پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فوجیوں کے اوپر گاڑی چڑھا دی گئی۔ واقعے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ پیرس کے نواحی علاقے پیریت میں پیش آنے والے واقعے میں 2 فوجیوں کی حالت نازک…
August 10, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے فرانس کے 75 سال قبل نازیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی قتل عام کا سبب بننے کے معاملے میں اپنی ذمہ داری کو قبول کر لیا ہے۔ ماکرون نے، فرانس کے سرکاری دورے پر…
July 18, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ پیرس حکومت اسرائیلی حکومت کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف ہے۔ انہوں نے نیتن یاہو سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کی بحالی پر بھی…
July 17, 2017Read More
فرانس (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باستیل ڈے پر اپنے فرانسیسی ہم منصب ماکروں کے ساتھ فوجی پریڈ دیکھی۔ جمعے کے روز پیرس میں عسکری مارچ کا انعقاد ہوا۔ فرانس میں آج جمعے کے روز سالانہ باستیل ڈے منایا جا رہا…
July 15, 2017Read More
قومی یوم فرانس 14 جولائی 1789ء کو بغاوتِ بیسٹائل کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو انقلاب فرانس میں ایک اہم واقعہ تھا۔ اس کے علاوہ یہ Fête de la Fédération کی یاد بھی ہے جو 14 جولائی 1790ء فرانسیسی عوام کے…
July 14, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس اور اس کے گرد و نواح میں مؤثر ہونے والی شدید بارشوں سے کئی میٹرو اسٹیشنز میں پانی بھر گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طارش کے پانی نے 20 سے زائد میٹرو اسٹیشنوں کو متاثر…
July 11, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے نوء منتخب نوجوان صدر ایمنوئل ماکخوں نے اسمبلی کے اجلاس جو کہ پالیمنٹ بلڈنگ کی بجائے فرانس کے تاریخی محل ورسائی میں ہوا تجویز پیش کی ہے کہ فرانس میں زیادہ موثر حکومت تشکیل کے لیے اسمبلی ممبرز…
July 4, 2017Read More
فرانس (جیوڈیسک) پیرس کے جنوبی شہر آوینیو میں مسجد کے باہر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دو نقاب پوش حملہ آوروں نے رات ساڑھے 10 بجے مسجد کے باہر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں…
July 3, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈی گالے ائیر پورٹ کے 2F ٹرمینل کو دہشتگردی کے الارم کی وجہ سے مختصر مدت کے لئے مسافروں سے خالی کر دیا گیا۔ سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے تقریباً 2 ہزار مسافروں کو…
July 3, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جسے حراست میں لینے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق…
July 1, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔ صدر امانویل میکخواں نے وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویز کردہ کابینہ کو منظور ی دے دی ہے۔ قصر صدارت کے مطابق، 46 سالہ وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کی تجویز…
June 23, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دو تہائی حصے میں شدید گرمی کی وجہ سے اورنج الارم دے دیا گیا ہے۔ فرانس کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ فرانس کے 95 اضلاع میں سے 66 میں چار درجوں کے الارم میں سے تیسرے…
June 22, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلنے والوں کی ریکارڈ کم تعداد کے باوجود فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جماعت نے اتوار کے روز پارلیمنٹ میں مکمل طور پر اکثریتی نشستیں جیت لیں۔ تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی…
June 20, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ آج ہو رہی ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ سمیت بیرون ممالک مقیم فرانسیسی شہریوں نے اپنا حق رائے دہی…
June 19, 2017Read More
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ اور فرانس دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں شراکت داری کو مضبوط بنا رہے ہیں۔۔۔ فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایلیسی پیلس میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے ساتھ ملاقات کی۔…
June 15, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں اتوار کے روز پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں عوام نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ابتدائی پول جائزوں کے مطابق صدر ایمانوئل ماکروں کی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے…
June 12, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 47 ملین ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدر میکرون کی سیاسی جماعت بھی پارلیمانی انتخابات میں حصہ…
June 11, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں پیرس میں نوٹری ڈیم کیتھیڈرل [گرجا گھر] کے باہر ایک پولیس اہلکار پر ہتھوڑے سے حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔ پولیس…
June 7, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیرس ماحولیاتی معاہدے سے بھی ’اگے اور اوپر‘ جا کر اقدامات اٹھائیں۔ امریکی صدر کی…
June 4, 2017Read More
فرانس (جیوڈیسک) روس اور یورپی یونین کے مابین تجارتی اور سفارتی تعلقات اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں۔ یورپی یونین روس کے خلاف پابندیاں عائد کر چکی ہے لیکن فرانسیسی تجارتی حلقے ان کے سخت خلاف ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے…
May 30, 2017Read More
پیرس (اے کے راؤ) نومنتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق ، لیوں کے مئیر اور صدر کے فیملی فرینڈ Gérard Collomb ( جیغاغ…
May 23, 2017Read More
پیرس (لا شاپل) کے علاقہ میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تقریبا ایک سال سے پیرس 10 اور 18 میں کئی سو مربع میٹر کا علاقہ اوباش تارکین وطن، جرائم پیشہ…
May 19, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے نومنتخب صدر ایمانویل ماکروں نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ جرمنی کا کیا۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے ماکروں کا استقبال سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا جس کے بعد بالمشافہ بات چیت ہوئی جس میں یورپی یونین کے…
May 16, 2017Read More
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں وِزارت عظمی کے لیے ایدوآر فیلپ کو منتخب کیا گیا ہے۔ فرانس کے صدارتی محل الیزے پیلس کے جنرل سیکرٹری کے بقول صدر ایمانوئیل ماکروں نے قدامت پسند فیلپ کو اس عہدے کے لیے چنا ہے۔ 46 سالہ…
May 16, 2017Read More