بلدیہ کورنگی کا ناکارہ مشنری اور گاڑیوں کو تعمیر و مرمت کے بعد آن روڈ کرنے کا سلسلہ جاری

بلدیہ کورنگی کا ناکارہ مشنری اور گاڑیوں کو تعمیر و مرمت کے بعد آن روڈ کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر محکمہ الیکٹریکل اینڈ میکنیکل بلدیہ کورنگی کی جانب سے کم لاگت میں بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام مشنری اور گاڑیوں کی تعمیر و مرمت کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ کی جانب سے صفائی وستھرائی کے لئے 2مزید ناکارہ گاڑیوں کو مختصر مدت میں قابل […]

.....................................................