حالیہ ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، وفاقی ادارہ شماریات

حالیہ ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی، سب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی سب سے زیادہ 19.21 فیصد رہی۔…

منی بجٹ تیار ہو چکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

منی بجٹ تیار ہو چکا ہے، سیلز ٹیکس چھوٹ کو واپس لیا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہو چکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کر دیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے غیر…

چینی فرم کا جدید ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان

چینی فرم کا جدید ٹیکنالوجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی فرم ہوتیان نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی کیا ہے۔ چین کی معروف آلات ٹیسٹنگ کی ٹیکنالوجی فراہم کرنیوالی فرم تونگ گوان ہوتیان ٹیسٹنگ ایکوپمنٹ کو لمیٹڈ گروپ کے…

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے…

پاکستان کے راستے بھارتی گندم کی افغانستان ترسیل کے طریقہ کار میں اختلاف

پاکستان کے راستے بھارتی گندم کی افغانستان ترسیل کے طریقہ کار میں اختلاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد اور نئی دہلی حکام کے مابین پاکستان کے راستے بھارتی گندم کی افغانستان ترسیل کے طریقہ کار میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ باخبر حکام نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ دونوں پڑوسی ملک افغان…

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔…

مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، 18.64 فیصد پر آگئی

مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، 18.64 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد گزشتہ ہفتے میں مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی…

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ…

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گر گیا

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرے کاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان…

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، شوکت ترین

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اب ہر ماہ پٹرولیم لیوی چار روپے ماہانہ بڑھانے اور پی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کا اعلان کردیا، بجلی کی بنیادی قیمتوں میں بھی مزید…

شرح سود میں اضافہ معیشت اور برآمدت کیلیے نقصان دہ ہے، تاجر

شرح سود میں اضافہ معیشت اور برآمدت کیلیے نقصان دہ ہے، تاجر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں اور برآمد کنندگان نے شرح سود میں یک دم اضافے کو معیشت و برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ( کاٹی ) نے اسٹیٹ بینک…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں سود کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا گیا جس…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہوکر 173 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ…

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1874 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ بین الاقوامی مارکیٹ…

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت 95 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت…

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے کارکنوں کی ترسیلات زر کی بھرپور آمد کا سلسلہ جاری رہا، اکتوبر 2021ء میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم آئیں جو 10.2 فیصد (سال بہ سال) زیادہ اور پچھلے مہینے سے 5.7 فیصد کم ہیں۔…

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہو کر 82.87 ڈالر بیرل ہوگئیں

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہو کر 82.87 ڈالر بیرل ہوگئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتیں 82.87 ڈالر فی بیرل ہوگئیں جب کہ دوسری جانب اوگرا نے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کیلیے تعین شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق 6 نومبر کو 85 ڈالر فی بیرل…

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہو گئی، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.81 فیصد…

پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی

پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سالانہ 76 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں…

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح…

انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی دینا ہو گی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دینگے: ترین

انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی دینا ہو گی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دینگے: ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ انکم اور جی ایس ٹی دینا ہوگی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا…

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری مشینری کے حرکت میں آئے بغیر کراچی میں چینی کی تھوک قیمت میں کمی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا اور ہول سیل سطح پر چینی 125 روپے کلو کی سطح پر آگئی تاہم خوردہ سطح…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…