کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشز دو بارہ کھل گئے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد فلنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ کراچی میں سی این جی کی بندش ختم ہوتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر پروفیسر ڈاکٹر ملک نثار احمد کے اعزاز میں ظہرانہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر پروفیسر ڈاکٹر ملک نثار احمد کے اعزاز میں ظہرانہ صدر شعبہ تاریخ گورنمنٹ کالج خیرووال ضلع بھمبر ،پروفیسر ڈاکٹر ملک نثاراحمد آف موئیل کے اعزاز میں گزشتہ روز پرنسپل اور سٹاف کیطرف سے پی…

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو…

علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کی راہ میں شاہراہوں اور فٹ پاتھوں سے بلا تفریق خاتمہ کیا جائے۔ ڈاکٹر ندیم مقبول

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں 25محرام الحرام کے موقع پر امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے روٹس پر ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے انتظامات مکمل ،امام بارگاہوں کے اطراف اور…

محمد سمیع خان کا ٹاؤن افسران کے ہمراہ کورنگی 3½ کے ماڈل پارک دورہ سہولیات کی فراہمی کا معائنہ

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ پارکوں میں تفریحی سہولیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو صحت مندانہ سرگرمیاں بھی فراہم کرنے میں شب ورز مصروف عمل ہے انہو ں نے کہا کہ زیادہ سے…

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات کی فراہمی کیلئے محنت کرے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت شہریوں کو پارکنگ سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد…

ضلع گجرات کی پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان بہادر ہیں ان کی بدولت ہی ضلع بھر میں امن و امان قائم کیا گیا۔ندیم شہزاد

گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کی پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان بہادر ہیں ان کی بدولت ہی ضلع بھر میں امن و امان قائم کیا گیا ، ان خیالات کا اظہار ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم شہزاد بخاری نے گزشتہ روز…

حساس اداروں نے ضلع بھر کے صحافیوں کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دیں

گجرات (جی پی آئی) حساس اداروں نے ضلع بھر کے صحافیوں کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دیں ، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت حساس اداروں نے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے…

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز پنجاب ضلع گجرات کے زیر اہتمام عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں کنونشن منعقد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی) الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز پنجاب ضلع گجرات کے زیر اہتمام عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں کنونشن منعقد کیا گیا ، جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری اسد العباس نقوی نے کابینہ کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ کنونش میں ممتاز…

عارف شاہدگوندل کے بھائی چوہدری واصف گوندل کی وفات پر ممتاز شخصیات نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر تعزیت کی

گجرات (جی پی آئی) ممتاز نعت خواں محمد عارف شاہد گوندل کے بھائی چوہدری واصف گوندل کی وفات پر ممتاز شخصیات نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر تعزیت کی تعزیت کرنے والوں میں چوہدری مونس الٰہی ، چوہدری مبشر حسین ،…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے جبکہ بعد میں ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی ورکروں کے ہمراہ لنچ بھی اکھٹا کریں گے۔ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری…

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے پانچ سو سینتالیس ارب روپے کی فراہمی سات روز کے لئے ٹریثرری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔…

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور اغوا کے بعد آج مزید 8 افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی خوف، دہشت اور بربریت کے سائے تلے زندگی گزارتے شہری آج بھی گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ لانڈھی نمبر 2 میں مسلح افراد کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم گیا ، مارکیٹ کا اختتام معمولی مندی پر ہوا۔ پہلے سیشن میں دوران ٹریڈنگ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی مرتبہ سولہ ہزار نو سو کی سطح عبور کی تاہم پرافٹ ٹیکنگ…

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی فیصلوں پر ہر کسی کو عملدرآمد کرنا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی…

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بحث میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی،اراکین اسمبلی نے ایک…

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو برئوے کار لانے کا بہترین راستہ لائبریریوں کا قیام ہے۔محمد سمیع خان

