وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیردفاع پرویزخٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کرنےکا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج…

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر…

پرویز خٹک کا اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ

پرویز خٹک کا اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے 7 ارکان اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ کردیا۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگردہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگردہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمال وزیر ستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔دہشتگردوں سے…

جو رکن تحریک انصاف اور وزیراعظم کے خلاف ووٹ ڈالے گا نااہل ہو جائے گا، پرویز خٹک

جو رکن تحریک انصاف اور وزیراعظم کے خلاف ووٹ ڈالے گا نااہل ہو جائے گا، پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان جب تک وزیراعظم ہیں ادارے ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت کو گرانا اتنا آسان نہیں ہے، اتحادی ، حکومت کے…

ٹانک میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، امن کمیٹی کے سابق سربراہ جاں بحق

ٹانک میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، امن کمیٹی کے سابق سربراہ جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ…

استور اور پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

استور اور پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے…

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، بلاول بھٹو

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، بلاول بھٹو

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مؤقف دہرا رہے ہیں، دوست کہتے تھے استعفی دو الیکشن میں حصہ نہ لو لیکن ہم نے انکار کر دیا اور کٹھ…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، جوان شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک کردیے جبکہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک سپاہی شبیر احمد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظرآیا، مولانافضل الرحمان

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظرآیا، مولانافضل الرحمان

ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ نظر آیا۔ ہنگو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا…

پشاور تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم افراد نے تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے تھانہ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جب…

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ…

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نرسنگ کالجوں کی کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے…

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلیدہ میں…

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو خیبر پختون کا پارٹی صدر بھی مقرر کردیا۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات…

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت سبی اجتماع سے…

بنوں: جے یو آئی ف کے مامور خان تحصیل چیئرمین بکا خیل منتخب

بنوں: جے یو آئی ف کے مامور خان تحصیل چیئرمین بکا خیل منتخب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بنوں کی تحصیل بکا خیل میں چیئرمین کا انتخاب جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار نے جیت لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے پولنگ اتوار…

کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن: غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن: غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے…

کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا ۔کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا…

پشاور: گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور: گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔ پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی…

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰ

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سر میں کیل ٹھوکنے کے واقعے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے اور متاثرہ خاتون کے شوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ جنات نے میری اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون الرشید…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں کرانے…

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ایک گھر سلنڈر دھماکے سے گونج اٹھا جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ شیراکوٹ نامی علاقے میں قائم گھر میں سلنڈر دھماکے سے کمسن بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد…

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہزارہ یونیورسٹی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر یونیورسٹی کو دس روز کے لیے بند کردیا گیا۔ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسٹاف میں کورونا مثبت کیسزرپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو 10 دن کے…