بھمبر گجرات روڈ پر محمد دین میموریل ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان خونی تصادم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر گجرات روڈ پر محمد دین میموریل ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان خونی تصادم تین نوجوان شدید زخمی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزکوٹلہ کا رہائشی نوجوان خرم شہزاد ولد شبیر احمد ساکن ڈھل داؤد ڈاکخانہ…

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام بین الاضلاعی ٹورنامنٹ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام بین الاضلاعی ٹورنامنٹ برائے سال 2012-13گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئے تقریب کے مہمان خصوصی وزیر ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ چوہدری پرویز اشرف تھے ٹورنامنٹ میں آزادکشمیر بھر کے…

تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے ، چوہدری صادق حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف نے میرپور میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کر کے آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغازکر دیا ہے جلد آزادکشمیر سے کرپٹ اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی…

PWDکے ورکرز ملازمین کی ہڑتال کے باعث بھمبر کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) PWDکے ورکرز ملازمین کی ہڑتال کے باعث بھمبر کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پینے اور دیگر ضروریات زندگی کیلئے شہری کنووں،نلکوں اور واٹر ٹینکوں کے ذریعے پانی لانے پر مجبوربھمبر کے سیاسی و سماجی اور…

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس رینجرز نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ کراچی کے علاقے غریب آباد سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پولیس اور رینجرز نے فلیگ مارچ…

محمد اسلم قادری کا سالانہ عرس مبارک دس محرم الحرام صبح نو بجے مرکز اہلسنت نیک آباد میں شروع ہو گا

گجرات: سالانہ شہادت کربلا کانفرنس اور قطب الاولیاء شیخ المشائخ حضرت خواجہ پیرمحمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک دس محرم الحرام بروز اتوار صبح نو بجے مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف)گجرات میں شروع ہوگا۔ صدارت مرکز اہلسنت…

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمزہسپتال اسلام آباد کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلاٹ سنڑ بحال کر دیا گیا ، ٹرانسپلانٹ سنڑ میں آپریشن کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔ پمزہسپتال میں کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ کو بحال کرکے آئندہ ہفتے…

گجرات میں شہریوں کیلئے پینے کا صاف پانی ایک خواب بن کر رہ گیا

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں شہریوں کیلئے پینے کا صاف پانی ایک خواب بن کررہ گیا شہر بھر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے فلٹرز پلانٹ ناکارہ ہوکر بند ہوگئے ہیں اکثر کی ٹوٹیاں چور اتار کر کر لے گئے…

حسینیہ ٹرسٹ کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)حسینیہ ٹرسٹ کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ منعقد ہوئی ، جس میں حالات کی حساسیت و سنگینی سے اراکین کو آگاہ کیا گیا ، ماتمی جلوسوں کے راستوں پر پولیس اہل کاران کے علاوہ حسینی رضا…

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور(جیوڈیسک) عدالتی احکامات کے باوجود ملکوال میں سیاسی جلسہ کرنے پر صدر آصف علی زرداری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار منیر احمد نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے…

شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ایام اعزاء پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کی انجام دینے کے ساتھ ساتھ امام بارگاہوں کے…

ڈنگہ : علی الیون سی کو خالد کلب جہلم نے سات وکٹوں سے شکست دے دی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علی الیون سی کو خالد کلب جہلم نے سات وکٹوں سے شکست دے دی،عدنان اور اکمل کی تین تین وکٹیں،علی الیون سی پہلے ٹاس جیت کر 20اورز میں 176رنز بنائے،قدیم خان کے42بھیرام کے76رنز عامر شہزاد بھٹہ پانچ جبکہ کامران…

ڈنگہ: ٹپیالہ کے35 سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹپیالہ کے35سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ رستے میں ہی دم توڑ گیا۔…

ڈنگہ : اتو والہ سپورٹس پلس کے عہدیداروں کا شمالی علاقہ جات کا دورہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کے عہدیداروں کا شمالی علاقہ جات کا دورہ،تفصیلات کے مطابق 11نومبر کو کامیاب ہونے والی دس کلو میٹر پیدل دوڑ کے بعد اتووالہ سپورٹس پلس کے تمام عہدیداران چودہ نومبر بروز بدھ صبح چھ بجے اتووالہ…

ڈنگہ :63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں 125 نکاح پڑھائے گئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد…

محلہ بگھی پورہ ڈنگہ امام بارگاہ سید طفیل حسین شاہ محلہ بگھی پورہ ڈنگہ میں مجلس عزا کا اہتمام

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ بگھی پورہ ڈنگہ امام بارگاہ سید طفیل حسین شاہ محلہ بگھی پورہ ڈنگہ میں مجلس عزا کا اہتمام ۔ علامہ کرامت عباس حیدری آف کراچی ، علامہ اصغر علی روحانی آف شیخوچک ، سید ابن…

مسلم لیگ راہنما چوہدری جعفر اقبال آج دن 10 بجے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس کریں گے

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مسلم لیگ راہنما چوہدری جعفر اقبال آج دن 10 بجے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس کریں گے ، اور یوٹرن کے تنازعہ پر انتظامیہ کے رویہ اور ایم پی اے کی پالیسیوں خلاف صورتحال سے…

مظاہرین کا ہلہ ڈھلیان چوک پر یوٹرن کھول دیا ڈیوائیڈر اکھاڑ کر گزرنے کا راستہ بنا دیا

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مظاہرین کا ہلہ ڈھلیان چوک پر یوٹرن کھول دیا ڈیوائیڈر اکھاڑ کر گزرنے کا راستہ بنا دیا مظاہرین نے رات 7 بجے کے قریب ڈھلیان چوک کے ڈیوائیڈر کو اکھاڑ کر راستہ بنا لیا ۔…

یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا ۔ ان میں چوہدری شہریار اسلم ، بائو محمد اکرم طارق قریشی…

اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ نے آج ملک بھر میں یو م یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کر دیا

لاہور: اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے پشاور یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیںاور اس کی جانب سے…

فیصل آباد میں صوفی مسعود احمد صدیقی کی زیر صدارت محفل سماع بسلسلہ جشنِ فرید رحمتہ اللہ علیہ منعقد ہوا

فیصل آباد میں صوفی مسعود احمد صدیقی کی زیر صدارت محفل سماع بسلسلہ جشنِ فرید رحمتہ اللہ علیہ منعقد ہوا

نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم آرٹس کونسل فیصل آباد میں صوفی مسعود احمد صدیقی کی زیر صدارت محفل سماع بسلسلہ جشنِ فرید رحمتہ اللہ علیہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر لی گئی تصویر…

چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا

چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا

کراچی :ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور امام بارگاہ کے منتظمین سے امن وامان اور بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے ملاقات کیں انہوں نے مزید کہا کہ کہ ٹائون میں…

ھانٹلہ کی ممتاز شخصیات نے چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا

کوٹلہ (ارب علی خان)جھانٹلہ کی ممتاز شخصیات نے چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔انھوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔ ملک بوٹاکی رہائش گاہ پر ہونے…

ممتاز شخصیات شخصیات کا چوہدری تنویر احمد کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

ممتاز شخصیات شخصیات کا چوہدری تنویر احمد کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

کوٹلہ (ارب علی خان)یونین کونسل لنگڑیال کے گائوں بھاٹی کی ممتاز شخصیات شخصیات کا چوہدری تنویر احمد کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھاٹی میں مسلم لیگ ق کی اہم شخصیات چوہدری نذیر…