کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھرکل صبح آٹھ بجے تک بند کر دئیے گئے۔ پنجاب میں پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے سی این جی بند ہے تو سندھ بھر میں سی این جی…

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں اور آئندہ گرمیوں کیلئے گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی ہے جس میں سی این جی کو تمام ترجیحات سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی…

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے مزید قرضہ نہ ملنے کی وجہ سے طیاروں کے اسپیر پارٹس نہیں خریدے جا سکے جس کے باعث 18 طیارے گراونڈ کر دیئے گئے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق طیاروں…

ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بنا دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز تو ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ…

گزشتہ سال یوریا کے استعمال میں بارہ فیصد کمی

گزشتہ سال یوریا کے استعمال میں بارہ فیصد کمی

زیر کاشت رقبے میں کمی ، بلند قیمتوں سے یوریا کے استعمال میں کمی سال 2012 کے دوران بارہ فیصد کمی ہوئی۔ اے کے ڈی سیکورٹیز کے مطابق جنوری سے دسمبر تک یوریا کی فروخت باون لاکھ سینتیس ہزار ٹن رہی جو…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے کے تحت گیس کی تقسیم اور ایل این جی کے درآمدی ٹینڈرز کا معاملہ زیر بحث آئے گاوزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ…

جنوری  2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور…

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر…

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح…

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

لندن: (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کر دیا۔گزشتہ سال برطانیہ میں ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو ہرجانہ ادائیگیوں کی مد میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا…

قومی بچت سکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت سکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)چھ ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت سکیموں میں ہونے والی سرمایہ کاری میں 176 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر…

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی (جیوڈیسک)انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر روپے کی شرح تبادلہ سات پیسے اضافے سے 97روپے 72 پیسے ریکارڈ کی…

چلی میں ثقافتی فروغ اور معاشی بحران کے حل کیلئے کانفرنس،مختلف ممالک کی شرکت

چلی میں ثقافتی فروغ اور معاشی بحران کے حل کیلئے کانفرنس،مختلف ممالک کی شرکت

سانتیاگو(جیوڈیسک)کراس ریجنل کانفرنس کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔کانفرنس میں مختلف ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔چلی میں معاشی بحران پر غور اور ثقافت کے فروغ کیلئے علاقائی کانفرنس کا آ غاز کر دیا گیا۔کانفرنس میں کولمبیا کے صدر جان…

حکومت تحفظ فراہم کرے ورنہ کاروبار بند کر دیں گے ، رفیق سلیمان

حکومت تحفظ فراہم کرے ورنہ کاروبار بند کر دیں گے ، رفیق سلیمان

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو چاول کے برآمد کنند گان اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔ رفیق سلیمان نے بتایا کہ دوروز کے دوران سائیٹ کے…

پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ چولہوں میں گیس پریشر کی کمی ہے تو بجلی کی لوڈشیڈنگ دس سے پندرہ گھنٹوں تک پہنچ گئی۔ پنجاب کے بعض شہروں میں بھی گیس پریشر…

گیس کی بندش ، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

گیس کی بندش ، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ،…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے سستا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے سستا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا ہے۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر سات پیسے کمی سے ستانوے روپے پینسٹھ پیسے پر آ گیا۔ یورو سولہ پیسے سستا ہو…

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں  ڈالنے کا اعلان

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اکتیس لاکھ ٹیکس ناہندگان کا سراغ لگا لیا ہے۔ مقررہ مدت تک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے شناختی کارڈ بلاک اور نام ای سی ایل میں ڈال…

پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے قرضے کی آٹھوایں قسط آئندہ ماہ ادا کرئے گا۔ پاکستان فروری کے آخری عشرے میں آئی ایم ایف کو قرض کی مد میں پچاس کروڑ ڈالر کی آٹھوایں قسط ادا کرے گا ۔آئی ایم ایف کے قرضے…

اسلام آباد : رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد : رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے کے دوران اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق چوبیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران آٹھ ہزار ماہانہ آمدن…

گیس کی بندش، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

گیس کی بندش، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک)فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت…

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی ریکٹ بینکسر(آربی) پاکستان میں 15 ملین ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری سے ہیلتھ کیئر اور ہوم کیئرمصنوعات کی تیاری کا نیا کارخانہ قائم کرے گی، آر بی ایشیا، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سلویٹر کیزون نے اپنے…

ٹی سی پی 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی

ٹی سی پی 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی

ٹریڈنگ کارپوریشن ( ٹی سی پی) مقامی شوگرملوں سے 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی، ٹی سی پی کے حکام کے مطابق ٹی سی پی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے بعد پہلے ہی تین لاکھ 30 ہزار…