دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

فیصل آباد(جیوڈیسک)دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی ہے۔ سی این اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قظاریں گیس ملنے پر رکشہ ڈرائیور بھی خوش سوئی نادرن گیس نے اعلان کے مطابق فیصل آباد کے سی…

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک)ملکی برآمدات میں نصف حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشینری کی درآمدات پندرہ فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں انیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر مالیت کی…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات…

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاک بھارت تجارت کے فروغ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں ترقی کے موقعوں میں اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت…

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں رواں مالی سال کے دوران اب تک دو سو پینسٹھ ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ مالی سال کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا ہدف ایک سو پچیس ارب روپے رکھا گیا تھا۔…

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دو روز کے لئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی دو دن کے لئے گیس سپلائی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے نوٹیفکیشن…

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی…

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25…

چین میں پانچ روزہ تجارتی نمائش!شرکت کیلئے درخواستیں طلب

چین میں پانچ روزہ تجارتی نمائش!شرکت کیلئے درخواستیں طلب

چین (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین کے شہر کِمن منگ میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے پندرہ فروری تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ تجارتی نمائش چھے سے دس جون تک منعقد ہوگی۔ جس…

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر…

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

چین (جیوڈیسک)کی جانب سے خام تیل کی طلب میں اضافے کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل مارچ کے سودے دس سینٹس کی معمولی کمی…

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستانی حکام تیزی سے گرتے ہوئے ڈالر ریزرو کو بچانے اور پاکستانی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے ہاتھ پاں مار رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے کرنسی سواپ کے معاہدے پر آئندہ ماہ سے عملدرآمد شروع کیا…

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں متوقع اضافے سے پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی جانب سے پچھلے سال دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا تھا۔جو رواں مالی سال…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نروس نائینٹیز کا شکار ہونے کے باوجود نیا ریکارڈ بنا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کی امیدوں کی وجہ سے…

فروری کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

فروری کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں قیمتوں کے حساس انڈیکیٹرز اعشاریہ صفر دو فیصد بڑھ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی…

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا، تنخواہوں میں پینتالیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور…

اسٹیٹ بینک کا اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں اضافے کی…

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ غلط گوشوارے داخل کرانے والے ٹیکس چور اب جیل جائیں گے اور جن سیاست دانوں کے ٹیکس نمبر نہیں ، وہ جلد ہی بنوالیں ورنہ ایف بی آر کے پاس سزا…

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور(جیوڈیسک)عالمی منڈیوں میں جاری مندی سے پاکستان میں بھی روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمت سو روپے کمی کے بعد چونسٹھ سو روپے من پر آگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین…

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

سنگاپور(جیوڈیسک) موڈیز کے مطابق آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی اقساط سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی انویسٹر ایجنسی موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 7 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 7 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم

کراچی(جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے۔ موجودہ سال میں ہر روز بانوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوتی رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق یکم فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران…

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین…

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

  بھارت(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادرے کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی۔ مگر ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لئے افراط زر کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم…

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

کراچی(جیوڈیسک)پی ایس او نے وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی سے رواں ماہ کے لیے 51ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ایم ڈی پی ایس او نعیم یحیی کا کہنا ہے کہ اس رقم سے درآمدی تیل کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ اسلام…