ریکوڈک : معاہدہ کرنے والی کمپنیوں کو رعایتیں دی گئیں: سپریم کورٹ

ریکوڈک : معاہدہ کرنے والی کمپنیوں کو رعایتیں دی گئیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ریکوڈک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بی ایچ پی اس پوزیشن میں نہیں تھی کہ اس کے ساتھ معاہدہ کیا جاتا۔ تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس…

رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم پیشی، پی اے سی نے معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم پیشی، پی اے سی نے معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)پبلک اکاونٹس کمیٹی نے رجسڑار سپریم کورٹ کے پیش نہ ہونے کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ رجسڑار سپریم کورٹ کی پیشی کے معاملے پرپی اے سی کا ان کیمرہ اجلاس چیئرمین ندیم افضل چن کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی…

پی پی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو 3،3 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری

پی پی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو 3،3 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو تین تین کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اتوار کو ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعظم سے…

کراچی،پولیو ٹیم میں فائرنگ ، خواتین سمیت چارافراد قتل،مہم روک دی گئی

کراچی،پولیو ٹیم میں فائرنگ ، خواتین سمیت چارافراد قتل،مہم روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی اور اورنگی میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی تین خواتین سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا، عالمی ادارہ صحت نے شہر میں پولیو مہم روک دی، فائرنگ کے دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو…

مرکزی عید گاہ کی تعمیر اور تزئین وآرائش کے بعد شاہ فیصل ٹاؤن کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ڈھائی ایکڑ سے زائد رقبے پر مرکزی عید گاہ کو ماڈل بنانے کے لئے تیز ئن و آرائش اور تعمیر و مرمت کا آغاز کردیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری…

پارٹیاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں ، یوسف رضا گیلانی

پارٹیاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں ، یوسف رضا گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کسی پارٹی کے لوگوں سے وفاداری تبدیل کرنے سے انقلاب نہیں آتا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ…

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک) لاھور باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے ڈوگراں بازار میں صبح سات بجے کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے نتیجے…

اسلام آباد : انڈوں کی فی درجن قیمت میں 14 روپے اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : انڈوں کی فی درجن قیمت میں 14 روپے اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد :(جیوڈیسک)ملک بھر میں رواں ماہ انڈوں کی قیمت 14 روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انڈوں کی فی درجن قیمت 130 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ انڈوں کی قیمت میں…

ہم اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں، فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں ، اور  ہم سب نظریاتی ساتھی مل کر ضلع گجرا ت میں…

طاہر انعام شیخ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب بعد از دوپہر دو بجے منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) گلاسکو سکاٹ لینڈ کے نامور صحافی بیورو چیف جیو ٹی وی /جنگ اور یورپین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر انعام شیخ کے اعزاز میں گجرات کی ممتاز علمی و ادبی شخصیت پروفیسر حکیم سید صابر علی…

موجودہ نظام میںڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کے اعلان سے ارتعاش پیدا ہو گیا ہے، یوسف یعفور

گجرات ( جی پی آئی) منہاج القرآ ن یوتھ لیگ ضلع گجرات کے صدر مہر یوسف یعفور جنرل سیکرٹری سلیم رضا چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ  موجودہ انتخابی نظام کے بت کدے میںڈاکٹر طاہر القادری کی آمد  کے اعلان…

ناروے میں مقیم چوہدری نذر وڑائچ نے اسلامک سنٹر گجرات کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی)ناروے میں مقیم ممتاز پاکستانی کاروباری شخصیت چوہدری نذر وڑائچ نے اسلامک سنٹر گجرات کا دورہ کیا ، جہاں ان کا استقبال قیم جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم نے کیا ، انہوں نے قرطبہ مسجد و دیگر شعبہ جات…

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں نائن زیرو اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع، الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ، قائد ایم کیو ایم آج تین بجے خطاب کریں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنماں واسع…

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

بھمبر : حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال جبکہ دوسری انتظامیہ ٹرانسپورٹروں سے مزاکرات کر رہی ہے۔…

الطاف حسین اور سپریم کورٹ کا معاملہ تحریری جواب سے ختم ہو جائیگا،گورنر پنجاب

الطاف حسین اور سپریم کورٹ کا معاملہ تحریری جواب سے ختم ہو جائیگا،گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک)گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ الطاف بھائی کا بات کرنے کا اپنا انداز ہے امید کرتا ہوں توہین عدالت کیس میں تحریری جواب داخل ہوگا تو معاملہ ختم ہوجائے گا۔ یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائینسز لاہور کے چوتھے سالانہ…

حق پرست قیادت کی کاوشوں کی بدولت کرسمس سے قبل مسیحی ملازمین کو پیشگی تنخواہ کی آدائیگی

کراچی (محمد ارشد) حق پرست قیادت کی کاوشوں کی بدولت شاہ فیصل ٹاؤن سمیت کراچی کے تمام بلدیاتی اداروں میں مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل پیشگی تنخواہ کی آدائیگی کو یقینی بنا دیا گیا حق پرست قیادت انسانیت کی خدمت پر…

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا۔ میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

Minhaj ul quran leaders bashir shah , abdullah shah and others addressing youth rally at abpara islamabad

Minhaj ul quran leaders bashir shah , abdullah shah and others addressing youth rally at abpara islamabad

Islamabad: Minhaj ul quran leaders bashir shah , abdullah shah , ubaid satti , umer riaz abbasi & shamraz awan addressing youth rally at abpara islamabad.…

لالہ موسی: نواحی گاؤں پنجن کسانہ میں واپڈا حکام نے ٹرانسفارمر کے نام پر چندا مہم شروع کر دی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں پنجن کسانہ میں واپڈا حکام نے ٹرانسفارمر کے نام پر چندا مہم شروع کر دی۔نئے ٹرانسفارمر کا جھانسہ دے کر پیسے بٹور کر پرانا ٹرانسفارمر نصب کر دیا۔اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج۔ تفصیلات…

چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی ملاقات

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112،سابق صوبائی وزیر،نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی خصوصی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میںچوہدری خادم حسین آف…

الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے،عاصمہ جہانگیر

الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے،عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک)سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے قانون کے بارباراستعمال سے اس کی افادیت ختم ہوجائے گئی ،البتہ الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے۔ لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے…

قاری نور محمد دانش کے ہاتھوں آئی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز حج و عمرہ سروس کا شاندار افتتاح

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)آئی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز حج و عمرہ سروس کا شاندار افتتاح ،قاری نور محمددانش نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ اس موقع پر معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے،معزز مہمانوں کا استقبال ایم ڈی آئی ٹی…

لالہ موسیٰ: مین بازار اور چھوٹا بازار ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مین بازار اور چھوٹا بازار ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا،TMOنے آنکھیں بند کر لی بلدیہ ملازمین کا مک مکا، مین بازار اور چھوٹا بازار سے پیدل گزرنا محال ہو گیا، عورتوں اور بچوں کیلئے سخت پریشانی کا…

قاضیاں اور اس کے گردونواح میں چرس اور شراب کی سرعام فروخت انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) قاضیاں اور اس کے گردونواح میں چرس اور شراب کی سرعام فروخت انتظامیہ کا مک مکا اور خاموش تماشائی بن گئی، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر۔ تفصیلات کے مطابق قاضی میں چرس اور شراب سرعام فروخت…