فلم ماڈرن فیملی اور ہوم لینڈ نے ایمی ایوارڈ میدان مار لیا

فلم ماڈرن فیملی اور ہوم لینڈ نے ایمی ایوارڈ میدان مار لیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں سجا ایمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ۔۔۔ شوخ و چنچل حسیناں کی ادائیں اور فیشن ابیل ملبوسات کی رونقوں بھرے ایمی ایوارڈ کا میدان مارا فلم ماڈرن فیملی اورہوم لینڈ نے کامیڈی کی کیٹیگری میں ایمی…

سیاحت پر مبنی کتاب مناسب وقت پر شائع کروں گی، لیڈی گاگا

سیاحت پر مبنی کتاب مناسب وقت پر شائع کروں گی، لیڈی گاگا

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) لندن ہالی ووڈ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ وہ اپنی دنیا کی سیاحت پر مبنی کتاب مناسب وقت پر شائع کر دیں گی۔ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ یہ کتاب ان کی ذاتی زندگی پر مبنی…

بھارتی فلم برفی آسکر کے لیئے نامزد

بھارتی فلم برفی آسکر کے لیئے نامزد

بالی ووڈ (جیوڈیسک) میٹھی میٹھی برفی سب کو پسند آگئی۔ بالی ووڈ فلم برفی کو آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد کرلیا گیا۔رنبیر کپور اور پریانکا چوپرا کی برفی نے کمال کردیا۔۔فم میں چھ دن میں ساٹھ کروڑکابزنس کرکے چھکا لگا دیا۔ مرفی…

فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کرینہ کپور کی جس فلم کاتھا سب سے زیادہ انتظار ۔ پاکستان میں بھی آہی گیا وہ شاہکارفلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے پذیرائی ملی۔ ہرطرف شور تھا آرہی ہے ہیروئن۔ چھانے جارہی ہے ہیروئن۔ کرینہ…

ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے، پاکستان میں ریلیز

ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے، پاکستان میں ریلیز

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے،پاکستان میں ریلیز کردی گئی ۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے نوجوان کی جو اپنیڈیڈی کے ساتھ ٹرپ پر نہیں جانا چاہتا ۔مگر اس کے والد حکومت کی طرف سے کسی…

میلان فیشن ویک ، ہلکے رنگوں پر مشتمل ملبوسات کی نمائش

میلان فیشن ویک ، ہلکے رنگوں پر مشتمل ملبوسات کی نمائش

میلان (جیوڈیسک) میلان فیشن ویک میں جاری ہے موسم گرما اور موسم بہار دو ہزار تیرہ کے دلکش اور آنکھوں کو تراوٹ بخشنے والے ہلکے رنگوں پر مشتمل ملبوسات کی نمائش۔ ریمپ پر ماڈلز سلک کے ٹرازرز اور ہلکے اور شوخ رنگوں…

روسی بوائے نے خواتین کے کپڑے پہن کر ما ڈلنگ شروع کر دی

روسی بوائے نے خواتین کے کپڑے پہن کر ما ڈلنگ شروع کر دی

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو فیشن میگزین میں خوبصو رت لڑکیوں کے فو ٹو شوٹس تو نظر آتے ہی ہیں لیکن جس ماڈل سے ہم آ پ کو ملا رہے ہیں اس کاانداز کچھ وکھری انداز کا ہے ۔ Stanyslas Fedyanin نامی یہ خو…

بلینک رنگ میں اپنا کردار پسند نہیں آیا ، ایمہ واٹسن

بلینک رنگ میں اپنا کردار پسند نہیں آیا ، ایمہ واٹسن

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) لندن ہالی ووڈ ادکارہ وگلوکارہ ایمہ واٹسن نے کہا کہ انہیں بلینک رنگمیں اپنا کردار پسند نہیں آیا اس لئے انہوں نے یہ فلم بھی نہیں دیکھی۔ 22 سالہ اداکارہ ایمہ واٹسن نے فلم میں نوجوان مجرم کا کردار…

