صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں کی ون آن ون ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات…

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر وزیر اعظم اور فوج کے تینوں سربراہوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ چینی وزیراعظم کو نشان پاکستان سے بھی نوازا…

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی

لندن(جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق لندن کی ایج وئیر ہائی اسٹریٹ پر قائم ایم کیو ایم آفس میں پولیس سارجنٹ دن میں دو…

گوجرانوالہ : بہادر خاتون نے گھر میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کو پکڑوا دیا

گوجرانوالہ : بہادر خاتون نے گھر میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کو پکڑوا دیا

گوجرانوالہ(جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک بہادر خاتون نے گھر میں ڈکیتی کرنیوالے ایک ڈاکو کو پکڑوا دیا۔محلے داروں نے ڈاکو کو خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔ڈکیتی کا واقعہ سید پاک دھلے کے علاقے میں پیش آیا۔ ڈاکوں نے گھر میں…

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اوررالپنڈی میں صبح دس بجے معطل کی گئی موبائل فون سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ،موبائل کی یہ سروس چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکورٹی کے پیش نظر معطل کی گئی…

نگران حکومت کی طرف سے کیے گئے تبادلے اور تقرریاں معطل

نگران حکومت کی طرف سے کیے گئے تبادلے اور تقرریاں معطل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں نگران حکومت کے دور میں کی گئی تقرریاں اور تبادلے معطل کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں…

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ٹیکس اہداف حاصل نہ ہونے پر نگران حکومت منی بجٹ لے آئی۔ سیلزٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا۔ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی بڑھا دی گئی۔ زیرو ریٹنگ کی سہولت ختم۔ صدر نے آرڈیننس پر دستخط…

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی کی جیانگ2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔انہیں 21 توپوں کی…

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر بابرعرف چنگاری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ جو فرقہ وارانہ قتل…

ری پولنگ : خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں میں پی پی اور آزاد امیدوار کامیاب

ری پولنگ : خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں میں پی پی اور آزاد امیدوار کامیاب

بنوں(جیوڈیسک) بنوں سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ اکہتر میں دوبارہ پولنگ کے بعد غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار فخر اعظم خان کامیاب رہے. حلقہ پی کے بہتر سے آزاد امیدوار ملک شاہ محمد نے میدان مارلیا۔خیبر پختونخوا…

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ نے دن کا سکون اور رات کی نیند بھی چھین لی۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال دوبارہ بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ سیتجاوز کرگیا۔ شہروں میں اٹھارہ جبکہ دیہی علاقوں میں بائیس گھنٹے تک کی لوڈ…

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے متنازعہ بیان سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں کیا اس تقریر کا نوٹس…

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ایل این جی درآمد سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سوئی…

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(جیودیسک)چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت میں سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت کے گردونواح موبائل سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروس صرف اس وقت بند کی…

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیوسبزی منڈی کے علاقے میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گرد تنظیموں کے افراد کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ رینجرز کی…

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون…

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سینٹر ل نے قومی شاہراہ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی دو وارداتوں کو ناکام بنا کر ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیااور مغوی بازیاب کرالئے ۔…

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار…

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرہ بے قابو ہوگیا موذی مرض کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ پنجاب میں خسرہ وبا کے صورت اختیار کر چکا ہے ۔حکومت کے تمام تر دعوں اور…

مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف 10جماعتی اتحاد کی ہڑتال

مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف 10جماعتی اتحاد کی ہڑتال

حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف10جماعتی اتحاد کی اپیل پر آج پہیہ جام ہڑتال کی جارہی۔ سندھ یونیورسٹی نے سمسٹر سسٹم کا آج کا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا ہے۔ تاہم گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے ملتوی ہو…

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ پبلک پراسیکیوٹرعامر ندیم تابش کہتے ہیں سابق صدر پر سنگین الزامات ہیں۔ ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت…

اسمبلی میں مضبوط اور موثر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے , شاہ محمود قریشی

اسمبلی میں مضبوط اور موثر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے , شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جب تک متنازعہ حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی نہیں کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور پریس کلب کے…

چین کے وزیراعظم لی ککیانگ کل سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ رہے ہیں

چین کے وزیراعظم لی ککیانگ کل سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ رہے ہیں

چین (جیوڈیسک) وزارت خارجہ سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق چین کے وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفدبھی دورے پر ہے۔ چین کے وزیراعظم کایہ پہلاباضابطہ سرکاری دورہ ہے وہ اس موقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے،صدرمملکت چین…

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد((جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جاوید اسلم کو…