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو برئوے کار لانے کا بہترین راستہ لائبریریوں کا قیام ہے۔محمد سمیع خان

کراچی : نوجوانوں کی صلاحیتوں کو برئوے کار لانے کا بہترین راستہ لائبریریوں کا قیام ہے لائبریری میں مطالعہ سے نوجوانوں کی سوچ نظریہ اور خیالات سے قیادت کی وہ کرنیں نمودار ہوتی ہیں جن سے مستقبل کی صبح روشن نظر آتی…

سڑک علامہ اقبال روڈ کا میاں طارق محمود صوبائی اسمبلی اور راجہ خالد پرویز سابق کونسلر بلدیہ ڈنگہ نے باقاعدہ افتتاح کیا

سڑک علامہ اقبال روڈ کا میاں طارق محمود صوبائی اسمبلی اور راجہ خالد پرویز سابق کونسلر بلدیہ ڈنگہ نے باقاعدہ افتتاح کیا

دی ہیگ ہالینڈ : گزشتہ روز راجہ بازار ڈنگہ ضلع گجرات سے منسلک سڑک علامہ اقبال روڈ کا میاں طارق محمود صوبائی اسمبلی اور راجہ خالد پرویز سابق کونسلر بلدیہ ڈنگہ نے باقاعدہ افتتاح کیا۔ علامہ اقبال روڈ راجہ فاروق ممبر اوورسیز…

حکومت آزادکشمیر کی ٹرانسپورٹروں کیساتھ بدمعاشی کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔چوہدری محمد بشیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت آزاد کشمیر کی ٹرانسپورٹروں کیساتھ بد معاشی کسی صورت قبول نہیں کرینگے 17دسمبر کو پورے آزادکشمیر کے اندر پہیہ جام ہڑتال کرینگے وزیر حکومت قمرالزمان کے وعدے بدنیتی پر مبنی تھے اب کوئی مذاکرات مطالبات کی منظوری تک نہیں…

شاہ فیصل ٹائون سمیت شہر میں فائر بریگیڈ اینڈ ریسکیو سینٹر سمیت فوری امداد کے تمام شعبوں کو فعال بنا یا جائے۔نشاط ضیاء قادری

شاہ فیصل ٹائون سمیت شہر میں فائر بریگیڈ اینڈ ریسکیو سینٹر سمیت فوری امداد کے تمام شعبوں کو فعال بنا یا جائے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ شہر میں فائر بریگیڈ سمیت تمام فور امداد کے شعبوں کو فعال کرنے کی اشد ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے کہا ہے کہ شکایتی مراکز…

امیدِ پاکستان ٹیلنٹ ایوارڈ شو ،تقریری مقابلہ ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)اسلامی جمعیت طلبہ گجرات کے زیر اہتمام امیدِ پاکستان ٹیلنٹ ایوارڈ شو ،تقریری مقابلہ ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔جس میں مہمانان گرامی ڈاکڑ طارق سلیم (ڈپٹی جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب)،برادر حسن جاوید شورش (معتمد جمعیت صوبہ پنجاب شمالی…

آئی جی پنجاب نے ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم شہزاد بخاری کو گجرات سے سیالکوٹ تبدیل کر دیا ہے

گجرات (جی پی آئی) ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم شہزاد بخاری کو گجرات سے سیالکوٹ تبدیل کر دیا ہے ، وہ اپنے عہدے کا چارج آئندہ چند روز میں سنبھالیں گے یاد رہے کہ ندیم…

دی ایجوکیٹرز ہائی سکول بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ سپورٹس گالا کی رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں

گجرات (جی پی آئی) تعلیم و تربیت کی معیاری درسگاہ دی ایجوکیٹرز ہائی سکول بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ سپورٹس گالا کی رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ، دو روزہ سپورٹس گالا تقریبات کے مہمانان خصوصی محترمہ قمر عامر چوہدری ایم…

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کرنے والے شعیب سڈل کمیشن کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج شعیب سڈل کمیشن بنانے کے فیصلے کے…