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے،کم کورشن

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے،کم کورشن

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) میلبورن ہالی ووڈ اداکارہ ماڈل کم کورشن نے کہا کہ ماضی میں کی ہوئی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے ان سے سبق سیکھنا چاہئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ کسی بھی رشتے کی بنیاد بھروسہ اور خوشی…

برفی باکس آفس پر چھا گئی، 6 دن میں 60کروڑ روپے کما لئے

برفی باکس آفس پر چھا گئی، 6 دن میں 60کروڑ روپے کما لئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور اور پر یا نکا چو پڑا کی رومانٹک کامیڈی فلم ” برفی” نے ریلیز کے ابتدائی چھ دِنوں میں باکس آفس پر 60 کروڑروپے کا بزنس کر لیا…

کھلاڑیوں میں لڑائی فلم ٹربل وِد دا کرو کا پریمیئر

کھلاڑیوں میں لڑائی فلم ٹربل وِد دا کرو کا پریمیئر

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ھالی ووڈ فلم ٹربل وِد دا کروو کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ یہ کہانی ہے دو ایسے کھلاڑیوں کی۔۔جنہیں اپنی صلاحیتوں پر ہے پورا یقین لیکن وقت کے آگے ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔۔نوجوان کھلاڑی والی بال…

سری نگر : صوفیانہ کلام پر مشتمل میوزک کنسرٹ

سری نگر : صوفیانہ کلام پر مشتمل میوزک کنسرٹ

سری نگر (جیوڈیسک) صوفیانہ کلام پر مشتمل میوزک کنسرٹ کا انعقاد ہوا سری نگر میں جس نے حاضرین کو کردیا جھومنے پر مجبور۔صوفیانہ کلام روح کو تسکین دیتا ہے۔ تہذیب کی ترجمانی اور جذبات کی عکاسی کے لئے صوفیانہ کلام بہترین ذریعہ…

آسکرایوارڈ کے لئے ابھی سے بالی ووڈ فلموں کی ریس شروع

آسکرایوارڈ کے لئے ابھی سے بالی ووڈ فلموں کی ریس شروع

آسکرایوارڈ (جیوڈیسک) آسکرایوارڈ کے لئے ابھی سے بالی ووڈ فلموں کی ریس شروع ہوگئی ۔ کون کون سی بالی ووڈ فلم آسکر لینے کے لئے تیار ہے۔ دنیائے فلم کا سب سے بڑااعزاز آسکر ایوارڈ اس اعزازکو حاصل کرنے کی ہرایک کو…

میلان میں فیشن ویک ، موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش

میلان میں فیشن ویک ، موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک کی رنگینیاں جاری ہیں، ماڈلز ریمپ پر موسم بہار اور گرما کے ملبوسات کی نمائش۔وہ شام بھلا کیونکر حسین نہ ہو کہ جس میں خوبرو حسینائیں اپنی نازک اندام اداں سے ملبوسات کی…

متنازع فلم کی اداکارہ کا ہدایتکار پر مقدمہ

متنازع فلم کی اداکارہ کا ہدایتکار پر مقدمہ

انوسنس آف اسلام نامی فلم کے مبینہ ہدایتکار اور فلمساز پہلے ہی روپوش ہو چکے ہیں امریکہ میں بنائی جانے والی متنازع اسلام مخالف فلم میں کام کرنے والی ایک اداکارہ نے اس فلم کے ہدایتکار کے خلاف مقدمے میں دھوکہ دہی…

لاہور : بچوں میں فلم میکنگ کے شعور کیلئے فلم فیسٹیول

لاہور : بچوں میں فلم میکنگ کے شعور کیلئے فلم فیسٹیول

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستانی بچوں میں فلم میکنگ کے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے فلم فیسٹیول لاہور میں جاری ہے دوسرے روز غیر ملکی فلموں کی سکریننگ کی گئی ۔فیروز پور روڈ کے نجی آڈیٹوریم میں ہونے والا یہ فیسٹیول چوتھا سالانہ…

