سلمان خان کا بالی وڈ نگری میں نیا اصول لانے کا فیصلہ

سلمان خان کا بالی وڈ نگری میں نیا اصول لانے کا فیصلہ

اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دینگے۔ سلمان خان کی ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا اور مغرور بنا دیا ہے اسی لئے تو صلو بھائی بالی وڈ فلمی…

نیویارک فلم فیسٹیول میں اداکارہ نکول کڈمین کو خراج تحسین

نیویارک فلم فیسٹیول میں اداکارہ نکول کڈمین کو خراج تحسین

نیویارک (جیوڈیسک)نیویارک فلم فیسٹیول کے موقع پر ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ فیسٹول کے موقع پر نکول کڈ مین کی فلم “دی پیپر بوائے” کا پریمئیر بھی ہوا۔ ریڈ کارپٹ پر نکول کے ہمراہ ان کے…

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

لاہور(جیوڈیسک) معروف ناول نگار اور کہانی نویس رضیہ بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج لاہور ڈیفنس میں ادا کی جائیگی۔ رضیہ بٹ نے 51 ناول اور 350 کہانیاں تخلیق کی تھیں۔ ان کے کئی ناولوں کو…

راز3کی کامیابی کیبعدعمران ہاشمی کیمزاج آسمان پر

راز3کی کامیابی کیبعدعمران ہاشمی کیمزاج آسمان پر

بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی بھی صلو بھائی کی طرح کہتے ہیں کہ وہ بھی بالی وڈ کے مسٹر رائیٹ ہیں جو فلموں کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ مسٹر رائیٹ،مسٹر پرفیکٹ اور نمبر ون کی جنگ بالی وڈ فلمی نگری…

جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان سے شادی طے پا گئی

جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان سے شادی طے پا گئی

آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان کی شادی طے پا گئی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور فنکارہ جینٹ جیکسن اپنے ارب پتی قطری منگیتر وسام المانع سے دوحہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے…

ایشوریا کی بالی وڈ میں واپسی ہو گی فلم ریبیکا کے ساتھ

ایشوریا کی بالی وڈ میں واپسی ہو گی فلم ریبیکا کے ساتھ

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی حسین ماہ جبین اداکارہ ایشوریہ رائیبچن دوبارہ قدم رکھ رہی ہیں فلم نگری میں فلم ریبیکا کے ساتھ ۔ایشوریہ بگ بی کی بہو بنیں تو ایسا لگ رہا تھا کہ فلمی دنیا کو انھوں نیخیر باد…

سیف اور کرینہ کی شادی کی تیاریاں زوروں پر

سیف اور کرینہ کی شادی کی تیاریاں زوروں پر

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اور بے بو کے ہونے والے شوہر سیف علی خان لندن سے واپسی پر شادی کے دن تاریخ کا کریں گیانکشاف۔ پہلے شرمیلا ٹیگور نے اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے سیف اورکرینہ کیولیمے کے کارڈز سے…

پیرس فیشن ویک ختم آخری شو ہوا ایسکیلیٹرز پر

پیرس فیشن ویک ختم آخری شو ہوا ایسکیلیٹرز پر

پیرس فیشن ویک (جیوڈیسک) فیشن کی نرسری پیرس کے فیشن ہاؤس لوئس ویوٹن نے پیرس میوزیم میں پیش کی موسم بہار اور گرما کی فیشن کلیکشن ، جس میں چیک پیٹرنس کی بہار نے الگ ہی رنگ بکھیرے۔مدھم روشنیوں میں سیٹ پر…

اب سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دیں گے

اب سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دیں گے

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ بادشاہ سلمان خان کچھ زیادہ ہی اور کو نفیڈینس ہو گئے ہیں ۔اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو دیں گے پیسے ۔ سلمان خان کی ایک کیبعد ایک…

انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کا شادی کے بعد سر نیم بدلنے کا ارادہ

انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کا شادی کے بعد سر نیم بدلنے کا ارادہ

لاس اینجلس ہالی ووڈ اسٹارز بریڈ پٹ اور انجیلینا جولی کے شادی کے ارادے کی خبر نئی نہیں، اور اب اس سلسلے میں سامنے آیا ہے کہ یہ دونوں رشتہ ازدواج میں بندھتے ہی اپنا نام تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔…

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر گلوکار علی ظفر نہال

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر گلوکار علی ظفر نہال

پاکستان کے مایہ ناز گلوکارعلی ظفر کا کہنا ہے کہ انھیں یقین تھاکہ پاکستان آسٹریلیا سے ضرور جیتے گا اسی لیے وہ سری لنکا میچ دیکھنے پہنچے تھے۔انھوں نے یہ بات زرائعسے خصوصی گفتگو میں کہی ۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی:بھارت جنوبی افریقہ کو…

سری دیوی کی حس مزاح پر وقت نے کوئی اثر نہیں ڈالا

سری دیوی کی حس مزاح پر وقت نے کوئی اثر نہیں ڈالا

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکاہ سری دیوی ڈھلتی عمر میں بھی بچوں کی طرح شوخ وچنچل ہیں۔ فلم انگلش ونگلش سے بالی و ڈ میں پندرہ سال بعد دوبارہ قدم رکھنے والی اپنے زمانے کی نمبر ون ہیروئن سری…

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا، جڑواں بچوں کا فیسٹیول

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا، جڑواں بچوں کا فیسٹیول

چین (جیوڈیسک) چین میں نواں ٹوئنزکلچرل فیسٹول بیجنگ کیریڈاسکارف پارک میں منعقد ہواجس میں چھ سوپچاس جڑواں جوڑں نیشرکت کی ۔ فیسٹول میں ایک سیسیکم عمرشیرخواربچوں سیلیکرپچاس سال تک عمر کیجڑواں جوڑں نیشرکت کی ۔ جڑواں بچوں کیوالدین کا کہنا تھا کہ…

