چودھری مبشر جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار

چودھری مبشر جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر حسین کو جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر سیالکوٹ ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر…

کراچی، بھکر واقعات کے خلاف سنی تحریک کا سیالکوٹ میں دھرنہ

کراچی، بھکر واقعات کے خلاف سنی تحریک کا سیالکوٹ میں دھرنہ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) کراچی اور بھکر میں پیش آنیوالے واقعات کے خلاف سنی تحریک کے کارکنوں نے سیالکوٹ میں احتجاجی دھرنہ دیا۔ سنی تحریک کے کارکنوں نے سبلائم چوک میں احتجاجی دھرنا دیا اور ٹائر جلا کر چوک کو چاروں اطراف سے بند…

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا اگر قومی لیڈر اداروں کے وقار کا خیال نہ رکھیں تو کیا ہو گا،اگر ہم فیصلہ دیں کہ شرمنا…

جماعت اسلامی صوبہ پنجاب ڈاکٹر عبید اللہ گوہر اور شیخ عتیق الرحمن کا امدادی کیمپ کا دورہ

سیالکوٹ : نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب ڈاکٹر عبید اللہ گوہر نے امیر ضلع شیخ عتیق الرحمن کے ہمراہ جماعت اسلامی سیالکوٹ کی طرف سے لگائے جانے والے امدادی کیمپ کا دورہ کیا۔ڈاکٹر عبید اللہ گوہر نے ملک میں سیلاب کی…

سیالکوٹ : بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد پاک فوج نے جوابی کارروائی کی ہے۔ یہ بلااشتعال فائرنگ…

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے آج پھر بجوات اور کوٹلی سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پاکستان نے حالیہ واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کشیدگی…

سیالکوٹ : سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں چاروا سیکٹر کے دیہات میں بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ بھارتی فورسز نے مشین گنوں کی مدد سے دیہی آبادی کو نشانہ بنایا۔ بلا…

کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے، خواجہ آصف

کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے بجلی وپانی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے۔ سیالکوٹ میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ کوشش کر…

لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل ہونے میں مہینوں نہیں، سالوں لگیں گے، خواجہ آصف

لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل ہونے میں مہینوں نہیں، سالوں لگیں گے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر برائے پانی و بجلی، خواجہ آصف کا کہنا ہے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہفتوں یا مہینوں میں حل ہونے والا نہیں، اس کے لئے سالوں لگیں گے۔ سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں فری افطار پروگرام کے…

پسرور میں شدید بارش، چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

پسرور میں شدید بارش، چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں تیز بارش کے سبب نالہ ڈیک میں طغیانی آگئی، پانی قریبی دیہات میں داخل ہوگیا، بارش کے سبب چھتیں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تحصیل پسرور میں بارش…

لیسکو، فیسکو اور واپڈا کی کرپشن سے عوام پریشان ہیں، خواجہ آصف

لیسکو، فیسکو اور واپڈا کی کرپشن سے عوام پریشان ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیسکو، فیسکو اور واپڈا کی کرپشن سے عوام پریشان ہیں، بجلی والے باز آ جائیں ورنہ قانونی حق استعمال کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے سیالکوٹ میں افطار…

سیالکوٹ میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

سیالکوٹ میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں درندہ صفت شخص نے تین سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا، ملزم نے دوران حراست اقرار جرم کرلیا ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے علاقے حاتم علی روڈ پر…

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایبٹ آباد اور سیالکوٹ میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد، حویلیاں کے نواحی علاقے گھوڑا بٹگراں میں مکان کی دیوار گر گئی۔ جس کی زد میں آ…

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں کنویں سے زہریلی گیس نکلنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ تحصیل پسرور کے نواحی گاوں ٹھٹھی باجوہ میں پیش آیا۔ڈی سی او سیالکوٹ افتحار ساہو کے مطابق کنویں کے اندر بور میں…

سیالکوٹ : عرس کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ : عرس کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں تھانہ بمبانوالہ کے علاقے ال پل دربار میں عرس کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ میں تھانہ بمبانوالہ کے موضع مترانوالی میں ال پل…

تین سال میں بجلی مزید مہنگی ہو گی، لوڈشیڈنگ بھی ختم نہیں ہو گی، خواجہ آصف

تین سال میں بجلی مزید مہنگی ہو گی، لوڈشیڈنگ بھی ختم نہیں ہو گی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں بجلی مزید مہنگی ہو گی اور لوڈشیڈنگ بھی مکمل ختم نہیں ہو گی۔ سیالکوٹ میں انجمن تاجران کے عشائیے سے خطاب کے دوران انہوں…

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ سول لائن کے علاقے کوٹلی بہرام میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پانچ افراد…

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار…

زرداری نے بھٹو خاندان کا سیاسی ورثہ تباہ کر دیا،خواجہ آصف

زرداری نے بھٹو خاندان کا سیاسی ورثہ تباہ کر دیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ(جیودیسک)پاکستان مسلم لیگ کے راہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑے مجرم صرف آصف علی زرداری ہیں ۔سیالکوٹ میں ذرائع سے خصوصی بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے راہنما خواجہ محمد آصف نے کہا…

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں الیکشن کمیشن نے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا،سر عام مہریں لگتی رہیں جبکہ الیکشن ضابطہ کو مذاق بنا دیا گیا۔ سیالکوٹ میں حلقہ این اے 112 پولنگ سٹیشن نمبر 11 میں خواتین کے پولنگ…

پیپلزپارٹی کی رہنما فروس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پیپلزپارٹی کی رہنما فروس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

سیالکوٹ(جیوڈیسک) سیالکوٹ این اے 110 میں پیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان اپنے آبائی حلقے این اے 111میں…

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

سیالکوٹ(جیوڈیسک)مقبوضہ جموں کی جیل میں بھارتی قیدی کے ہاتھوں قتل کیے جانیوالے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی تدفین انکے آبائی قبرستان سیالکوٹ میں کردی گئی۔ اہل خانہ نے ملوث ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔ 1990 میں غلطی…

ثنااللہ کی میت آج شام 4 بجے سیالکوٹ لائی جائے گی

ثنااللہ کی میت آج شام 4 بجے سیالکوٹ لائی جائے گی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) لاہورپاکستانی قیدی ثنااللہ کی میت پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے شام 4 بجے سیالکوٹ لائی جائے گی۔مقبوضہ کشمیرکے جموں جیل میں زخمی ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چندی…

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کا بھرپور جوابی وار،دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔آج صبح پونے پانچ بجے بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ بھارتی…