…

قمر اکیڈمی کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت کرم کے بادل کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں

گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت کرم کے بادل کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ، جنرل سیکرٹری قمر اکیڈمی خاور بشیر بٹ گولڑوی ڈور ٹو ڈور ساتھیوں کے ہمراہ دعوتی کارڈ تقسیم کر رہے…

سٹیزن فرنٹ ایک غیر سیاسی ، غیر انتخابی تنظیم ہے ، جو معاشرتی مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل پیش کرتی ہے۔شیخ عرفان

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ایک غیر سیاسی ، غیر انتخابی تنظیم ہے ، جو معاشرتی مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل پیش کرتی ہے ، ان خیالات کا اظہار صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے ممتاز تاجر…

آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

گجرات (جی پی آئی) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، کرسمس کی تقریبات میں مسیحی برادری بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ ضلع گجرات میں مختلف مقامات پر…

بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ مقابلہ حسن نعت برائے طالبات 2جنوری 2013کو منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ مقابلہ حسن نعت برائے طالبات 2جنوری 2013کو منعقد ہو گی جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کرینگے۔ اس مقابلہ حسن نعت میں مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات شرکت کرینگی ،…

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس ،ملک ساجد اعوان سے اظہار افسوس

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا۔ جس میںسی سی پی کے عہدے دران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سی سی پی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن ملک ساجد اعوان کی دادی اور کزن کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔…

محکمہ سوئی گیس کی جانب سے تلہ گنگ شہر بھر کی گلیاں اور سڑکیں پائپ لائین بچھا نے کیلئے اکھیڑ دی گئیں

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے تلہ گنگ شہر بھر کی گلیاں اور سڑکیں پائپ لائین بچھانے کیلئے اکھیڑدی گئیں۔ عوامی حلقوں کا شدید احتجاج۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس کی جانب سے سوئی گیس پائپ…

لاہور ہائی کورٹ نے تلہ گنگ سیشن کورٹ کو ایک جنریٹر کی سہولت فراہم کردی ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لاہور ہائی کورٹ نے تلہ گنگ سیشن کورٹ کو ایک جنریٹر کی سہولت فراہم کردی ہے۔ تلہ گنگ سیشن کورٹ میں لوڈ شیڈنگ کی صورت میںدفتری کام ٹھپ ہو کر رہ جاتے تھے ۔جس کے باعث…

عامر پیر زادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 06 گلزار کالونی میں نئے زیر تعمیر ہونے والی سڑکوں کے کا م کا معائنہ کیا

عامر پیر زادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 06 گلزار کالونی میں نئے زیر تعمیر ہونے والی سڑکوں کے کا م کا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 06 گلزار کالونی میں نئے زیر تعمیر ہونے والی سڑکوں کے کا م کا معائنہ کیا اس موقع…

میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تلہ گنگ ڈاکٹر نجید علالت کے بعد انتقال کر گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تلہ گنگ ڈاکٹر نجید علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ جنہیں اُنکے آبائی قبرستان بڈھیال میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اُن کے انتقال پر ڈاکٹر…