اگر بالی وڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تو میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا۔ بریڈ پٹ

اگر بالی وڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تو میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا۔ بریڈ پٹ

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ممبئی ہالی وڈ اداکار بریڈپٹ نے کہا کہ مجھے اگر بالی وڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تو میں اسے اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا۔ بریڈپٹ نے کہاکہ بھارتی سینما دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔…

عشق اِن پیرس کیلئے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو جاری

عشق اِن پیرس کیلئے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی ڈمپل بیوٹی پریٹی زینٹاکی آنے والی فلم”عشق اِن پیرس”کے لیے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔کڑیے دی کرتی نامی گانے کی وڈیومیں سلمان خان اسٹیج پر…

سوچا بھی نہیں تھا کہ فلم میں کام کرونگی ، نرگس فخری

سوچا بھی نہیں تھا کہ فلم میں کام کرونگی ، نرگس فخری

بالی ووڈ (جیوڈسک) بالی ووڈ راک اسٹار کی گرل فرینڈ کہتی ہیں کہ ان کا کبھی بھی اداکارہ بننے کا ارادہ نہیں تھا۔بالی ووڈ کا خوبصورت چہرہ نرگس فخری کک باکسنگ اور سوئمنگ کی شوقین ہیں۔انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا…

امیتابھ بچن کی پوتی کی پہلی تصاویر منظرعام پر آگئیں

امیتابھ بچن کی پوتی کی پہلی تصاویر منظرعام پر آگئیں

نومبر 2011 کو بچن خاندان میں آنکھ کھولنے والی ننھی پری ارادھیا بچن کو تاحال میڈیا کی آنکھ سے پوشیدہ رکھا گیا تھا۔ ابھیشک اور ایشوریا رائے بچن کی دس ماہ کی صاحبزادی ارادھیا بچن کی پہلی تصاویر منظر عام پر آگئی…

ہالی ووڈ فلم ”دی ماسٹر” نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ دیا

ہالی ووڈ فلم ”دی ماسٹر” نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ دیا

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ”دی ماسٹر” نے باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن لے کر سب کو حیران کر دیا۔ہالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگی ہوئی تھی ایک سے بڑھ کر ایک فلم۔ کارٹون فلمز سے لے کر ایکشن…

فیشن ویک میں نرگس فخری دلہن کے روپ میں

فیشن ویک میں نرگس فخری دلہن کے روپ میں

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں جاری فیشن ویک میں اداکارہ نرگس فخری دلہن کے روپ میں نظرآئیں۔ ممبئی میں جاری برائیڈل فیشن ویک میں آگئے ہیں ستارے زمین پر۔۔روز ہوتی ہے منفرد عروسی ملبوسات کی نمائش۔۔سرخ ، سنہرے ، گلابی۔۔یہی رنگ بنے فیشن…

بالی وڈ فلم ہیروئن کا ہیرو عمران خان سے متاثر

بالی وڈ فلم ہیروئن کا ہیرو عمران خان سے متاثر

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ہیروئن میں پاکستانی سابق کپتان عمران خان کی جھلک دکھائی جائے گی۔ فلم ہو یا حقیقت۔ ہر جگہ چھائی ہیکرکٹ۔ گلی گلی ہیجنون کرکٹ کے اس جنون سے بالی ووڈ فلم ہیروئن بھی متاثر ہوئے بغیرنہ…

لندن فیشن ویک میں رنگ و نور کا سلسلہ جاری ہے

لندن فیشن ویک میں رنگ و نور کا سلسلہ جاری ہے

لندن فیشن ویک (جیوڈیسک) لندن فیشن ویک میں دمکتے چہروں اور دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ رنگ و نور کا سلسلہ جاری ہے۔موسم بہار اور موسم گرما دو ہزار بارہ کے لیے جہاں ماڈلز نے ریمپ پر قوس و قزح کے رنگوں…