شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز، نواز شریف احتساب عدالت پیش

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز، نواز شریف احتساب عدالت پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پیش ہو گئے، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی ہمراہ ہیں۔ مصدق ملک، پرویز رشید، طلال چودھری، وزیر مملکت مریم…

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم…

17 جنوری کا احتجاج 1 روزہ ہو گا: طاہر القادری

17 جنوری کا احتجاج 1 روزہ ہو گا: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ 14 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔ عوامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ حصول انصاف کیلئے احتجاج کا آغاز مال روڈ سے ہو گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں 17 جنوری…

ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر کرتوت سامنے آ جائیں گے: نثار کا پرویز کو جواب

ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر کرتوت سامنے آ جائیں گے: نثار کا پرویز کو جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز رشید کے انٹرویو پر سابق وزیر داخلہ چودھری نثار برہم ہو گئے۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا ہے کہ کونسلر کا الیکشن نہ لڑنے والا پارٹی کا پردھان منتری بن بیٹھا ہے۔ چودھری نثار نے مزید کہا…

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار جان سے چلے گئے۔ تربت کے علاقے شاپوک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں…

انتظار قتل کیس: ڈی آئی جی کی میرٹ پر تفتیش کرانے کی یقین دہانی

انتظار قتل کیس: ڈی آئی جی کی میرٹ پر تفتیش کرانے کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں نوجوان کے قتل کا واضح معاملہ پولیس کی پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوششوں کے باعث الجھتا جا رہا ہے۔ ہفتے کی رات ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کا معاملہ ابھی تک الجھا ہوا ہے اور…

الیکشن 2018 کی تیاریاں: انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آغاز

الیکشن 2018 کی تیاریاں: انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں جس کے لئے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 کے انتخابات کے لئے پہلے مرحلے میں تصدیقی عمل مکمل…

گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایٹمی ممالک پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، بھارتی آرمی چیف کا…

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا

قصور (جیوڈیسک) ننھی زینب کا قاتل 6 روز بعد بھی آزاد ہے۔ مشکوک شخص کی مزید تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔ تصاویر میں چہرہ واضح ہے۔ مجرم کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ 2 کلو میٹر تک مقیم…

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

ملتان (جیوڈیسک) متحدہ پاکستان کے سربراہ نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پروفیسر حسن ظفر عارف کی بہت عزت اور احترام رہا ہے، ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فاروق ستار نے کہا کہ ڈاکٹر حسن ظفر…

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر کی لاش برآمد

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر کی لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملی ہے۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ایک لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے ملنے والی لاش ایم کیوایم لندن کے رہنما پروفیسر…

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ پکڑا گیا، تین ساتھی فرار ہوگئے، ملزم کے قبضے سے سو سے زائد اے ٹی ایم کارڈ اور سکمنگ مشین برآمد کر لیے گئے۔ شہر…

پاکستان کی قابل بھروسہ جوہری صلاحیت نے ہی بھارت کو جنگ سے روک رکھا ہے، ترجمان پاک فوج

پاکستان کی قابل بھروسہ جوہری صلاحیت نے ہی بھارت کو جنگ سے روک رکھا ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قابل بھروسہ جوہری صلاحیت نے ہی بھارت کو جنگ سے باز رکھا ہوا ہے۔ انٹر سروس پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور…

قبائلی عوام کو آئینی، قانونی و جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور مبارک ہو، نواز شریف

قبائلی عوام کو آئینی، قانونی و جمہوری حقوق کی فراہمی کا دور مبارک ہو، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ فاٹا تک وسیع ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا…

کوئٹہ: نومنتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: نومنتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) نومنتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے حلف اٹھا لیا ہے۔ ان کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ می منعقد ہوئی۔ کوئٹہ میں جادو چل گیا۔ صوبائی اسمبلی میں صرف 5 نشستیں رکھنے والی ق لیگ بلوچستان کی…

اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہو گا : طاہر القادری

اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہو گا : طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس…

وزیر اعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ضرور کروں گا : عمران خان

وزیر اعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ضرور کروں گا : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں وزیر اعظم بننے کا موقع ملا تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضرور ملاقات کریں گے ، امریکی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ان کا…

منحرف اور اپوزیشن کے حمایت یافتہ عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

منحرف اور اپوزیشن کے حمایت یافتہ عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ (جیوڈیسک) منحرف اور اپوزیشن کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے اسپیکر راحیلہ درانی کی زیرصدارت رائے شماری ہوئی جس میں پشتوانخواہ ملی عوامی پارٹی…

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے اسپیکر راحیلہ درانی کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے رائے شماری ہوگی۔ 65 کے ایوان میں 50 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ پاکستان مسلم…

ہمیں امداد بحالی کی ضرورت نہیں، قربانیوں کو تسلیم کیا جائے: آرمی چیف

ہمیں امداد بحالی کی ضرورت نہیں، قربانیوں کو تسلیم کیا جائے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا کے سامنے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو امداد کی بحالی کی ضرورت نہیں ہے، ہماری قربانیوں کو تسلیم کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

کچھ پتہ نہیں سیاسی صورتحال کیا سے کیا ہو جائے، چودھری نثار

کچھ پتہ نہیں سیاسی صورتحال کیا سے کیا ہو جائے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن مشکل حالات میں ہوں گے، کچھ پتہ نہیں آئندہ چند دنوں میں سیاسی صورتحال کیا سے کیا ہو جائے۔ راولپنڈی میں اپنے حلقے کے ورکرز سے…

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

قصور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے…

قصور میں چند ماہ کے دوران 12 بچوں کا قتل، پولیس کیا کر رہی تھی: عمران خان

قصور میں چند ماہ کے دوران 12 بچوں کا قتل، پولیس کیا کر رہی تھی: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ قصور میں پیش آنے والا واقعہ شرمناک ہے، چند ماہ کے دوران 12 بچیوں کو زیادتی کر کے قتل کیا گیا۔ انہوں نے کہا ماضی میں بھی بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز سامنے آئیں…

بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب، تین ارکان کے کاغذات نامزدگی جمع

بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب، تین ارکان کے کاغذات نامزدگی جمع

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے تین ارکان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ق لیگ کے عبدالقدوس بزنجو کو مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے استعفیٰ کے بعد…