عامر خان کی فلم تلاش سے ریلیز سے قبل ہی 135کروڑ کا بزنس

عامر خان کی فلم تلاش سے ریلیز سے قبل ہی 135کروڑ کا بزنس

ممبئی(جیوڈیسک) عامر کی مشہور فلم تلاش آج باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار ہیلیکن یہ فلم ریلیز سے پہلے ہی 135 کروڑ روپے کی آمدنی کر چکی ہے۔ تلاش کے سیٹلائٹ رائٹس تقریبا 40 کروڑ میں فروخت ہو چکے ہیں۔ریلائنس نے…

جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں

جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)امریکی گلوکارہ جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں۔ مداحوں کا خوشی سے براحال، کنسرٹ میں جھوم جھوم اٹھے۔ جنیفر لوپز پہنچی ہیں ہانک کانگ ان کی گائیکی کے چینی دیوانے ہوئے ہیں۔انہیں تھا شدت…

اسپرٹ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

اسپرٹ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں اسپرٹ ایوارڈز کی نامزدگیوں کا ہوگیا ہے اعلان۔ ہالی ووڈ فلم ایوارڈز کے بعد اب باری ہے اسپرٹ ایوارڈز کی جس کے لئے فلموں کی دوڑ شروع ہوگئی۔ ہر ایک کی ہے کوشش کہ وہی ہو سب سے…

ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ایکشن ہیرو ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ سلمان خان نے لیا ایک تھا ٹائیگر میں ستائیس کروڑروپے کا معاوضہ لیکن انہیں تھی کیا خبر کہ ان سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی…

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دنیائے فلم کے بے تاج بادشاہ نصیر الدین شاہ نے لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے گھر جیسا لگتا ہے یہاں آتے ہوئے کبھی گبھراہٹ نہیں ہوتی پاکستان اور بھارت کے درمیان…

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی ۔آج پاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ پاکستان میں فلم کو ریلیز کیا ہے مانڈی والا اینٹرٹینمنٹ نے جبکہ ایچ بی اومیڈیا پارٹنر ہیں ۔ یہ کہانی ہے شیر اور ایک لڑکے…

آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں : ہیما مالنی

آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں : ہیما مالنی

ممبئی (جیوڈیسک) ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے کہا ہے کہ آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے، رقص اور میوزک پسند ہے اور ان دو چیزوں سے مجھے سے پیار بھی ہے۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار ایک بار پھر کھلاڑی سیریز کے ساتھ واپس آرہے ہیں، ان کی نئی ایکشن فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار اشیش آرموہن کی اس فلم میں…

ہالی وڈ اداکار پریمیئر میں شرکت کیلیے نیوزی لینڈ پہنچ گئے

ہالی وڈ اداکار پریمیئر میں شرکت کیلیے نیوزی لینڈ پہنچ گئے

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ہابٹ کی کاسٹ پریمیئر میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ ہالی وڈ اداکار ایک طیارے میں ویلنگٹن پہنچے اس طیارے پر فلم کا پوسٹر چسپاں کیا گیا تھا۔ ویلنگٹن آنے والوں میں فلم کے…

ایلٹن جان نے اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ کے نام کر دیا

ایلٹن جان نے اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ کے نام کر دیا

برطانوی گلوکار سر ایلٹن جان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ “آئی وی وی” کے نام کرکے سب کو حیران اور چینی حکومت کو ناراض کر دیا۔ ایلٹن جان بیجنگ کے ماسٹر کارڈ ارینا میں کنسرٹ کر رہے…

کیلی فورنیا : چینی لالٹین شو ، روشنیوں کا خوبصورت نظارہ

کیلی فورنیا : چینی لالٹین شو ، روشنیوں کا خوبصورت نظارہ

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چینی لالٹین شو کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کے موقع پر چین کی جانب سے لالٹینوں سے بنے اسی ماڈلز کیلی فورنیا کے گریٹ امریکا پارک میں نصب کر دیئے ہیں جن کی خوبصورت…

فلم بول پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فلم بول پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستانی فلم بو ل پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہورہائی کورٹ میں دائر کی جانیوالی پٹیشن میں موقف اختیارکیاکہ پاکستانی فلم بول میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے…

عامر خان کے بالی وڈ میں 25 سال مکمل

عامر خان کے بالی وڈ میں 25 سال مکمل

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ میں پرفیکٹ اداکاری سے شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل کرلیے۔ سپر سٹار اداکار عامر خان نے میڈیا سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ انھوں…

ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا راج دوسرے ہفتے بھی برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا راج دوسرے ہفتے بھی برقرار

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا دوسرے ہفتے بھی راج قائم ہے۔ ٹوائیلائٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو نے امریکا میں مزید چونسٹھ ملین ڈالر کابزنس کرلیا ہے۔ ویمپائرز کی محبت پر مبنی فلم نے گزشتہ ہفتے ریلیز…