راک اسٹار کی برفی 100کروڑ کلب میں شامل

راک اسٹار کی برفی 100کروڑ کلب میں شامل

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ راک اسٹار رنبیر کپور کی برفی سوکروڑکا بزنس کرنے والی فلموں کے کلب میں شامل ہوگئی۔رنبیرکپور اور پریانکا چوپڑا کی اس سپر ہٹ فلم برفی کو آسکر ایوارڈ کیلیے بھی نامزد کیا گیا ہے اور فلم تیسرے…

سری دیوی کی حس مزاح پر وقت نے کوئی اثر نہیں ڈالا

سری دیوی کی حس مزاح پر وقت نے کوئی اثر نہیں ڈالا

بالی وڈ کی معروف اداکاہ سری دیوی ڈھلتی عمر میں بھی بچوں کی طرح شوخ وچنچل ہیں۔ فلم انگلش ونگلش سے بالی و ڈ میں پندرہ سال بعد دوبارہ قدم رکھنے والی اپنے زمانے کی نمبر ون ہیروئن سری دیوی کہتی ہیں…

ٹام کروز نے گرل فرینڈ سے دوستی کر لی

ٹام کروز نے گرل فرینڈ سے دوستی کر لی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک)چوالیس سالہ ٹام کروز نے بیوی کیٹی ہولمز کو طلاق دینے کے بعد دوبارہ سے پرانے دوستوں سے تعلقات استوار کر لئے ہیں۔کیٹی ہولمز نے اپنے پرانے بوائے فرنڈ کو اپنی زندگی میں شامل کر لیا جن کے ساتھ وہ…

شرمیلا ٹیگور نے ولیمہ کے دعوت نامے بانٹنا شروع کر دیے

شرمیلا ٹیگور نے ولیمہ کے دعوت نامے بانٹنا شروع کر دیے

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ بیبو اور سیف کی شادی کے چرچے ہیں زوروں پر کرینہ کی ہو نیوالی ساس شرمیلا ٹیگور نے تو اپنے بیٹے سیف کے ولیمے کے دعوت نامے بھی بانٹا شروع کردئے۔کرینہ اورسیف شادی کی تاریخ مسلسل تاخیرکے…

اینڈریو گارفیلڈ جلوہ گر ہو رہے ہیں فلم اسپائیڈرمین میں

اینڈریو گارفیلڈ جلوہ گر ہو رہے ہیں فلم اسپائیڈرمین میں

ہالی وڈ (جیوڈیسک)دنیا بھر میں بچوں کے پسندیدہ فلمی کریکٹر اسپائیڈر مین دوبارہ ہالی وڈ کی سلور اسکرین پر نظرآ ئے گا۔فلم میں اینڈریو گارفیلڈ اسپائیڈرمین کے روپ میں نظرآ ئیں گے ۔اونچی چھلانگیں اور ایکشن دیکھاتے امیزنگ اسپائیڈر مین کی دوبارہ…

برفی نے مسٹر پرفیکیٹ عامر خان کو رلا دیا

برفی نے مسٹر پرفیکیٹ عامر خان کو رلا دیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) برفی نے مسٹر پر فکیٹ عامر خان کو رلا دیا۔ عامر خان آ ج کل شکاگو میں مصروف ہیں یش راج کی فلم دھوم تھری کی شوٹنگ میں ۔ انھوں نے اپنے مصروف ترین شیڈول میں سے ٹائم نکال…

ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن ایک بار پھر تنازع کی زد میں

ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن ایک بار پھر تنازع کی زد میں

ہالی ووڈ (جیوڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئیں، نیویارک کے ایک ہوٹل میں ایک شخص کے جھگڑ بیٹھیں۔پولیس کے مطابق اداکارہ لوہن نے انہیں بتایا کہ پچیس سالہ شخص نے ان کے ساتھ بدتمیزی…

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار انگ لی کی تھری ڈی فلم لائف آف پائی کا ٹریلر جاری

آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار انگ لی کی تھری ڈی فلم لائف آف پائی کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ این جی ٹی آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ ہدایتکار انگ لی (Ang Lee) کی تھری ڈی فلم لائف آف پائیکا نیاٹریلر جاری کر دیا گیاجس میں بالی ووڈ اداکار عرفان خان اور تبو اہم کرداروں میں نظر…

اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوینیا نے چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر کما لیے

اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوینیا نے چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر کما لیے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوینیا نے قبضہ جمالیا ہے۔ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں چار کروڑ تیس لاکھ ڈالرکما لیے۔ڈریکولا کی بیٹی سے محبت کا انجام کیا ہوتا ہے اور اسے اپنے…

خوشبوؤں کے شہر پیرس میں رنگ و نور کا سیلاب

خوشبوؤں کے شہر پیرس میں رنگ و نور کا سیلاب

پیرس (جیوڈیسک) لندن اور میلان میں رنگینیاں بکھیرنے کے بعد اب خوشبوں کے شہر پیرس میں رنگ و نور کا سیلاب جاری ہے۔ حسین چہروں اور خوبصورت و دلفریب ملبوسات کی بہار نے شام کو رنگین بنادیا۔منعکس شیشوں کی سیڑھیوں سے مونوکروم…

ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں

ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں ،انہیں لاہور کے ایک نجی اسپتال کی آئی سی یو وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔مہرین سید کی بہن نے بتایاکہ مہرین ایک فیشن شوٹ کے سلسلے…