کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بلدیہ لاسی گوٹھ میں کاروائی

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بلدیہ لاسی گوٹھ میں کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار، اسلحہ بر آمد، زرائع۔

.....................................................

گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں

گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، گھوٹکی: 27 اشتہاری ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد، پولیس۔

.....................................................

حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز ماننا پڑیں گے، بلاول بھٹو

حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز ماننا پڑیں گے، ہم بلاامتیاز احتساب چاہتے ہیں آغاز وزیراعظم سے ہو، ہم چاہتے ہیں بیٹھ کر بات ہو اور ٹی او آرز کا مسئلہ حل ہو، بلاول بھٹو۔

.....................................................

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ، پانامالیکس پر حکومت کمیٹی قائم کرنے کیلئے تیار، وزیر اطلاعات پرویز رشید نے خورشید شاہ کو یقین دہانی کرا دی، اپوزیشن کا پانامالیکس پر عدالتی کمیشن کیلئے قانون سازی کا مطالبہ۔

.....................................................

چیف جسٹس کا خط، وزیراعظم نے وزارت قانون سے تجاویز مانگ لیں

چیف جسٹس کا خط، وزیراعظم نے وزارت قانون سے تجاویز مانگ لیں، وزارت قانون خط کا تفصیلی جائزہ لے کر وزیراعظم کو بریف کرے گی، ذرائع۔

.....................................................

ایان علی کیس، مقتول کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کا ریکارڈ آج بھی پیش نہ ہوسکا

ایان علی کیس، مقتول کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کا ریکارڈ آج بھی پیش نہ ہوسکا، راولپنڈی : سیشن کورٹ نے پولیس کو ہر حال میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

.....................................................

این اے 176 ، ن لیگ کے سلطان محمد ہنجرہ کی رکنیت بحال

این اے 176 ، ن لیگ کے سلطان محمد ہنجرہ کی رکنیت بحال، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

.....................................................

فیصل آباد : پی پی رہنما راجہ ریاض احمد کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ،

فیصل آباد : پی پی رہنما راجہ ریاض احمد کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، زرائع ، 20 مئی کو فیصل آباد جلسے میں عمران خان کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

.....................................................

حیدر آباد: پونم پمپ کے قریب بم کی اطلاع، پولیس اور بی ڈی ایس پہنچ گئی

حیدر آباد: پونم پمپ کے قریب بم کی اطلاع، پولیس اور بی ڈی ایس پہنچ گئی، سڑک کے ساتھ ایک مشکوک پیکٹ نظر آرہا ہے ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، مطیع الرحمان کی پھانسی پر پاکستان کا شدید احتجاج، ترجمان دفتر خارجہ، بہتر تعلقات کی خواہش کے باوجود اقدامات پر افسوس ہے، ترجمان۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تحقیقات میں نیا رخ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تحقیقات میں نیا رخ، ڈی آئی جی سائوتھ زون نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، ذرائع۔ تحقیقاتی کمیٹی تین سنیئر پولیس افسران پر مشتمل، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف نے پانچ دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے پانچ دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، آرمی چیف نے سانحہ صفورہ میں ملوث دہشتگردوں کو سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشتگرد سبین محمود کے قتل اور صفورہ بس حملے میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

برازیلین سینٹ میں صدر کیخلاف مواخزے کی تحریک منظور

برازیلین سینٹ میں صدر کیخلاف مواخزے کی تحریک منظور، صدر جیلما روسیف 6 ماہ کیلئے عہدے سے معطل، خبرایجنسی۔

.....................................................

ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس، سیشن کورٹ میں درخواست دائر

راولپنڈی : ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس، سیشن کورٹ میں درخواست دائر، درخواست مقتول سب کسٹم انسپکٹر کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی، میرے شوہر چوہدری اعجاز کو کرنسی اسمگلنگ کیس کے دوران قتل کیا گیا، درخواست۔

.....................................................

کرکٹر شرجیل خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کرکٹر شرجیل خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں، نامعلوم افراد فون کرکے پیسوں کا مطالبہ کر رہے ہیں، کچھ دنوں سے دھمکی آمیز کالز آ رہی ہیں، نامعلوم افراد جعلی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، شرجیل خان۔

.....................................................

کراچی : نیب کا فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ

کراچی : نیب کا فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ، سابق چیئرمین نثار مورائی کے بارے میں ریکارڈ تحویل میں لے لیا، بھرتیوں، ٹھیکوں میں کروڑوں روپے کرپشن کے انکشافات۔

.....................................................

نہری پانی چوری کے واقعات میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کا نوٹس

نہری پانی چوری کے واقعات میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، محکمہ آبپاشی کی 21 ڈویژنز کو ایک ایس آئی اور 4 سپاہی دینے کا فیصلہ، نہر سے پانی چوری کرنے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات پر مقدمات کا حکم۔

.....................................................

پانامالیکس حکومتی خط پر جلد کارروائی کیلئے درخواست دائر

پانامالیکس حکومتی خط پر جلد کارروائی کیلئے درخواست دائر، درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی۔

.....................................................

چنیوٹ : مسلم بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث 2 گھروں میں آگ لگ گئی

چنیوٹ : مسلم بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث 2 گھروں میں آگ لگ گئی، چنیوٹ: ریسکیو ٹہمیں امدادی کاروائیون میں مصروف۔

.....................................................

سوات: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے چھٹکے

سوات: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے چھٹکے، شد ت 4.5 ریکارد، سوات: زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

.....................................................

کپتان کو اپنے ہی صوبے میں نوٹس مل گیا

کپتان کو اپنے ہی صوبے میں نوٹس مل گیا

کپتان کو اپنے ہی صوبے میں نوٹس مل گیا، ضلعی الیکشن کمیشن کا پی کے 8 جلسہ کرنے پر عمران خان کو نوٹس، پارٹی امیدواروں کی حمایت الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار۔

.....................................................

لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر

لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر، 5 اپریل ایم این اے عالم دادلا لیکا کے ٹھیکیدار نے پولیس ملازمین پر تشدد کیا تھا، ایس ایچ او احسان اللہ نے ملزمان سے پیسے لے کر معاملہ رفع دفع کر دیا، ایس ایس پی نے مختلف رپورٹس […]

.....................................................

ہم اپنی حکومت میں بھی کہتے تھے کہ پنجابی طالبان موجود ہیں، گیلانی

ہم اپنی حکومت میں بھی کہتے تھے کہ پنجابی طالبان موجود ہیں، گیلانی، جنوبی پنجاب میں غربت اور جہالت کی وجہ سے دہشت گردی ہے، گیلانی۔

.....................................................

2016 تبدیلی کا سال ہے، عمران خان

2016 تبدیلی کا سال ہے، عمران خان

2016 تبدیلی کا سال ہے، عمران خان، مولانا فضل الرحمان پہلے آپ اپنی پارٹی کا نام تبدیل کریں، پارٹی کے نام سے اسلام اور علما دونوں نکال دیں، عمران خان۔