نیوزی لینڈ : طیارے سے ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن

نیوزی لینڈ : طیارے سے ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں فلم ہابٹ این ان ایکسپیکٹڈ جرنی کی پروموشن کے لئے ہوائی جہاز پر گرافکس کرڈالی۔جہاز میں بہٹ خوبصورت آرٹ ورک سے کام لیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن کے لئے نیوزی لینڈ میں…

رولنگ اسٹونز کا گولڈن جوبلی پر منی ورلڈ ٹور، لندن میں کنسرٹ

رولنگ اسٹونز کا گولڈن جوبلی پر منی ورلڈ ٹور، لندن میں کنسرٹ

لندن (جیوڈیسک) لیجنڈری پاپ بینڈ رولنگ اسٹونز نے پچاسویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں مسحور کن پرفارمنس سے شائقین کیدل موہ لیے۔ لندن میں رولنگ اسٹونز بینڈ کے کنسرٹ میں بیس سے زائد افراد نے شرکت کی۔پچاس سال مکمل ہونے پر…

جرمنی: اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

جرمنی: اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں ابمبی ایوارڈز کا ریڈ کارپٹ ہوا ، اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا مگر سلمی ہائیک نے جرمنی کا سب سے معتبر ترین میڈیا ایوارڈ جیت کر اپنی ساکھ بارے تاثر کو غلط ثابت کر…

ارجن رام پال امیتابھ بچن کی طرح زندگی گزارنے کے خواہشمند

ارجن رام پال امیتابھ بچن کی طرح زندگی گزارنے کے خواہشمند

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چارمنگ اداکار اور بھارت کے صف اول کے ماڈل ارجن رام پال امیتابھ بچن کی طرح زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں۔ ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان کے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ارجن…

کترینہ کیف نے خطرناک اسٹنٹس کیلئے ٹریننگ لینا شروع کر دی

کترینہ کیف نے خطرناک اسٹنٹس کیلئے ٹریننگ لینا شروع کر دی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف نے اپنی حالیہ ریلیز ایک تھا ٹائیگر میں کچھ خطرناک اسٹنٹس خود کرنے کے بعد اپنی اگلی دو فلموں میں تمام اسٹنٹس خود کرنے کی ٹھان لی ہے۔کترینہ کیف کی آنے والی فلمز میں…

شنگھائی : تیسرے انٹرنیشنل پپٹ فیسٹول کا آغاز

شنگھائی : تیسرے انٹرنیشنل پپٹ فیسٹول کا آغاز

چین (جیوڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں تیسرے انٹرنیشنل پپٹ فیسٹول میں دنیا کے بارہ ملکوں کی پتلیاں حصہ لے رہی ہیں۔ تین روزہ فیسٹول میں برطانیہ، روس، سربیا اور فرانس سمیت دنیا کے بارہ ملکوں میں بنی پتلیوں کے تماشے ہوں…

سلمان کے مقابلے میں اکشے کے ساتھ کام کو انجوائے کیا ، سوناکشی سنہا

سلمان کے مقابلے میں اکشے کے ساتھ کام کو انجوائے کیا ، سوناکشی سنہا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ اپنے سے سینئیر ایکٹرز کے مد مقابل کام کرنا انہیں بالکل عجیب نہیں لگتا اور وہ خوش نصیب ہیں کہ ان کے سب ہی کو اسٹارز کا رویہ ان کے…

فلم ممبئی 120 کلو میٹر میں یادگار کردار ہے : وینا ملک

فلم ممبئی 120 کلو میٹر میں یادگار کردار ہے : وینا ملک

اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ فلم ممبئی 120 کلو میٹر میں میرا کردار مختلف نوعیت کا ہے اور یہ میرے کیرئیر کا شاندار کردار ہے۔ شوٹ کے حوالے سے میرے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا کیا جاتا ہے مجھے پتہ ہے کہ…

رام گوپال اپنی فلم میں قصاب کی پھانسی کا منظر دکھائیں گے

رام گوپال اپنی فلم میں قصاب کی پھانسی کا منظر دکھائیں گے

رام گوپال ورما اپنی نئی فلم میں اجمل قصاب کی پھانسی کا منظر دکھائیں گے۔ گوپال ورما نے ممبئی بم دھماکوں کے موضوع پر فلم بنانے کی تیاریاں کر رکھی تھیں اور وہ اپنی فلم میں اجمل قصاب کو پونے کی جیل…

پیرس : مصور اور مجسمہ ساز سالوا ڈور ڈالی کے فن پاروں کی نمائش

پیرس : مصور اور مجسمہ ساز سالوا ڈور ڈالی کے فن پاروں کی نمائش

پیرس (جیوڈیسک) بیسویں صدی کے مشہور مصور اور مجسمہ ساز “سالواڈور ڈالی” کے فن پاروں کی نمائش پیرس کے جارج پامپیدو سنٹر میں شروع ہو گئی ہے۔ اسپین میں اینس سو چار میں پیدا ہوئے ڈالی کا شمار گزشتہ صدی کی “سریل”…