ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی دستبرداری کا سلسلہ جاری

ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی دستبرداری کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی اضافی نسشتوں سے دستبرداری کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے دس جون تک اضافی نشستوں سے دستبردار ہونے کا نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن…

ٹانک میں فائرنگ ، امن کمیٹی کارکن ہلاک ، بنوں میں دھماکا،2 اہلکار زخمی

ٹانک میں فائرنگ ، امن کمیٹی کارکن ہلاک ، بنوں میں دھماکا،2 اہلکار زخمی

ٹانک(جیوڈیسک) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ بنوں کے قریب بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ٹانک کے مین بازار میں نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے 2 ارکان…

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا، صدر زرداری

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کہ بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں، جمہوریت کے لیے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا، اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے…

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نامزد وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے سے پہلے ہی بچت مہم شروع کردی۔ حلف برداری کی تقریب سادہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ چند روز بعد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھانے…

میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا ، محکمہ موسمیات

میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا ، محکمہ موسمیات

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقے ایک بار پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور…

پشاور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت چار افرد قتل

پشاور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت چار افرد قتل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت چار افرد مارے گئے ۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ متھرا میں زرمینہ نامی شادی شدہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیاگیا۔ لالہ کلے…

کراچی : کلفٹن میں ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

کراچی : کلفٹن میں ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن بلاک 9 میں انڈر پاس کے قریب ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی، فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈر اور اسنارکل روانہ کردی گئی ہے۔…

ملتان، حضرت شاہ شمس تبریز کے عرس کی تقریبات جاری

ملتان، حضرت شاہ شمس تبریز کے عرس کی تقریبات جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری کے762 سالانہ عرس کی دوسرے روز کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری کا شمار برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگان دین میں ہوتا ہے جنہوں نے پورے…

مسلم لیگ نواز کا رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ نواز کا رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز نے رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، شیر علی گورچانی کو ڈپٹی اسپیکر بنانے اور رانا ثنا اللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ…

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو نیٹو کنٹینرز تباہ کر دیئے

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو نیٹو کنٹینرز تباہ کر دیئے

کوئٹہ (جیودیسک) کوئٹہ میں مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نیٹو کے دو کنٹینرز کو آگ لگا کر تباہ کر دیا۔ لیویز کے مطابق نیٹو کے دو کنٹینر جوافغانستان سے آنے کے بعد چمن سے کراچی جا رہے…

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرہائی وے پر گڈاپ سٹی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں پائی گئی ،دونوں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کرکے…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ کراچی میں اغوا، فائرنگ اور قتل اب روز کا معمول بن چکا ہے۔ سپر ہائی وے گڈاپ کے قریب سے دو افراد کی لاشیں…

وزیراعلی سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدر زرداری سے ملاقات

وزیراعلی سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدر زرداری سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی، صوبائی وزرا شرجیل میمن ، منظور…

پنجاب اسمبلی : پہلے دِن ہی ارکان رہائشگاہوں کے مسئلے پر سراپا احتجاج

پنجاب اسمبلی : پہلے دِن ہی ارکان رہائشگاہوں کے مسئلے پر سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس سے چار ارکان غیر حاضر رہے۔جبکہ حلف اٹھانے والے ارکان، رہائشگاہوں کی الاٹمنٹ کے مسئلے پر سراپا احتجاج بنے رہے۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی سیکریٹریٹ کو پارلیمانی…

ن لیگ کا جے یو آئی ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ

ن لیگ کا جے یو آئی ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعیت علمائے اسلام ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ بھی اپنی مرضی کی وزارت۔ پنجاب ہاوس اسلام آباد میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت…

کراچی : محمود آباد کے ایک گھر پرچھاپہ، دوبم اور اسلحہ برآمد

کراچی : محمود آباد کے ایک گھر پرچھاپہ، دوبم اور اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمودآباد میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر تیار بم سمیت بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ساوتھ ناصر افتاب کے مطابق خفیہ اطلاع پر محمود آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا چھاپے…

چنیوٹ : جواری شوہر نے بیوی کو ہی جوئے میں ہار دیا

چنیوٹ : جواری شوہر نے بیوی کو ہی جوئے میں ہار دیا

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں جواری شوہر نے پیسے ختم ہونیپر اپنی بیوی کو ہی جوئے میں ہار دیا، بیوی نے جیتنے والے جواریوں کے ساتھ جانے سے انکار کیا تو شوہر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ چنیوٹ کے محلہ سٹیلائٹ ٹاون…

لاہور: نیشنل سرائیکی پارٹی کا سرائیکی صوبے کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور: نیشنل سرائیکی پارٹی کا سرائیکی صوبے کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی میں نو منتخب ارکان کی حلف برداری کے موقع پرایوان کے باہر نیشنل سرائیکی پارٹی کے کارکنوں نے سرائیکی صوبے کے حق میں مظاہرہ کیا ، نیشنل سرائیکی پارٹی کے کارکن پنجاب اسمبلی کے سامنے اکٹھے ہوئے…

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی میں آئی جی سندھ کو فری ہینڈ دیدیا گیا، 200 نئی بسیں چلانے فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ میں ساڑھے 7ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ امن وامان کے لئے پولیس کو فری ہینڈ دیا گیا ہے اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے فوری طور پر 200…

این اے 229 تھر پارکر سے پیپلزپارٹی کے فقیرشیرمحمد کامیاب

این اے 229 تھر پارکر سے پیپلزپارٹی کے فقیرشیرمحمد کامیاب

تھرپارکرغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تھرپارکر کے حلقہ این اے 229 سے پیپلزپارٹی کے فقیر شیر محمد بلالانی اور پی ایس 17 کشمور سے میر عابد حسین سندرانی کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ این اے 230 تھرپارکرپر ووٹوں کی گنتی…

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا،صدر زرداری

اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق نہیں بنتا،صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کہ بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں،جمہوریت کے لیے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا،اگلی مدت کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے کا حق…

کراچی: رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرزنے4ملزمان کوحراست میں لے لیا ہے، حراست میں لیے گئے ملزمان نے رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی۔ ملزمان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ رینجرز نے 4 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب عدالت میں جمع

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق مشترکہ جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ تقسیم کارکمپنیوں کا کہنا ہے کہ جون، جولائی اور اگست میں بجلی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ اسلام آباد بجلی کی…

متحدہ کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

متحدہ کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وفاق اور سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن…