رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ ماضی میں رجسٹرار کمیٹیوں کے سامنے پیش ہوتے رہے ہیں، کمیٹی نے سپریم کورٹ کے حسابات کا جائزہ لینا ہے ججز کے ضابطہ اخلاق کا نہیں۔ اسلام آباد اٹارنی جنرل عرفان…

جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر

جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس (ر) بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے سے ریٹائر ہو گئے، نئے چیئرمین کیلئے سابق صدر پرویز مشرف کے ملٹری سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفقات احمد کا نام پر غور۔ اسلام آباد جسٹس (ر) بھگوان داس…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے آئی سی آئی پل کے قریب فائرنگ سے…

پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفیٰ

پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفیٰ

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسملی سے تین ارکان مستعفی ہوگئے ہیں اور اپنے استعفی اسمبلی سیکٹریٹ میں جمع کروا دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خانیوال سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے تین ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے پنجاب اسمبلی میں…

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کہتے ہیں پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے۔کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے نمائندوں کو بلایا جائے۔ چیئرمین نیب نے وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے…

کرپشن سے تنگ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین رابطے میں ہیں،رانا ثنا اللہ

کرپشن سے تنگ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین رابطے میں ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے 20 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان رابطے میں ہیں جو زر بابا اور کرپشن سے تنگ آ چکے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس…

ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بینچ کسی بھی وقت فیصلہ سنائے گا صدارتی ریفرنس کی سماعت جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار…

سپریم کورٹ نے الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، الطاف حسین کو ذاتی حیثیت میں 7 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد…

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی کو یقینی بنا کر شہری اور دیہی تفریق کا خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔نشاط محمد ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی کو یقینی بنا کر شہری اور دیہی تفریق کا خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلا نے کے لئے عملی جدو جہد کر رہے ہیں…

گجرات شہر اور گرد و نواح میں مسلسل بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کارکردگی کا پول کھول دیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر اور گرد و نواح میں مسلسل بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ، بارش سے نشیبی علاقے اور سٹرکیں زیر آب آ گئیں ، اور سڑکوں پر کئی کئی…

پہلا انصاف ویلفیئر سنوکر ٹورنامنٹ مہر کلب قمر سیالوی روڈ پر کھیلا گیا

گجرات (جی پی آئی)پہلا انصاف ویلفیئر سنوکر ٹورنامنٹ مہر کلب قمر سیالوی روڈ پر کھیلا گیا ، جس کے مہمانان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ تھے ،جب کہ مہمانان خصوصی جاوید بٹ مہر سنوکر کلب قمر سیالوی روڈ…

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب انگیز عوامی استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں جاری

گجرات (جی پی آئی) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب انگیز عوامی استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں ، تحریک منہاج القرآن حلقہ دولت نگر کے مرکزی راہنما ڈاکٹر الطاف بیگ ، علامہ قمر عباس بغدادی ، محمد یسٰین جاوید…

27محرم الحرام کے سلسلہ میں سالانہ جلوس شبیہ علم و تعزیہ امام بارگاہ حسینیہ سے برآمد ہوا

گجرات (جی پی آئی) 27محرم الحرام کے سلسلہ میں سالانہ جلوس شبیہ علم و تعزیہ امام بارگاہ حسینیہ سے برآمد ہوا ، جلوس کے شرکاء سرکل روڈ ، چوک پاکستان ، حسن چوک ، کچہری روڈ سے ہوتے ہوئے محلہ مسلم آباد…

مہر شفقت اللہ مشتاق، اسٹنٹ کمشنر کمالیہ خا لد محمود سمیت دیگر افسران نے پیرمحل کا دورہ کیا

خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دینے کے اعلان کے بعد دئیے گئے منصوبہ جات جس میں دانش سکول، سپورٹس کمپلیکس، لیڈیز پارک کوثرآباد ،و دیگر مختص کی گئی جگہ اور تحصیل سطح…

شاہوالی ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کی مہارت،لاکھوں روپے مالیت کے فرنیچر،لیبارٹی مشینری اور ادویات تک بیچ کھا گئے

مٹھن کوٹ (ڈی جی خان بیورو رپورٹ) شاہوالی ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کی مہارت۔۔۔لاکھوں روپے مالیت کے فرنیچر،آلات،لیبارٹی مشینری،اور ادویات تک بیچ کھا گئے۔ہسپتال کھنڈرات میں تبدیل مریض روجھان ،راجن پور پہنچنے سے قبل مالک حقیقی سے جاکر ملنے لگے ۔انکوائری…

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

سمیع خان نے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے رات ہونے والی برسات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کورنگی کے نشیبی علاقوں میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کے کاموں کا معائنہ کیا اور…

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں صرف پانچ ایئرپورٹس منافع بخش ہیں، جعلی ڈگری والے پائلٹوں کیخلاف انضباطی کارروائی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع نوید قمر نے اعتراف کیا ہے کہ کرپشن و بد انتظامی اور ضرورت…

چیئرمین نیب بیانات دے کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وزیر دفاع

چیئرمین نیب بیانات دے کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیردفاع سید نوید قمر نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کرپشن کے حوالے سے بیانات دے کراپنے عہدے اورقانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کس طرح…

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش جاری،پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش جاری،پہاڑوں پر برفباری

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز سے ہورہی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کاشدید دبا ملک کے شمالی علاقوں سے داخل ہو رہا ہے جس سے مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر…

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے، بلوچ کالونی فلائی اور کے قریب مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی میں بلوچ کالونی فلائی اوور کے قریب بریف کیس میں دھماکہ…

شاہ فیصل ٹائون میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ ،افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ ،کنٹرول روم فعال

کراچی: شاہ فیصل ٹائون میں بارش کے دوران عوامی کو بروقت سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ٹائون میونسپل میونسپل ایمرجنسی نافذ کرکے افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ٹائون آفس سمیت تمام یونین…

کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں معروف ٹرانسپورٹر چوہدری محمد اکرم اور انکے چھوٹے بھائی حاجی کرامت حسین کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم…

مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹاؤن میں آج جمعة المبارک ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے حضرت علامہ محمد افتخار چشتی فرمائیں گے

گوجرانوالہ : مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹاؤن میں آج جمعة المبارک ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین فضیلة الشیخ ، استاذ العلماء حضرت علامہ محمد افتخار چشتی فرمائیں گے تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام…

سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی

گجرات (جی پی آئی) سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی ، چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر کو بیسٹ چیئرمین آف 2012کا ایوارڈ دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق…