چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین نے سال دوہزار بارہ کے دوران اپنی ضروریات کے چاول کا پچیس فیصد چاول پاکستان سے درآمد کیا۔ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی تعلقات میں گذشتہ چند سالوں کے دوران مسلسل تیزی کا رجحان رہا ہے۔ چین کی وزارت زراعت…

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دس کھرب بیس ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں جو مقررہ ہدف سے پینسٹھ ارب پورے کم ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعداد و شمار…

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے چھوٹے کاروباری طبقے کومسلسل بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے ٹی بلز نیلامی میں دو سو تیئس ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے چھیالیس ارب چون کروڑ، چھ ماہ کے دو سو ارب جبکہ بارہ ماہ کے پینسٹھ ارب…

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں انھوں نے جو الزامات لگائے اس کے ثبوت پیش کریں۔ جاری ہونیوالے ایک بیان میں ڈاکٹرعاصم حسین کا…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ بازار میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیوں کے شئیرز میں…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہین گے۔…

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے گندم اور دالوں کی فصل توقع سے بہتر رہنے کی امید پیدا ہوگئی، زراعت کے شعبے کو12 سے13 ارب روپے کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنجاب میں 20 لاکھ ایکڑ پر ربی کی…

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف لاہور میں جنرل ہولڈ اپ کیا۔محکمہ ایکسائز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے۔ اس دوران جن گاڑیوں پر نمبر نہ تھے یا…

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)کار ساز اداروں کے اچھے مالیاتی نتائج کی توقعات پر ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ نکی انڈیکس تین اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گیا جو…

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)مالی سال کی پہلی ششماہی میں پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خشک میوہ جات کی امپورٹ دس فیصد…

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی8 (جیوڈیسک) فروری کو مرکزی بینک کی جانب سے ہونے والے اعلان میں تجزیہ کار بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق 11 میں سے 9 معاشی تجزیہ کار…

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے…

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

یورپی معیشت کے حوالے سے خدشات پر ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں مورگن اسٹینلے ایشین پیسیفک کے انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد کمی دیکھی جا رہی ہے ۔آسٹریلین ایس اینڈ پی کے انڈیکس میں اعشاریہ چار…

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری…

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے توانائی بحران اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 50 کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے قائمقام چیئرمین چودھری سمیع اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

ملک بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب 10 فروری کے بعد گیس بحال ہونے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن…

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

مہنگائی میں اضافہ کے باعث زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت میں بلترتیب بیس اور تیس روپے اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوان رندہ مرغی کی قیمت میں بیس روپے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیس روپے…

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں موسم کی تمام سبزیوں کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکام ہے اور بارش کے باوجود…

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل…

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی پر ایک مرتبہ پھر پٹرولیم لیوی کا نفاذ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے ایس آر او کے مطابق تین ہزار پانچ سو روپے فی ٹن لیوی نافذ کی گئی ہے اور نئے…

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند…

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

جنیوا(جیوڈیسک)سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، 545 ملین ڈالرکا پیشگی ٹیکس ادا کر دیا گیا. سوئٹرزلینڈ نے برطانیہ کے ساتھ ایک خصوصی معاہدے کے تحت برطانوی حکومت کو 545 ملین ڈالر ایڈوانس ٹیکس ادا کر دیا۔ سوئٹز لینڈ کے بینکوں میں رکھے…

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی، فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات ہیں۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں بعد گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی…