پام آئل کی درآمد میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

پام آئل کی درآمد میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد : (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے نومبر 2012 کے دوران 6 کروڑ…

بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی

بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں دو اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدا دو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک فوڈ بیوریجز…

کراچی اسٹاک مارکیٹ ، کاروباری حجم میں کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ ، کاروباری حجم میں کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) سیاسی بے چینی میں اضافے کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کاروباری حجم میں کمی رہی۔ کراچی سیاسی افراتفری کے باعث پچھلے کاروباری ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے میں پینتیس فیصد کمی ہوئی۔ کمپنیوں…

پاکستانی روپے کی قدر ڈالر اور ین کے مقابلے میں مستحکم

پاکستانی روپے کی قدر ڈالر اور ین کے مقابلے میں مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر ایک ہفتے میں ڈالر اور ین کے مقابلے میں مستحکم جبکہ یورپی کرنسیوں کے مقابلے میں کمی کا شکار رہی۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سولہ…

سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، مشیرپٹرولیم

سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، مشیرپٹرولیم

کراچی(جیوڈیسک)مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، پہلے مرحلے میں آٹھ سو سی سی اور آخرمیں صرف پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی ملے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے لانگ مارچ سے علیحدگی کے اعلان نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا رجحان مثبت کر دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تو ملے جلے انداز میں ہوا۔…

بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت برقرار

بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت برقرار

کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے چھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ سات روز کیلئے…

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی، قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کے حساس اعشاریوں میں ایک…

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم رہی۔ پاکستان آٹو میٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار کمی کے بعد اکیاون ہزار آٹھ سو…

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا آسیان سمیت تمام عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے، تجارت میں اضافے اور مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو بھی جلد حتمی شکل دینگے جبکہ تھائی…

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔ متعدد شہروں طویل گیس لوڈشیڈنگ اور کئی علاقوں میں گیس پریشر کی کمی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ملک بھر گیس حصول جینے کا مقصد بن گیا ہے۔ سڑکوں پر…

سونے کی قیمت میں 300 روپے تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 300 روپے تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد باسٹھ ہزار دو سو روپے پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت…

دو ہزار بارہ : مرکنٹائل ایکسچینج کے ساڑھے 11 سو ارب کے سودے طے پائے گئے

دو ہزار بارہ : مرکنٹائل ایکسچینج کے ساڑھے 11 سو ارب کے سودے طے پائے گئے

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں سال 2012 کے دوران ساڑھے گیارہ سو ارب سے زائد مالیت کے سودے طے پائے۔ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال کے دوران سونے کے مستقبل کے سودے سات سو چوبیس ارب روپے مالیت کے ساتھ سرفہرست رہے…

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 11 فیصد بڑھ گئی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 11 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد گیارہ فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک ساڑھے پندرہ ارب روپے کی ٹیکسٹائل مشینری بیرون ممالک سے منگوائی گئی جس کیلئے سولہ کروڑ…

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام آباد ملاقات کے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، توانائی بحران اور ایل پی جی ایئر غور کیا جائیگا۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں بیس بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے…

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)بجٹ 14-2013 کی تیاری کا کام شروع ہوگیا اور آیندہ مالی سال کا بجٹ 31 مئی تک پیش ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ ونگ کی ہدایات کے مطابق وزارتیں اور محکمے ابتدائی اخراجات کا…

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

دسمبر 2012 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 11.2 فیصد اضافہ ہونے سے مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت 2.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی جبکہ نومبر2012 کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 14.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل…

رواں سیزن چینی کی پیداوار 45 لاکھ ٹن رہنے کی امید

رواں سیزن چینی کی پیداوار 45 لاکھ ٹن رہنے کی امید

رواں سیزن چینی کی ملکی پیداوار 45 لاکھ ٹن رہنے کی امید ہے۔ نیشنل شوگر کین کے مطابق ملک بھر میں گنے کی کرشنگ جاری ہے۔ رواں سیزن گنے کی پیداوار بہتر ہونے کے باعث وافر مقدر میں چینی برآمد کرنے کے…

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ…

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع، کاروبار کے دوران ڈالر تیئس پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ریڈی مارکیٹ میں ڈالر فروخت کر کے مستقبل میں خریداری کی جا رہی ہے۔ ریڈی مارکیٹ میں…

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے پیٹرولیم نے ایم ڈی پی ایس او اور ایم ڈی پارکو کے اجلاس میں عدم شرکت پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذیلی کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس…

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ…

جولائی سے نومبر، موبائل فون کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

جولائی سے نومبر، موبائل فون کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

ملک میں صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پانچ ماہ میں ستائیس ارب روپے سے زائد کے موبائل فون بیرون ممالک سے منگوائے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک موبائل فون کی درآمد…